ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

انڈونیشیا میں لینڈ سلائیڈنگ سے پانچ افراد ہلاک، پانچ لاپتہ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-03-28
in عالمی خبریں
A A
ریاسی میں مٹی کے تودے کی زد میں آنے سے باپ بیٹے کی موت واقع
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

امریکہ نے یوکرین کو روسی میزائل حملوں کی پیشگی اطلاع روک دی؟

ٹرمپ کا دورۂ ایشیا کے دوران شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن سے ملاقات کا امکان

جکارتہ//
امدادی کارکنوں نے انڈونیشیا کے مغربی جاوا صوبے کے دو گاووں میں مٹی کے تودے گرنے سے ملبے تلے دبے بچوں سمیت پانچ لاشیں نکال لی ہیں، جب کہ پانچ دیگر لاپتہ ہیں۔
صوبائی سرچ اینڈ ریسکیو ایجنسی کے ایک اہلکار نے بدھ کو یہ اطلاع دی۔ ایجنسی کے آپریشنز یونٹ کے سربراہ سپریوانو کے مطابق پانچویں لاش بدھ کی صبح ایک دریا کے قریب ملیں، جو تباہی سے قبل متاثرہ کے آخری معلوم مقام سے تقریباً 20 کلومیٹر دور تھا۔ اس کے علاوہ پانچ افراد تاحال لاپتہ ہیں۔مقامی حکام کے مطابق لینڈ سلائیڈنگ سے تقریباً 30 مکانات اور دو مذہبی عبادت گاہیں تباہ ہو گئی ہیں۔ بدھ کے روز بھی امدادی کارکنوں نے کھڑی چٹانوں والے علاقوں میں لاپتہ افراد کی تلاش جاری رکھی۔
انڈونیشیا کو حالیہ مہینوں میں کئی لینڈ سلائیڈنگ اور سیلاب کا سامنا کرنا پڑا ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ماسکو میں دہشتگرد حملے کے پیچھے امریکا، برطانیہ اور یوکرین ہیں: روس کا الزام

Next Post

چین نے شدید بارش کے حوالے سے بلیو الرٹ جاری

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

امریکہ نے یوکرین کو روسی میزائل حملوں کی پیشگی اطلاع روک دی؟
عالمی خبریں

امریکہ نے یوکرین کو روسی میزائل حملوں کی پیشگی اطلاع روک دی؟

2026-10-16
ٹرمپ کا دورۂ ایشیا کے دوران شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن سے ملاقات کا امکان
عالمی خبریں

ٹرمپ کا دورۂ ایشیا کے دوران شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن سے ملاقات کا امکان

2026-10-14
ایئر فرانس کا اسرائیلی پابندیوں پر عمل درآمد کا اعلان، 31 ممالک کے شہری عملے کے لیے پروازوں پر پابندی
عالمی خبریں

ایئر فرانس کا اسرائیلی پابندیوں پر عمل درآمد کا اعلان، 31 ممالک کے شہری عملے کے لیے پروازوں پر پابندی

2026-10-14
بلغاریہ کے ساحل کے قریب تجارتی جہازوں پر ڈرون حملوں کی یورپی یونین کی مذمت
عالمی خبریں

بلغاریہ کے ساحل کے قریب تجارتی جہازوں پر ڈرون حملوں کی یورپی یونین کی مذمت

2026-10-14
شمالی اسرائیل میں دھماکا، کم از کم 20 افراد زخمی
عالمی خبریں

شمالی اسرائیل میں دھماکا، کم از کم 20 افراد زخمی

2026-10-14
فرانسیسی طلبہ کے احتجاج میں گریٹا تھنبرگ بھی شامل
عالمی خبریں

فرانسیسی طلبہ کے احتجاج میں گریٹا تھنبرگ بھی شامل

2026-10-14
عالمی خبریں

روس اور چین ایران کی مدد کر رہے ہیں؟ ٹرمپ نے الزامات مسترد کر دیے

2026-10-14
عالمی خبریں

ایران کے جنوب مشرقی علاقے میں مسلح جھڑپیں تیز، تین افراد ہلاک

2026-10-14
Next Post
جنوبی کوریا میں سیلاب سے ہلاکتوں کی تعداد 39 ہوگئی

چین نے شدید بارش کے حوالے سے بلیو الرٹ جاری

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.