اتوار, ستمبر 13, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

اپوزیشن پارٹی کے بینک کھاتوں کو سیل کرنامجرمانہ کارروائی ہے : کانگریس

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-03-22
in قومی خبریں
A A
بی جے پی پنڈتوں کے درد کی ذمہ داری سے نہیں بچ سکتی: کانگریس
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

حافظ سعید کیخلاف ایک اور ناقابلِ ضمانت وارنٹ جاری

برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور

نئی دہلی،//کانگریس نے جمعرات کو لوک سبھا انتخابات کے دوران پارٹی کے بینک کھاتوں کو سیل کرنے کو وزیر اعظم نریندر مودی اور وزیر داخلہ امت شاہ کی مجرمانہ کارروائی قرار دیتے ہوئے کہا کہ اس طرح کی کارروائی سوچی سمجھی حکمت عملی کا حصہ ہے جس کا مقصد کانگریس کو معاشی طور پر کمزور کرنا ہے ۔
کانگریس صدر ملکارجن کھڑگے ، کانگریس پارلیمانی پارٹی کی لیڈر سونیا گاندھی، خزانچی اجے ماکن اور پارٹی کے سابق صدر راہل گاندھی نے آج یہاں کانگریس ہیڈکوارٹر میں منعقدہ ایک خصوصی مشترکہ پریس کانفرنس میں کہا کہ اس کے کھاتوں کو ایک سوچی سمجھی حکمت عملی کے تحت بلاک اور مسٹر مودی اور مسٹر شاہ کی شہ پر سیل کئے گئے ہیں تاکہ کانگریس کو مالی طور پر معذور کیا جاسکے ۔
انہوں نے کہا کہ پارٹی کے بینک اکاؤنٹ میں 285 کروڑ روپے جمع ہیں لیکن اس رقم کو الیکشن کے وقت استعمال نہیں کیا جا سکتا کیونکہ اکاؤنٹ سیل ہے ۔ پارٹی کے لیے بینرز، پوسٹر چھاپنا اور تشہیر کا کام کرنا مشکل ہوگیا ہے اور یہ قدم ایک سازش کے تحت کیا گیا ہے ۔ اس کی وجہ سے جمہوری حقوق تباہ ہو رہے ہیں اور جمہوریت میں سیاسی جماعت کو جو مواقع ملنے چاہئیں وہ تباہ ہو رہے ہیں۔
مسٹر کھڑگے نے کہاکہ ” اٹھارویں لوک سبھا کے عام انتخابات کا اعلان ہو چکا ہے ۔ ملک کا ہر شہری اس میں شرکت کے لیے بے تاب ہے ۔ ہندوستان اپنی جمہوری اقدار اور نظریات کے لیے پوری دنیا میں جانا جاتا ہے ۔ یہ تمام سیاسی جماعتوں کے لیے یکساں مواقع پر مہر لگانے کی کارروائی ہے ۔ بی جے پی نے کمپنیوں سے یہ پیسہ کیسے لیا؟ سپریم کورٹ حقائق کی تحقیقات کر رہی ہے ۔ ہم امید کرتے ہیں کہ بہت جلد حقیقت ہم سب کے سامنے آ جائے گی۔ ایک طرف سازشیں اپوزیشن کی بڑی جماعت کے کھاتوں کو سیل کر رہی ہیں تو دوسری طرف موجودہ حکمران جماعت نے الیکٹورل بانڈز سے انتخابی چندہ لے کر اپنے کھاتے بھر لیے ہیں۔ یہ حکمران جماعت کی طرف سے لیول پلیئنگ فیلڈ کو ختم کرنے کے لیے کھیلا جانے والا خطرناک کھیل ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

پاکستان کے لیے کبھی ون ڈائون کھیلنے سے انکار نہیں کیا : محمد رضوان

Next Post

ایس بی آئی نے سپریم کورٹ کو بتایا کہ انتخابی بانڈز کی تمام تفصیلات الیکشن کمیشن کو سونپ دیئے

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

بھارت کا پاکستان سے ممبئی حملوں کے ’ ماسٹر مائنڈ ‘حافظ سعید کی حوالگی کا مطالبہ
اہم ترین

حافظ سعید کیخلاف ایک اور ناقابلِ ضمانت وارنٹ جاری

2026-09-13
برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور
اہم ترین

برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور

2026-09-13
برکس بات چیت میں پوتن اور مودی تجارت، دفاع اور یوکرین پر توجہ مرکوز کریں گے
قومی خبریں

برکس بات چیت میں پوتن اور مودی تجارت، دفاع اور یوکرین پر توجہ مرکوز کریں گے

2026-09-13
اناج کے انتظام کو بہتر بنانے کے لیے شعبہ برائے خوراک و عوامی تقسیم اور فوڈ کارپوریشن کے درمیان معاہدہ
قومی خبریں

اناج کے انتظام کو بہتر بنانے کے لیے شعبہ برائے خوراک و عوامی تقسیم اور فوڈ کارپوریشن کے درمیان معاہدہ

2026-09-13
سہارنپور کی قدیم مسجد کا انہدام، غیر قانونی و غیر دستوری،مسلم پرسنل لا بورڈ کی شدید مذمت
قومی خبریں

سہارنپور کی قدیم مسجد کا انہدام، غیر قانونی و غیر دستوری،مسلم پرسنل لا بورڈ کی شدید مذمت

2026-09-13
جموں و کشمیر میں چار نئے ویدر ریڈار نصب ہوں گے؛ ڈاکٹر جتندر سنگھ کا اعلان
قومی خبریں

ملک بھر میں کینسر کے علاج کی سہولیات کی توسیع ضروری: ڈاکٹر جتیندر سنگھ

2026-09-13
قومی خبریں

وکست بھارت کی تعمیر میں اپنا تعاون دیں نوجوان: وجیندر

2026-09-13
قومی خبریں

خواتین کمیشن کی کانفرنس خواتین کی آواز دبانے اور بی جے پی کی تعریف پر مرکوز رہی: کانگریس

2026-09-13
Next Post
جموں کشمیر میںحد بندی کیخلاف عرضی پرسپریم کورٹ میں سماعت آج

ایس بی آئی نے سپریم کورٹ کو بتایا کہ انتخابی بانڈز کی تمام تفصیلات الیکشن کمیشن کو سونپ دیئے

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.