منگل, مئی 13, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

آتشزدگی کی مختلف واردات میں۷مکانات خاکستر‘ آفیسر سمیت دو اہلکار زخمی:حکام

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-03-26
in اہم ترین
A A
آتشزدگی کی مختلف واردات میں۷مکانات خاکستر‘ آفیسر سمیت دو اہلکار زخمی:حکام
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’آپریشن سندور بھارت کا دہشت گردی کیخلاف نیا معمول ہے‘

ہند پاک کا سرحد اور ایل او سی پر فوجیوں کی تعداد کم کرنے پر اتفاق

سرینگر//
جموں وکشمیر کی گرمائی راجدھانی سری نگر کے باراں پتھر بٹہ مالو علاقے میں شام دیر گئے آتشزدگی کی بھیانک واردات میں تین رہائشی مکان خاکستر ہوئے جبکہ آگ بجھانے کی کارروائی کے دوران انچارج سٹی سمیت دو اہلکار زخمی ہوئے جنہیں علاج ومعالجہ کی خاطر نزدیکی ہسپتال منتقل کیا گیا۔
اطلاعات کے مطابق سری نگر کے گنجان آبادی والے علاقے باراں پتھر بٹہ مالو میں رات نو بجے کے قریب رہائشی مکان سے آگ نمودار ہوئی جس نے آناً فاناً اپنے متصل مزید دو مکانوں کو لپیٹ میں لے لیا۔
معلوم ہوا ہے کہ فائر اینڈ ایمرجنسی اور مقامی لوگوں کی بروقت کارروائی کے نتیجے میں گر چہ آگ پر قابو پایا گیا تاہم آتشزدگی کی اس واردات میں تین رہائشی مکان خاکستر ہوئے ہیں۔
مقامی لوگوں نے بتایا کہ رمضان المبارک کے پیش نے لوگ مساجد میں تروایح کی نماز ادا کر رہے تھے کہ اسی اثنا میں رہائشی مکان سے آگ نمودار ہوئی اور چندمنٹوں کے اندر اندر ہی آگ کے شعلوں نے تین مکانوں کو لپیٹ میں لے لیا۔انہوں نے بتایا کہ آگ کی اس واردات میں لاکھوں روپیہ مالیت کی گھریلو املاک راکھ کے ڈھیر میں تبدیل ہوئی۔
فائر اینڈ ایمرجنسی کے ایک عہدیدار نے یو این آئی اردو کو بتایا کہ باراں پتھر بٹہ مالو میں شام ۸بجکر۴۵منٹ پر رہائشی مکان سے آگ نمودار ہونے کی اطلاع موصول ہوتے ہی فائر اینڈ ایمرجنسی کے اہلکار جائے موقع پر پہنچے۔انہوں نے بتایا کہ تنگ گلیوں اور گنجان آبادی کے باوجود بھی فائر اینڈ ایمرجنسی کے اہلکاروں نے اپنی جانوں کو جوکھم میں ڈال کر آگ بجھانے کی کارروائی شروع کی اور دس فائر ٹینڈروں کی مدد سے آگ پر قابو پایا گیا۔
دریث اثنامحکمہ فائر اینڈ ایمرجنسی کے ایک عہدیدار نے بتایا کہ سری نگر کے نو پور علاقے میں شبانہ آگ کی ایک واردات میں دو رہائشی مکان خاکستر ہوگئے ۔
عہدیدار نے کہا کہ نو پورہ علاقے میں اتوار کی رات دس بجے آگ نے ایک دو منزلہ مکان کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔انہوں نے کہا کہ اطلاع موصول ہوتے ہی فائر ٹنڈرس جائے واردات پر پہنچے اور آگ کو قابو میں کر لیا گیا تاہم اس وار دات میں دو رہائشی مکانوں کو نقصان پہنچا۔
ان کا کہنا تھا کہ آگ لگنے وجوہات معلوم کی جا رہی ہیں تاہم اس وار دات میں کسی جانی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ہے ۔
ادھر شمالی کشمیر کے ضلع بارہمولہ کے کنزر علاقے میں بھی آتشزدگی کی واردات میں دو رہائشی مکان خاکستر ہوگئے ۔
سرکاری ذرائع نے بتایا کہ کنزر کے بانی پائین علاقے میں آگ کی ایک وادات میں دو رہائشی مکانوں کو نقصان پہنچا۔
انہوں نے کہا کہ آگ لگنے کی وجوہات معلوم کی جا رہی ہیں تاہم اس واردات میں کسی جانی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

۲۷مارچ تک موسم میں کسی نمایاں تبدیلی کا امکان نہیں

Next Post

وادی اورجموں میں بھی رنگوں کا تہوار ہولی جوش و خروش سے منایا گیا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

آپریشن سندور بھارت کی دہشت گردی کے خلاف پالیسی ہے: وزیراعظم مودی
اہم ترین

’آپریشن سندور بھارت کا دہشت گردی کیخلاف نیا معمول ہے‘

2025-05-13
*پونچھ میں لائن آف کنٹرول پر ہندوستان اور پاکستان کی فلیگ میٹنگ منعقد
اہم ترین

ہند پاک کا سرحد اور ایل او سی پر فوجیوں کی تعداد کم کرنے پر اتفاق

2025-05-13
ٹرمپ کے گھر پر چھاپے کے دوران ’ٹاپ سیکرٹ‘ دستاویزات ضبط
اہم ترین

پاکستان اور انڈیا کو متنبہ کیا کہ لڑائی نہ روکی تو امریکہ تجارت روک دے گا: ٹرمپ

2025-05-13
ہماری لڑائی دہشت گردوں نہ کہ پاکستان کی فوج کے ساتھ تھی: بھارت
اہم ترین

ہماری لڑائی دہشت گردوں نہ کہ پاکستان کی فوج کے ساتھ تھی:بھارت

2025-05-13
پاکستانی گولہ باری سے بچنے کیلئے نقل مکانی کرنے والی ایل او سی کے رہائشیوں کی گھر واپسی شروع
اہم ترین

پاکستانی گولہ باری سے بچنے کیلئے نقل مکانی کرنے والی ایل او سی کے رہائشیوں کی گھر واپسی شروع

2025-05-13
دوسال بعد خانہ کعبہ اور مسجد نبویؐ میں اعتکاف کی اجازت
اہم ترین

حج۲۰۲۵:عازمین کی پروازوں کا سلسلہ ۱۴ مئی سے بحال ہوگا 

2025-05-13
ہماری لڑائی دہشت گردوں نہ کہ پاکستان کی فوج کے ساتھ تھی: بھارت
اہم ترین

ہم نے کیرانہ ہلز پر حملہ نہیں کیا‘ چاہے وہاں کچھ بھی ہو:فضائیہ

2025-05-13
نجی اسکولوں کو کمزور طبقوں کے بچوں کو مفت تعلیم فراہم کرنے کی ہدایت
اہم ترین

تعلیمی ادارے آج سے کھلیں گے

2025-05-13
Next Post
پورے ملک میں ہولی کا تہوار منایا گیا

وادی اورجموں میں بھی رنگوں کا تہوار ہولی جوش و خروش سے منایا گیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.