منگل, ستمبر 1, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

بی ایس ایف کے سپیشل ڈائریکٹر کا کپوارہ میں ایل او سی کا دورہ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-03-20
in اہم ترین
A A
بی ایس ایف کے سپیشل ڈائریکٹر کا کپوارہ میں ایل او سی کا دورہ

KUPWARA, MAR 19 (UNI):- Y B Khurania, Special Director General BSF (Western Command), visiting forward areas of Kupwara to review the operational preparedness of LoC by deployed Units. UNI PHOTO-3U

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’کوئی اختیار نہیں‘،ثالثی عدالت کا فیصلہ مسترد 

پاکستانی انسانی حقوق کمیشن کا پی او جے کے انتخابات کی شفافیت پر سوال

سرینگر//
بارڈر سیکورٹی فورس (بی ایس ایف) (مغربی کمان) کے سپیشل ڈائریکٹر جنرل وائی بی کھورانیہ نے شمالی ضلع کپوارہ کے اگلے علاقوں کا دورہ کرکے لائن آف کنٹرول (ایل او سی) پر تعینات یونٹوں کی آپریشنل تیاریوں کا جائزہ لیا۔انہوں نے اس موقع پر وہاں تعینات جوانوں کے ساتھ بات چیت کی اور ان کی کارکرگیوں کی سراہنا کی۔
بی ایس ایف کے ایک ترجمان نے بتایا کہ وائی بی کھورانیہ نے سرحدی ضلع کپوارہ کے اگلے علاقوں کا دورہ کرکے لائن آف کنٹرول (ایل او سی) پر تعینات یونٹوں کی آپریشنل تیاریوں کا جائزہ لیا۔
ترجمان نے کہا کہ موصوف سپیشل ڈائریکٹر جنرل نے اس موقع پر وہاں تعینات جوانوں کے ساتھ بات چیت کی اور ان چلینجنگ صورتحال میں ان کی بہترین کارکردگیوں کے مظاہرے کی سراہنا کی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

کشمیر: بیشتر مقامات پر شبانہ درجہ حرارت میں گراوٹ

Next Post

بادام کے شگوفے:سرینگر کی تاریخی بادام واری میں سیاحوں کی آمد کا سلسلہ شروع

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’کوئی اختیار نہیں‘،ثالثی عدالت کا فیصلہ مسترد 
اہم ترین

’کوئی اختیار نہیں‘،ثالثی عدالت کا فیصلہ مسترد 

2026-09-01
پاکستانی انسانی حقوق کمیشن کا پی او جے کے انتخابات کی شفافیت پر سوال
اہم ترین

پاکستانی انسانی حقوق کمیشن کا پی او جے کے انتخابات کی شفافیت پر سوال

2026-09-01
’بھارت کثرت میں وحدت کے اصول پر قائم‘
اہم ترین

سنہا کی انڈین ریڈ کراس سوسائٹی کی سالانہ جنرل میٹنگ کی صدارت

2026-09-01
اننت ناگ کے نوجوان کسان نے روپ وے بنا کر شعبہ باغبانی میں انقلاب برپا کیا
اہم ترین

’جموں و کشمیر میں سیب کی پیداواریت میں کمی‘ بادام کی کاشت سکڑ گئی‘

2026-09-01
ماہانہ وظیفے میں اضافہ ‘انٹرن ڈاکٹروں کی غیر معینہ ہڑتال شروع
اہم ترین

ماہانہ وظیفے میں اضافہ ‘انٹرن ڈاکٹروں کی غیر معینہ ہڑتال شروع

2026-09-01
بالائی علاقوں میں تازہ برفباری‘ میدانی علاقوں میں بارش
اہم ترین

 آئندہ۲۴سے۴۸ گھنٹوں کے دوران موسلادھار بارشوں کا امکان

2026-09-01
رام بن میں پولیس اور فوج کی مشترکہ کارروائی میں جنگجوؤں کی خفیہ کمیشن گاہ تباہ
اہم ترین

شوپیاں میں دہشت گردوں  کا ٹھکانہ تباہ، اسلحہ و گولہ بارود برآمد

2026-09-01
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

واتھورہ میں ٹرک کی زد میں  آکر۱۷ سالہ لڑکا جاں بحق

2026-09-01
Next Post
وادی میں موسم بہار کے تہوار،نوروزکی تقریبات‘ باغات میں غیر معمولی چہل پہل

بادام کے شگوفے:سرینگر کی تاریخی بادام واری میں سیاحوں کی آمد کا سلسلہ شروع

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.