ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

حماس خطے میں علاقائی جنگ بھڑکانا چاہتی ہے: وائٹ ہاؤس

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-04-16
in عالمی خبریں
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

امریکہ نے یوکرین کو روسی میزائل حملوں کی پیشگی اطلاع روک دی؟

ٹرمپ کا دورۂ ایشیا کے دوران شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن سے ملاقات کا امکان

واشنگٹن//
غزہ کی صورتحال کے بارے میں واشنگٹن میں العربیہ کے دفتر کے ڈائریکٹر کے ایک سوال کے جواب کے دوران وائٹ ہاؤس نےزور دے کر کہا ہے کہ حماس 7 اکتوبر سے علاقائی جنگ بھڑکانے کی کوشش کر رہی ہے۔
انہوں نے نشاندہی کی کہ اسرائیل کو ایرانی پاسداران انقلاب، حوثیوں اور خطے میں پراکسیوں سے حقیقی خطرات کا سامنا ہے۔
بیان میں واضح کیا گیا ہے کہ امریکہ کا اسرائیل کے ساتھ متعدد معاملات پر اختلاف ہے جن میں خاص طور پر غزہ کے حوالے سےاختلافات موجود ہیں تاہم اس کے باوجود امریکہ اسرائیل کے دفاع کے لیے پرعزم ہے اور مستقبل میں بھی ایسا کرتا رہے گا۔
رواں ماہ کے شروع میں دمشق میں ایرانی قونصل خانے پر اسرائیلی حملے کے جواب میں ایران نےہفتے کی رات اسرائیل پر میزائل اور ڈرون حملہ کیا تھا تاہم امریکہ اور اسرائیل نے دوسرے ممالک کے ساتھ مل کر اس حملے کو ناکام بنانے کا دعوٰیٰ کیا تھا۔
اس تناظر میں اقوام متحدہ میں امریکہ کے نائب سفیر رابرٹ ووڈ نے اتوار کو کہا کہ ایران کے اقدامات سے نہ صرف اسرائیل کو خطرہ ہے بلکہ مشرق وسطیٰ کے دیگر ممالک کی سلامتی کو بھی خطرہ ہے۔
ووڈ نے اسرائیل پر ایرانی حملے کے بارے میں اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے اجلاس کے دوران مزید کہا کہ "سلامتی کونسل کو ایران کو اس حملے کے جواب سے بچنے کی اجازت نہیں دینی چاہیے۔ واشنگٹن اقوام متحدہ میں ایران کو "جوابدہ” ٹھہرانے کے لیے اضافی اقدامات کرے گا‘‘۔
ووڈ نے مزید کہا کہ "ہم ایران اور اس کے ایجنٹوں کو جوابدہ ٹھہرائیں گے اگر وہ امریکہ اور اسرائیل کے خلاف جرائم کرتے ہیں تو وہ بچ نہیں سکتے”۔امریکی نائب مندوب نے زور دے کر کہا کہ واشنگٹن کشیدگی میں اضافہ نہیں چاہتا اور اس کے اقدامات "خالص طور پر دفاعی نوعیت کے ہیں”۔
امریکی وزیر دفاع لائیڈ آسٹن نے اتوار کو کہا کہ انہوں نے اپنے اسرائیلی ہم منصب یوآو گیلنٹ کے ساتھ گذشتہ رات اسرائیل پر ایرانی حملے کا مقابلہ کرنے کے لیے "کامیاب” مشترکہ آپریشن پر تبادلہ خیال کیا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ایران، اسرائیل کشیدگی:یو این سیکرٹری جنرل کی زیادہ سے زیادہ تحمل سے کام لینے کی اپیل

Next Post

افغانستان کے 20 صوبوں میں طوفانی بارشوں سے تباہی، 33 افراد ہلاک

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

امریکہ نے یوکرین کو روسی میزائل حملوں کی پیشگی اطلاع روک دی؟
عالمی خبریں

امریکہ نے یوکرین کو روسی میزائل حملوں کی پیشگی اطلاع روک دی؟

2026-10-16
ٹرمپ کا دورۂ ایشیا کے دوران شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن سے ملاقات کا امکان
عالمی خبریں

ٹرمپ کا دورۂ ایشیا کے دوران شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن سے ملاقات کا امکان

2026-10-14
ایئر فرانس کا اسرائیلی پابندیوں پر عمل درآمد کا اعلان، 31 ممالک کے شہری عملے کے لیے پروازوں پر پابندی
عالمی خبریں

ایئر فرانس کا اسرائیلی پابندیوں پر عمل درآمد کا اعلان، 31 ممالک کے شہری عملے کے لیے پروازوں پر پابندی

2026-10-14
بلغاریہ کے ساحل کے قریب تجارتی جہازوں پر ڈرون حملوں کی یورپی یونین کی مذمت
عالمی خبریں

بلغاریہ کے ساحل کے قریب تجارتی جہازوں پر ڈرون حملوں کی یورپی یونین کی مذمت

2026-10-14
شمالی اسرائیل میں دھماکا، کم از کم 20 افراد زخمی
عالمی خبریں

شمالی اسرائیل میں دھماکا، کم از کم 20 افراد زخمی

2026-10-14
فرانسیسی طلبہ کے احتجاج میں گریٹا تھنبرگ بھی شامل
عالمی خبریں

فرانسیسی طلبہ کے احتجاج میں گریٹا تھنبرگ بھی شامل

2026-10-14
عالمی خبریں

روس اور چین ایران کی مدد کر رہے ہیں؟ ٹرمپ نے الزامات مسترد کر دیے

2026-10-14
عالمی خبریں

ایران کے جنوب مشرقی علاقے میں مسلح جھڑپیں تیز، تین افراد ہلاک

2026-10-14
Next Post
بنگلا دیشی شہر مکمل طور پر پانی میں ڈوب گیا

افغانستان کے 20 صوبوں میں طوفانی بارشوں سے تباہی، 33 افراد ہلاک

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.