ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

دھونی کے کپتانی چھوڑنے کے فیصلے نے مداحوں کو حیران کیا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-03-23
in کھیل
A A
دھونی ٹی ٹوئنٹی میں بطور کپتان 6000 رنز بنانے والے دوسرے کھلاڑی بن گئے
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

تلک کا آؤٹ ہونا میچ کا ‘ٹرننگ پوائنٹ رہا: سیمسن

کبڈی چیمپئنز لیگ: پانچ فرنچائزز نے دیوانک دلال، آشو ملک سمیت 10 کھلاڑیوں کو برقرار رکھا

چنئی//
کل سے شروع ہونے والے چنئی سپر کنگز اور رائل چیلنجرز بنگلور کے درمیان انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) 2024 کے میچ کے لیے کپتان کے فوٹو شوٹ پروگرام میں روتوراج گائیکواڑ پہنچے تو ہر کوئی حیران رہ گیا۔
مہندر سنگھ دھونی نے ایک بار پھر مداحوں کو اپنے انداز سے حیران کر دیا جیسا کہ وہ پہلے بھی کئی بار کر چکے ہیں۔ 2014 میں ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائر ہونے کے بعد سے لے کر آج تک انہوں نے تمام فیصلے اسی انداز میں کیے ہیں۔ دھونی نے بھی اسی انداز میں چنئی سپر کنگز کی کپتانی چھوڑ دی ہے۔
فوٹو شوٹ کے فوراً بعد سی ایس کے انتظامیہ نے ایک لائن کی پریس ریلیز میں کہا کہ دھونی اب ٹیم کے کپتان نہیں ہیں۔ یہ ذمہ داری رتوراج گائیکواڑ کو سونپی گئی ہے۔ تاہم مزید کچھ نہیں کہا گیا۔ اس کے بعد خیال کیا جا رہا ہے کہ دھونی اب ٹیم میں وکٹ کیپر بلے باز کے طور پر کھیلیں گے۔
مانا جا رہا ہے کہ امپیکٹ پلیئر رول کی وجہ سے دھونی کے لیے یہ فیصلہ آسان رہا ہوگا۔ اس رول کی وجہ سے دھونی آسانی سے 20 اوورز تک میدان میں رہ سکتے ہیں اور ضرورت کے مطابق ان کی بیٹنگ کا استعمال کیا جا سکتا ہے۔
اگر سی ایس کے پہلے بلے بازی کرتی ہے تو یہ ممکن ہے کہ دھونی کو پلیئنگ 11 میں نہ رکھا جائے۔ اگر وکٹیں گرتی ہیں یا میچ کے حالات اس کی ضرورت محسوس کرتے ہیں تو وہ امپیکٹ پلیئر کے طور پر بلے بازی کے لیے آ سکتےہیں۔ اگر ضرورت نہ ہو تو وہ صرف دوسری اننگز کے دوران کیپنگ بھی کر سکتے ہیں ۔
وہیں اگرسی ایس کے کی ٹیم پہلے بولنگ کرتی ہے تو دھونی شروع سے ہی پلیئنگ الیون میں ہوں گے۔ دوسری اننگز میں ایسا ہو سکتا ہے کہ ٹیم میچ کے حالات کے مطابق ان کی جگہ کسی اور بلے باز کو میدان میں لائے۔ اس میں کوئی شک نہیں کہ دھونی کی بیٹنگ ضرور استعمال کی جاسکتی ہے لیکن اس کا فیصلہ اس وقت میچ کی ضرورت کے مطابق کیا جائے گا۔ اس کے علاوہ سی ایس کے کی ٹیم ایک ماہر بلے باز کی جگہ ایک اضافی گیند باز کو بھی ٹیم میں لا سکتی ہے۔

 

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

مکافات عمل ایک حقیقت ہے

Next Post

عماد وسیم کے ریٹائرمنٹ واپس لینے کے امکانات بڑھ گئے، ذرائع

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

تلک کا آؤٹ ہونا میچ کا ‘ٹرننگ پوائنٹ رہا: سیمسن
کھیل

تلک کا آؤٹ ہونا میچ کا ‘ٹرننگ پوائنٹ رہا: سیمسن

2026-10-16
کبڈی چیمپئنز لیگ: پانچ فرنچائزز نے دیوانک دلال، آشو ملک سمیت 10 کھلاڑیوں کو برقرار رکھا
کھیل

کبڈی چیمپئنز لیگ: پانچ فرنچائزز نے دیوانک دلال، آشو ملک سمیت 10 کھلاڑیوں کو برقرار رکھا

2026-10-16
ایشیائی کھیلوں کے تمغہ فاتح کھلاڑیوں سے وزیراعظم مودی کی ملاقات
کھیل

ایشیائی کھیلوں کے تمغہ فاتح کھلاڑیوں سے وزیراعظم مودی کی ملاقات

2026-10-16
کھیل

شریئس ایّر ٹی-20 بلے بازی رینکنگ میں چوتھے نمبر پر پہنچے

2026-10-16
کھیل

مُرلی سری شنکر کے ٹخنے کی سرجری ہوئی، 2027 کے سیزن میں واپسی پر نظریں

2026-10-16
کھیل

دہلی سینئر خواتین ٹی-20 ٹیم کا اعلان، سونی یادو کپتان

2026-10-16
کھیل

ہاکی ورلڈ کپ 2026 نے دنیا بھر میں 40.33 کروڑ ٹی وی ناظرین کا ریکارڈ بنایا

2026-10-16
کھیل

سریش رینا نے رنجی ٹرافی کے لیے اتر پردیش کی 4 ٹیمیں بنانے کی وکالت کی

2026-10-16
Next Post
عماد وسیم نے ریٹائرمنٹ کا فیصلہ کیوں کیا! کرکٹر نے انکشاف کردیا

عماد وسیم کے ریٹائرمنٹ واپس لینے کے امکانات بڑھ گئے، ذرائع

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.