بدھ, جولائی 2, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

آسٹریلیا نے بنگلہ دیش کو 118 رنز کے بڑے مارجن سے شکست دے دی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-03-22
in کھیل
A A
اسمتھ پاکستان کے خلاف ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی سیریز نہیں کھیلیں گے

FILE PHOTO: Cricket - ICC Men's T20 World Cup 2021 - Super 12 - Group 1 - Australia v South Africa - Zayed Cricket Stadium, Abu Dhabi, United Arab Emirates - October 23, 2021 Australia's Steve Smith in action REUTERS/Hamad I Mohammed

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ہرمن پریت کے کھیلنے کا فیصلہ میچ سے ٹھیک پہلے کیاجائے گا

یشسوی جیسوال ممبئی کے لیے ڈومیسٹک کرکٹ کھیلنا جاری رکھیں گے

میرپور// اینابیل سدرلینڈ کی 58 رنز کی ناٹ آؤٹ نصف سنچری اور الانا کنگ کی 46 رنز کی شاندار اننگز کے بعد گیندبازوں کی بہترین کارکردگی کی بدولت آسٹریلیا کی خواتین ٹیم نے جمعرات کو ایک روزہ میچ میں بنگلہ دیش کی خواتین ٹیم کو 118 رنز سے شکست دے کر شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔
214 رنز کے ہدف کے تعاقب میں آنے والی بنگلہ دیش کی ٹیم کا آغاز انتہائی خراب رہا اور پہلے ہی اوور میں میگن شٹ نے فرزانہ حق کو صفر پر پویلین بھیج کر بنگلہ دیش کو پہلا جھٹکا دیا۔ اس کے بعد شوبنا مستری اور مرشدہ خاتون نے اننگز کو سنبھالنے کی کوشش کی۔ مستری 17 رنز بنا کر کنگ کی گیند پر بولڈ ہوئی۔ مرشدہ 10 رنز بنانے کے بعد آؤٹ ہوئی۔ کپتان نگار سلطانہ نے ٹیم کی جانب سے سب سے زیادہ 27 رنز کی اننگز کھیلی۔ وہ دو اور بلے باز فہیمہ خاتون اور ریتو مونی کے لگاتار رن آؤٹ ہونے کے بعد رن آؤٹ ہو گئیں۔ اس کے بعد بنگلہ دیش کی صورتحال انتہائی نازک ہوگئی اور اس کا کوئی بھی بلے باز چھ رنز سے زیادہ نہ بناسکا۔ بنگلہ دیش کی پوری ٹیم 36 اوورز میں 95 رنز پر ڈھیر ہو گئی۔
آسٹریلیا کی جانب سے ایشلے گارڈنر نے تین وکٹیں حاصل کیں۔ کم گارتھ نے دو بلے بازوں کو آؤٹ کیا۔ کم گارتھ، الانا کنگ نے ایک ایک بلے باز کو آؤٹ کیا۔
اس سے قبل بنگلہ دیش نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔ بیٹنگ کے لیے آنے والی آسٹریلیا کی خواتین ٹیم کا آغاز انتہائی خراب رہا اور دوسرے ہی اوور میں صفر پر اوپنر فوبی لیچ فیلڈ کی وکٹ گنوا بیٹھی۔ اس کے بعد ایلیز پیری دو رنز بنانے کے بعد پویلین لوٹ گئیں۔ کپتان الیسا ہیلی اور بیتھ مونی نے اننگز کو سنبھالنے کی کوشش کی۔ ہیلی بھی 24 رنز بنانے کے بعد نویں اوور میں آؤٹ ہوگئی۔ اس کے بعد ناہیدہ اختر نے تہلیا میک گرا کو نو رنز پر ایل بی ڈبلیو کیا۔ بیتھ مونی 25 رنز بنانے کے بعد ایشلے گارڈنر 32 رنز اور جارجیا ویرہم 12 رنز بنانے کے بعد آؤٹ ہوئی۔ آسٹریلیا نے مقررہ 50 اوورز میں سات وکٹوں پر 213 رنز بنائے۔ اینابیل سدرلینڈ 58 اور الانا کنگ 46 رنز بنا کر ناٹ آؤٹ رہیں۔
بنگلہ دیش کی جانب سے سلطان خاتون اور ناہیدہ اختر نے دو دو وکٹیں حاصل کیں۔ معروف، فہیمہ خاتون اور شورنا اختر نے ایک ایک بلے باز کو آؤٹ کیا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

نسیم شاہ دی ہنڈریڈ کے مہنگے ترین کھلاڑیوں میں شامل

Next Post

پاکستان کے لیے کبھی ون ڈائون کھیلنے سے انکار نہیں کیا : محمد رضوان

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ہندوستان نے 23 سال بعد انگلینڈ میں جیتی ون ڈے سیریز
کھیل

ہرمن پریت کے کھیلنے کا فیصلہ میچ سے ٹھیک پہلے کیاجائے گا

2025-07-02
یشسوی ٹیسٹ بلے بازی کی درجہ بندی میں 12ویں نمبر پر پہنچ گئے
کھیل

یشسوی جیسوال ممبئی کے لیے ڈومیسٹک کرکٹ کھیلنا جاری رکھیں گے

2025-07-02
’ہندوستانیوں کا خون بہانے والے محفوظ نہیں ‘
کھیل

برکس سربراہی اجلاس میں مودی 2026 کے لیے ہندوستان کی صدارت سنبھالیں گے

2025-07-02
ایشیاکپ 2022؛ سری لنکا کو 50 لاکھ ڈالر سے زائد کا نقصان ہوسکتا ہے، رپورٹ
کھیل

ایشیا کپ 2025: ہندوستان بمقابلہ پاکستان میچ کا راستہ ہو رہا ہموار، جولائی کے پہلے ہفتہ میں جاری ہو سکتا ہے شیڈول

2025-07-02
میسی رواں سال اپنا آخری فٹبال ورلڈکپ کھیلیں گے
کھیل

معمر خاتون نےلیونل میسی کو شادی کی پیشکش کی

2025-07-02
2022 ویمنز ورلڈ کپ فائنل کے لیے میچ آفیشلز کا اعلان
کھیل

یو ایس اے سی کے خلاف آئی سی سی کر سکتی ہے سخت کارروائی، کرکٹ بورڈ پر انتظامی نااہلی کا الزام

2025-07-02
2022 ویمنز ورلڈ کپ فائنل کے لیے میچ آفیشلز کا اعلان
کھیل

یو ایس اے سی کے خلاف آئی سی سی کر سکتی ہے سخت کارروائی، کرکٹ بورڈ پر انتظامی نااہلی کا الزام

2025-07-01
ایشیاکپ 2022؛ سری لنکا کو 50 لاکھ ڈالر سے زائد کا نقصان ہوسکتا ہے، رپورٹ
کھیل

ایشیا کپ 2025: ہندوستان بمقابلہ پاکستان میچ کا راستہ ہو رہا ہموار، جولائی کے پہلے ہفتہ میں جاری ہو سکتا ہے شیڈول

2025-07-01
Next Post
مجھے آف سائیڈ پر کھیلنے کی ضرورت نہیں ، محمد رضوان کا معین خان کی تنقید پر جواب

پاکستان کے لیے کبھی ون ڈائون کھیلنے سے انکار نہیں کیا : محمد رضوان

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.