ہفتہ, جولائی 18, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

وزیر اعظم مودی۱۲؍اپریل کو ادھم پور میں انتخابی ریلی سے خطاب کریں گے : رینا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-04-09
in اہم ترین
A A
’لوگوں کے تعاون سے خوبصورت جموں کشمیر تعمیر کریں گے‘
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’تیل بحران کے باوجود بھارت کی ترقی نہیں رکی ‘

۲۰جولائی کے سیکریٹریٹ گھیراؤ مارچ کی تیاریوں کا جائزہ

جموں//
بھارتیہ جنتاپارٹی(بی جے پی) کے جموں وکشمیر یونٹ کے صدر رویندر رینا نے پیر کے روز کہاکہ وزیر اعظم مودی ۱۲؍اپریل کو جموں وارد ہونگے ۔
رینا نے کہاکہ مودی جی ادھم پور میں چناوی ریلی سے خطاب کریں گے ۔
جموں میں نامہ نگاروں سے بات چیت کے دوران رینا نے کہاکہ وزیر اعظم مودی جموں پہنچ رہے ہیں۔انہوں نے کہاکہ ۱۲؍اپریل کو وزیر اعظم مودی ادھم پور میں ایک بڑے عوامی جلسے سے تقریر کریں گے ۔
ان کے مطابق اس ریلی میں زائد از دو لاکھ لوگوں کی شرکت متوقع ہے ۔
بی جے پی یونٹ صدرنے مزید کہاکہ وزیر اعظم مودی کو دیکھنے کی خاطر لوگوں میں کافی جوش اور ولولہ دیکھاجارہا ہے ۔انہوں نے ریلی میں تمام خطوں کے لوگوں کی ریکارڈ توڑ شرکت کا دعویٰ کیا ہے ۔
رینا نے کہاکہ وزیر اعظم مودی نے جموں وکشمیر کو امن کا گہوارا بنایا ، دفعہ۳۷۰کی منسوخی کے باعث یونین ٹریٹری میں امن، ترقی اور خوشحالی کا دور شروع ہوا ہے ۔
بی جے پی یونٹ صدرنے بتایا کہ ریلی کو کامیاب بنانے کی خاطر بی جے پی نے سبھی تیاریاں مکمل کی ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

کشمیر کے اسکولوں کے اوقات کار میں تبدیلی

Next Post

جنرل وی کے سنگھ کو جموں و کشمیر کا نیا لیفٹیننٹ گورنر بنائے جانے کا امکان

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’تیل بحران کے باوجود بھارت کی ترقی نہیں رکی ‘
اہم ترین

’تیل بحران کے باوجود بھارت کی ترقی نہیں رکی ‘

2026-07-18
۲۰جولائی کے سیکریٹریٹ گھیراؤ مارچ کی تیاریوں کا جائزہ
اہم ترین

۲۰جولائی کے سیکریٹریٹ گھیراؤ مارچ کی تیاریوں کا جائزہ

2026-07-18
’یاترا کے پہلے ۱۵ دنوں میں ۳ء۵لاکھ یاتریوں نے درشن کئے‘
اہم ترین

’یاترا کے پہلے ۱۵ دنوں میں ۳ء۵لاکھ یاتریوں نے درشن کئے‘

2026-07-18
 ریاستی درجے کی بحالی‘۲۰جولائی کےاحتجاج میں کانگریس شامل ہوگی:قرہ
اہم ترین

 ریاستی درجے کی بحالی‘۲۰جولائی کےاحتجاج میں کانگریس شامل ہوگی:قرہ

2026-07-18
آزادیٔ صحافت غیر ذمہ دارانہ صحافت کی ڈھال نہیں بن سکتی: دہلی ہائی کورٹ
اہم ترین

آزادیٔ صحافت غیر ذمہ دارانہ صحافت کی ڈھال نہیں بن سکتی: دہلی ہائی کورٹ

2026-07-18
فوج نے اوڑی سیکٹر میں در اندازی کی کوشش ناکام بنایا
اہم ترین

بھدرواہ میں فائرنگ کے  واقعے میں ایک شخص ہلاک  ایس او جی کے تین اہلکار زخمی

2026-07-18
سول انتظامیہ میں بڑے پیمانے پر تبادلے اور تقرریاں ‘ ۱۰۸ جے کے اے ایس افسران تبدیل
اہم ترین

 محکمۂ اطلاعات میں تبادلے‘۱۶ افسران  کے تقرر و تبادلوں کے احکامات جاری

2026-07-18
مرکز بھرپائی کرے تو دو   منٹ میں شرب پر  پابندی لگ سکتی ہے :فاروق
اہم ترین

ڈاکٹر فاروق عبداللہ پر مبینہ قاتلانہ حملے کے ملزم کی ضمانت مسترد

2026-07-18
Next Post
جنرل وی کے سنگھ کو جموں و کشمیر کا نیا لیفٹیننٹ گورنر بنائے جانے کا امکان

جنرل وی کے سنگھ کو جموں و کشمیر کا نیا لیفٹیننٹ گورنر بنائے جانے کا امکان

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.