ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

کھنڈیلوال نے چاندنی چوک میں عوامی رابطہ مہم کا آغاز کیا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-03-20
in قومی خبریں
A A
بیٹے کی بودھ لڑکی سے شادی ‘باپ کیلئے مہنگی ثابت ‘ بی جے پی سے نکالا گیا
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

سوشل میڈیا پر بچوں کے تحفظ کیلئےضابطہ بندی کا معاملہ‘ سپریم کورٹ کامرکز سے جواب طلب

وزارت دفاع نے کیئے 4,106 کروڑ روپے کے معاہدے، فضائیہ کو مواصلاتی سیٹلائٹ اور بحریہ کو ٹارپیڈو ملیں گے

نئی دہلی// دہلی کے چاندنی چوک لوک سبھا حلقہ سے بی جے پی کے امیدوار پروین کھنڈیلوال نے منگل کو علاقے کے اشوک وہار، سول لائنز، بازار سیتا رام اور چاندنی چوک علاقوں میں عوامی رابطہ مہم شروع کرتے ہوئے وزیر اعظم نریندر مودی کی "مودی کی گارنٹی”کو گھر گھر جا کر بتایا اور پارٹی کے لیے ووٹ مانگے ۔
مسٹر کھنڈیلوال نے کئی نکڑ میٹنگوں میں کہا کہ اپنی حکومت کے تیسرے دور میں مسٹر مودی ہندوستان کو پانچ ہزار ارب ڈالر کی معیشت بنانے کے عزم کو پورا کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں، عام لوگوں کو بنیادی سہولیات آسانی سے ملیں اور معیار زندگی بھی بلند ہوگا۔ ایک منظم منصوبہ بندی کے ذریعے یقینی بنایا جائے ۔
انہوں نے کہا کہ بی جے پی کے پاس مسٹر مودی کی دس سالہ کامیاب حکمرانی کی کامیابیوں کی ایک مضبوط وراثت ہے اور بی جے پی کے وقف کارکنوں کی پرجوش ٹیم کی مدد سے بی جے پی بھاری اکثریت سے دہلی کی تمام سات سیٹوں پر کامیابی حاصل کرنے جا رہی ہے ۔ چاندنی چوک سیٹ اس بار ہم ریکارڈ ووٹوں سے جیتیں گے ۔
انہوں نے کہا کہ الیکشن جیتنے کے بعد عوام کے پاس جا کر کام بھی پوچھیں گے اور ہر کام مقررہ مدت میں مکمل کریں گے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

بی جے پی کیجریوال کو گرفتار کرنے کی سازش کر رہی ہے :اے اے پی

Next Post

بلغاریہ کے صدر کو مودی کا پیغام، ہندوستان بحری قزاقی کا مقابلہ کرنے کے لیے پرعزم

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

جموں کشمیر میںحد بندی کیخلاف عرضی پرسپریم کورٹ میں سماعت آج
اہم ترین

سوشل میڈیا پر بچوں کے تحفظ کیلئےضابطہ بندی کا معاملہ‘ سپریم کورٹ کامرکز سے جواب طلب

2026-10-17
وزارت دفاع نے کیئے 4,106 کروڑ روپے کے معاہدے، فضائیہ کو مواصلاتی سیٹلائٹ اور بحریہ کو ٹارپیڈو ملیں گے
قومی خبریں

وزارت دفاع نے کیئے 4,106 کروڑ روپے کے معاہدے، فضائیہ کو مواصلاتی سیٹلائٹ اور بحریہ کو ٹارپیڈو ملیں گے

2026-10-16
مغربی بنگال اورآسام اسمبلی الیکشن میں بی جے پی کی شاندار فتح
قومی خبریں

خواتین کا استحصال کرنے والے رہنماؤں کو تحفظ دیتی ہے کانگریس: بی جے پی

2026-10-16
دہلی ہوائی اڈے پر خراب موسم کے باعث پانچ پروازیں ڈائیورٹ
قومی خبریں

دہلی ہوائی اڈے پر خراب موسم کے باعث پانچ پروازیں ڈائیورٹ

2026-10-16
امریکہ میں ہندو مندر پر گولی باری کی مبینہ سازش پرہندوستان کی گہری تشویش
قومی خبریں

امریکہ میں ہندو مندر پر گولی باری کی مبینہ سازش پرہندوستان کی گہری تشویش

2026-10-16
قومی خبریں

پائلٹ پنجاب میں گینگ وار کے متاثرہ خاندانوں سے ملاقات کریں گے، 16 سے 20 اکتوبر تک پانچ روزہ دورہ

2026-10-16
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
اہم ترین

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

2026-10-16
جے شنکر نے بمسٹیک میں لیا حصہ ، دہشت گردی سمیت کئی امور پر ہوئی بات چیت
اہم ترین

 چین کے ساتھ تعلقات معمول پر لانے کیلئے سرحد پر استحکام ضروری ہے: جئے شنکر

2026-10-15
Next Post
مودی نے ڈانڈی مارچ کی برسی پرمہاتما گاندھی اوردیگران کو خراج عقیدت پیش کیا

بلغاریہ کے صدر کو مودی کا پیغام، ہندوستان بحری قزاقی کا مقابلہ کرنے کے لیے پرعزم

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.