ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

آسٹریلیا کی خواتین ٹیم نے بنگلہ دیش کو 54 رنز سے شکست دے دی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-04-03
in کھیل
A A
آسٹریلیا نے ویسٹ انڈیز کو سات وکٹوں سے ہرایا
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

تلک کا آؤٹ ہونا میچ کا ‘ٹرننگ پوائنٹ رہا: سیمسن

کبڈی چیمپئنز لیگ: پانچ فرنچائزز نے دیوانک دلال، آشو ملک سمیت 10 کھلاڑیوں کو برقرار رکھا

میرپور// جارجیا ویرہم کی 57 رنز کی نصف سنچری اور گریس ہیرس کی 43 رنز کی شاندار اننگز کے بعد آسٹریلیا کی خواتین ٹیم نے ایشلے گارڈنر اور سوفی مولینو کی مہلک بولنگ کی بنیاد پر بنگلہ دیش کو دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں 54 رنز سے شکست دے دی۔ اس کے ساتھ ہی آسٹریلیا نے تین ٹیسٹ میچوں کی سیریز میں 2-0 کی برتری حاصل کر لی ہے۔
بنگلہ دیش کی ٹیم 168 رنز کے ہدف کے تعاقب میں 20 اوورز میں 9 وکٹوں پر صرف 103 رنز بنا سکی اور 54 رنز سے میچ ہار گئی۔ بنگلہ دیش کی اوپننگ بلے باز دلارا اختر نے ٹیم کی جانب سے 25 گیندوں پر سب سے زیادہ 27 رنز بنائے۔ شورنا اختر نے 17 گیندوں پر 21 رنز کی اننگز کھیلی۔ فاطمہ خاتون 15 رنز بنانے کے بعد آؤٹ ہوئیں، رابعہ خان 14 رنز بنا کر ناٹ آؤٹ رہیں۔ ان کے سات بلے بازوں کے اسکور دوہرے ہندسے سے بھی کم تھے۔ ایشلے گارڈنر نے 17 رنز کے عوض تین اور سوفی مولنیو نے 10 رنز کے عوض تین وکٹیں حاصل کیں۔ میگن شٹ نے دو بلے بازوں کو آؤٹ کیا اور جارجیا ویرہم نے ایک وکٹ حاصل کی۔
آج ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے آسٹریلیا نے جارجیا ویرہم کی 30 گیندوں میں 57 رنز کی نصف سنچری اور 34 گیندوں پر گریس ہیرس کی 43 رنز کی شاندار اننگز کی بنیاد پر آٹھ وکٹوں پر 168 رنز بنائے۔ ایلیس پیری نے 22 گیندوں پر 29 اور تالیا میک گرا نے 19 رنز بنائے۔ ان کے پانچ بلے باز دوہرے ہندسے تک بھی نہیں پہنچ سکے۔ بنگلہ دیش کی جانب سے فریحہ ترسنا نے چار وکٹیں حاصل کیں۔ ناہیدہ اختر اور فہیمہ خاتون نے دو دو وکٹیں حاصل کیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

دھونی نے T20 میں اہم سنگ میل عبور کرلیا

Next Post

رونالڈو انسٹاگرام پر سب سے زیادہ فالو کی جانے والی شخصیت بن گئے

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

تلک کا آؤٹ ہونا میچ کا ‘ٹرننگ پوائنٹ رہا: سیمسن
کھیل

تلک کا آؤٹ ہونا میچ کا ‘ٹرننگ پوائنٹ رہا: سیمسن

2026-10-16
کبڈی چیمپئنز لیگ: پانچ فرنچائزز نے دیوانک دلال، آشو ملک سمیت 10 کھلاڑیوں کو برقرار رکھا
کھیل

کبڈی چیمپئنز لیگ: پانچ فرنچائزز نے دیوانک دلال، آشو ملک سمیت 10 کھلاڑیوں کو برقرار رکھا

2026-10-16
ایشیائی کھیلوں کے تمغہ فاتح کھلاڑیوں سے وزیراعظم مودی کی ملاقات
کھیل

ایشیائی کھیلوں کے تمغہ فاتح کھلاڑیوں سے وزیراعظم مودی کی ملاقات

2026-10-16
کھیل

شریئس ایّر ٹی-20 بلے بازی رینکنگ میں چوتھے نمبر پر پہنچے

2026-10-16
کھیل

مُرلی سری شنکر کے ٹخنے کی سرجری ہوئی، 2027 کے سیزن میں واپسی پر نظریں

2026-10-16
کھیل

دہلی سینئر خواتین ٹی-20 ٹیم کا اعلان، سونی یادو کپتان

2026-10-16
کھیل

ہاکی ورلڈ کپ 2026 نے دنیا بھر میں 40.33 کروڑ ٹی وی ناظرین کا ریکارڈ بنایا

2026-10-16
کھیل

سریش رینا نے رنجی ٹرافی کے لیے اتر پردیش کی 4 ٹیمیں بنانے کی وکالت کی

2026-10-16
Next Post
کرسٹیانو رونالڈو نے لیونل میسی کو سوشل میڈیا پر شکست دے دی

رونالڈو انسٹاگرام پر سب سے زیادہ فالو کی جانے والی شخصیت بن گئے

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.