منگل, ستمبر 1, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

بائیڈن انتظامیہ اسرائیل کو مزید اسلحہ دینے کیلئےتیار

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-04-03
in عالمی خبریں
A A
یوکرین میں امریکی فوج بھیجنے کا مطلب تیسری عالمی جنگ ہوگا،امریکی صدر
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ایران نے اقوام متحدہ کو پلوں، ریلوے اسٹیشنوں، رہائشی علاقوں پر امریکی حملوں کی تفصیلات پیش کردیں

عالمی منڈی میں تیل کی قیمت کئی ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

واشنگٹن//
بائیڈن انتظامیہ اسرائیل کو مزید جنگی طیارے اور جدید میزائلوں سمیت دوسرا جنگی اسلحہ فروخت کرنے کا جائزہ لے رہی ہے۔
امریکی سی این این کی ایک رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ امریکہ کی طرف سے اسرائیل کے ساتھ 50 عدد ایف 15 جنگی طیاروں کی فراہمی کا ایک معاہدہ متوقع ہے جن کی مالیت 18 ارب ڈالر سے زائد ہو گی،علاوہ ازیں دوسرے جنگی ہتھیاروں میں درمیانی فاصلے کے جدید میزائلوں کی ترسیل کا بھی امکان ہے جو فضا سے فضا میں کارروائی کر سکتے ہیں۔
جوبائیڈن انتظامیہ کی طرف سے اربوں ڈالر مالیت کے بموں اور جیٹ طیاروں کی اسرائیل کو فراہمی کے فیصلے کے بعد یہ خبریں سامنے آئی ہیں جبکہ اہم بات ہے کہ امریکہ اور اسرائیل کے درمیان بظاہر خفگی چل رہی ہے ۔
واضح رہے کہ جوبائیڈن انتظامیہ بظاہر رفح پر اسرائیلی جنگی حملے کے سخت مخالف کے طور پر خود کو پیش کرتی ہے۔
امریکی جریدے واشنگٹن پوسٹ کا بھی بتانا ہے کہ امریکہ اور اسرائیل کے درمیان اسلحے کے اس معاہدے میں 2000 کی تعداد میں ایم کے 84200 قسم کےبم شامل ہوں گے جبکہ 500 کی تعداد میں ایم کے 82500 بم‘ بھی معاہدے میں شامل ہوں گے۔
اسرائیل کے لیے امریکی اسلحے کی یہ فراخ دلانہ فراہمی ان حالات میں جاری ہے جب امریکی حکام اسرائیل کو رفح پر ممکنہ حملے کے سلسلے میں تنقید کا نشانہ بنا رہے ہیں لیکن اس کے باوجود اسرائیل اور اس کی فوج کو جدید ترین اور مہلک ترین جنگی ہتھیار دینے کےلیے بھی تیار نظر آ رہے ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

اسرائیل کو بھرپور جواب دینے کا حق رکھتے ہیں، ایران

Next Post

اسرائیل کا این جی او کی گاڑی پر حملہ؛ 7 امدادی کارکن ہلاک

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ایران نے اقوام متحدہ کو پلوں، ریلوے اسٹیشنوں، رہائشی علاقوں پر امریکی حملوں کی تفصیلات پیش کردیں
عالمی خبریں

ایران نے اقوام متحدہ کو پلوں، ریلوے اسٹیشنوں، رہائشی علاقوں پر امریکی حملوں کی تفصیلات پیش کردیں

2026-08-31
عالمی منڈی میں تیل کی قیمت کئی ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی
عالمی خبریں

عالمی منڈی میں تیل کی قیمت کئی ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

2026-08-31
ڈنمارک میں بھی تعلیمی اداروں میں برقعہ پر پابندی لگانے کی تیاریاں
عالمی خبریں

ڈنمارک میں بھی تعلیمی اداروں میں برقعہ پر پابندی لگانے کی تیاریاں

2026-08-31
ایران کا آبنائے ہرمز میں 2 آئل ٹینکروں کے بارودی سرنگوں سے ٹکرا کر دھماکے سے تباہ ہونے کا دعویٰ، سینٹکام کی تردید
عالمی خبریں

ایران کا آبنائے ہرمز میں 2 آئل ٹینکروں کے بارودی سرنگوں سے ٹکرا کر دھماکے سے تباہ ہونے کا دعویٰ، سینٹکام کی تردید

2026-08-31
عالمی خبریں

جے ڈی وینس کی فیملی کے اچانک سفری مطالبات پر خفیہ سروس کے اہلکار نالاں

2026-08-31
عالمی خبریں

لبنانی صدر جوزف عون امریکہ کے دورے پر روانہ

2026-08-31
عالمی خبریں

آخری سانس تک ایران کا دفاع کیا جائے گا: عباس عراقچی

2026-08-31
عالمی خبریں

اسرائیل کا فلسطینیوں کے خلاف ’کرمسن تھریڈ‘ نامی نیا منصوبہ

2026-08-31
Next Post
 غزہ کے اسپتال پر حملے میں کم از کم 500 افراد ہلاک‘ اسرائیل اور حماس کے ایک دوسرے پر الزامات

اسرائیل کا این جی او کی گاڑی پر حملہ؛ 7 امدادی کارکن ہلاک

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.