منگل, ستمبر 15, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

اسرائیلی فورسز کا الشفا اسپتال پر چھاپہ اور بمباری

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-03-19
in عالمی خبریں
A A
راکٹ حملوں کے جواب میں اسرائیل کی غزہ پر بمباری
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

نائجر میں بغاوت سے روس پر بڑھتے انحصار کا انکشاف

وائٹ ہاؤس ملاقات کے دوران شی سے تقریباً ہر موضوع پر بات ہو گی: صدر ٹرمپ

تل ابیب//
اسرائیلی فورسز نے غزہ کے الشفا اسپتال پر رات گئے چھاپہ مارا اور اسپتال کو گھیرے میں لے لیا۔
فلسطینی میڈیا کے مطابق اسرائیلی فوج نے الشفا اسپتال پرگولہ باری کی ہے، شدید فائرنگ کے نتیجے میں اسپتال کا عملہ شدید خوف وہراس میں مبتلا ہوگیا جبکہ بمباری سے متعدد افراد کے شہید اور زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق اسرائیلی گولہ باری سے الشفا اسپتال کےسرجیکل کمپلیکس میں آگ بھڑک اٹھی جب کہ اسرائیلی فوج نے اسپتال میں پناہ لیے سیکڑوں افراد کو اسپتال خالی کرنے کا حکم دے دیا۔
عرب میڈیا کے مطابق اسرائیلی فوج کے ترجمان نے دعویٰ کیا ہے کہ حماس کے جنگجو اسپتال کے اندر ایک بار پھر منظم ہو گئے ہیں، یہ جنگجو اسپتال کو اسرائیل پر حملے کرنے کے لیے استعمال کر رہے ہیں جن کے خلاف اسرائیلی فورسز اسپتال میں آپریشن کررہی ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

سعودی عرب: رمضان میں 3 ارب ریال سے زائد امداد تقسیم کرنے کا حکم

Next Post

سابق امریکی اسپیکر بھی نیتن یاہو پر پھٹ پڑیں

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

نائجر میں بغاوت سے روس پر بڑھتے انحصار کا انکشاف
عالمی خبریں

نائجر میں بغاوت سے روس پر بڑھتے انحصار کا انکشاف

2026-09-15
وائٹ ہاؤس ملاقات کے دوران شی سے تقریباً ہر موضوع پر بات ہو گی: صدر ٹرمپ
عالمی خبریں

وائٹ ہاؤس ملاقات کے دوران شی سے تقریباً ہر موضوع پر بات ہو گی: صدر ٹرمپ

2026-09-15
آبنائے ہرمز کھولنے کے لیے ایران، عمان نے خلیجی اجلاس ملتوی کردیا
عالمی خبریں

آبنائے ہرمز کھولنے کے لیے ایران، عمان نے خلیجی اجلاس ملتوی کردیا

2026-09-15
عالمی خبریں

جنوبی افریقہ میں سڑک حادثے میں کم از کم 21 افراد ہلاک، کئی زخمی

2026-09-15
عالمی خبریں

ایران اور متحدہ عرب امارات باہمی تعلقات کو مضبوط کرنے اور تعاون میں توسیع پر متفق

2026-09-15
عالمی خبریں

غزہ پر فلم کے معاملے میں اسرائیلی وزیر کی فلم سازوں کی شہریت منسوخ کرنے کی دھمکی

2026-09-15
عالمی خبریں

اسرائیلی وزیر دفاع کی جنوبی لبنان کے پہاڑوں کی طرف رخ کرنے والوں کو ‘ختم کرنے’ کی دھمکی

2026-09-15
پاکستان نے جیش کے سربراہ   مسعود اظہر پر انعامی رقم بڑھا دی
اہم ترین

پاکستان نے جیش کے سربراہ  مسعود اظہر پر انعامی رقم بڑھا دی

2026-09-15
Next Post
امریکا اور برطانیہ کی جانب سے روس پر نئی پابندیاں نافذ

سابق امریکی اسپیکر بھی نیتن یاہو پر پھٹ پڑیں

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.