پیر, ستمبر 7, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

لوک سبھا انتخابات کے پہلے مرحلے کی۱۰۲سیٹوں پر نامزدگی کا عمل شروع

ووٹنگ ۱۹؍اپریل کو ہو گی‘۲۷مارچ تک کاغذات نامزدگی داخل کئے جاسکتے ہیں

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-03-21
in اہم ترین
A A
اودھمپور پارلیمانی حلقہ کی اِنتخابی نوٹیفکیشن جاری
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

کشمیر میں رواں موسم کی پہلی برف باری

 گاندربل ریپورہ:وسطی شمیر کا وہ گاؤں جہاں انگور نئی آمدنی اور فصل بن گئے

نئی دہلی//
ملک میں۱۸ویں لوک سبھا کیلئے سات مرحلوں میں ہونے والے انتخابات کے لیے نامزدگی کا عمل بدھ کو شروع ہوگیا ۔
الیکشن کمیشن نے بدھ کی صبح عام انتخابات کے پہلے مرحلے میں۱۷ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام چار علاقوں کی کل۱۰۲لوک سبھا سیٹوں کیلئے نوٹیفکیشن جاری کیا۔
اس کے ساتھ ہی ان نشستوں پر امیدواروں کی طرف سے کاغذات نامزدگی داخل کرنے کا عمل شروع ہو گیا۔پہلے مرحلے کی ووٹنگ۱۹؍اپریل کو ہوگی۔
پہلے مرحلے میں تمل ناڈو سے۳۳‘ راجستھان سے۱۲‘اتر پردیش سے آٹھ‘مدھیہ پردیش سے چھ، اتراکھنڈ، آسام اور مہاراشٹر سے پانچ، پانچ، بہار سے چار، مغربی بنگال سے تین، اروناچل پردیش، منی پور اور منی پور سے دو، دو، میگھالیہ، چھتیس گڑھ، میزورم، ناگالینڈ، سکم، تریپورہ، انڈمان اور نکوبار جزائر، جموں و کشمیر، لکشدیپ اور پڈوچیری میں ایک، ایک سیٹ کے لیے انتخابات ہوں گے ۔
اس مرحلے میں بہار کے علاوہ تمام متعلقہ ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں میں اس مہینے کی ۲۷ تاریخ تک کاغذات نامزدگی داخل کئے جاسکتے ہیں اور کاغذات کی جانچ پڑتال۲۸مارچ کو ہوگی اور۳۰ مارچ تک نام واپس لیے جاسکتے ہیں۔
بہار میں کاغذات نامزدگی داخل کرنے کی آخری تاریخ۲۸مارچ ہے اور کاغذات نامزدگی کی جانچ ۲اپریل کو ہوگی۔
لوک سبھا کی کل۵۴۳سیٹوں کیلئے۱۹؍اپریل سے یکم جون تک سات مرحلوں میں عام انتخابات کرائے جا رہے ہیں۔ ووٹوں کی گنتی۴جون کو ہوگی اور انتخابی عمل۶جون تک مکمل ہوگا۔
دنیا کے اس سب سے بڑے انتخابی میلے میں کل تقریباً۹۷کروڑ ووٹر اپنا حق رائے دہی کا استعمال کر سکیں گے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

جموں و کشمیر کے سابق وزیر چودھری لال سنگھ کانگریس میں شامل

Next Post

ریاستی درجے کی بحالی کامطالبہ :کرگل میں ہڑتال‘ احتجاجی جلوس برآمد

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

بالائی علاقوں میں برفباری‘سونمرگ لداخ شاہراہ عارضی طور بن
اہم ترین

کشمیر میں رواں موسم کی پہلی برف باری

2026-09-06
 گاندربل ریپورہ:وسطی شمیر کا وہ گاؤں جہاں انگور نئی آمدنی اور فصل بن گئے
اہم ترین

 گاندربل ریپورہ:وسطی شمیر کا وہ گاؤں جہاں انگور نئی آمدنی اور فصل بن گئے

2026-09-06
جموں کشمیر کو بجٹ میں خصوصی پیکیج ملنا چاہئے:چودھری
اہم ترین

’ ریاستی حیثیت کی بحالی کاوعدہ پورا ہونے کی امید ہے‘

2026-09-06
مرکز سے مذاکرات سے قبل ایل اے بی تحریک شروع کرنے کی وارننگ
اہم ترین

مرکز سے مذاکرات سے قبل ایل اے بی تحریک شروع کرنے کی وارننگ

2026-09-06
’چند افراد نے پوری کشمیری قوم کو بدنام کیا ‘
اہم ترین

تعلیمی وزیر ٹی ای ٹی معاملے پر اسمبلی میں قرارداد پیش کریں گی

2026-09-06
کشمیر میں دوبارہ نمودار ہونے والے جنگلی سوروں کی اصل کا سراغ لگانے کے لیے جینیاتی مطالعہ شروع
اہم ترین

کشمیر میں دوبارہ نمودار ہونے والے جنگلی سوروں کی اصل کا سراغ لگانے کے لیے جینیاتی مطالعہ شروع

2026-09-06
’فہد شاہ کے نیوز پورٹل پر اچھی حکمرانی
اہم ترین

  کٹھوعہ میں منشیات فروش کو جیل بھیج دیا گیا

2026-09-06
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

کشتواڑ میں آئل ٹینکر حادثے کا شکار، دو افراد ہلاک

2026-09-06
Next Post
ریاستی درجے کی بحالی کامطالبہ :کرگل میں ہڑتال، احتجاجی جلوس برآمد

ریاستی درجے کی بحالی کامطالبہ :کرگل میں ہڑتال‘ احتجاجی جلوس برآمد

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.