منگل, ستمبر 1, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

بی جے پی نے لوک سبھا الیکشن کیلئے تیاریاں شروع کی ہیں:سیٹھی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-03-18
in تازہ تریں
A A
بی جے پی نے لوک سبھا الیکشن کیلئے تیاریاں شروع کی ہیں:سیٹھی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

 

سرینگر/۱۸مارچ

بھارتیہ جنتاپارٹی (بی جے پی)کے سینئر لیڈر ‘ایڈوکیٹ سنیل سیٹھی نے پیر کے روز کہاکہ آنے والے دنوں میں یو ٹی میں ان کی پارٹی کی بڑی ریلیاں ہونے والی ہیں۔

متعلقہ

’کوئی اختیار نہیں‘،ثالثی عدالت کا فیصلہ مسترد 

پاکستانی انسانی حقوق کمیشن کا پی او جے کے انتخابات کی شفافیت پر سوال

سیٹھی نے کہاکہ بی جے پی نے لوک سبھا انتخابات کےلئے شدومدسے تیاریاں شروع کی ہیں اور آنے والے دنوں کے دوران بڑی ریلیاں منعقد ہو نگی۔

ان باتوں کا اظہار سیٹھی نے سرینگر میں نامہ نگاروں سے بات چیت کے دوران کیا۔

بی جے پی ترجمان نے کہاکہ بی جے پی نے گزشتہ پانچ سال سے جموں وکشمیر کے لوگوں کے لئے نمایاں کام کیا اور انہیں ہر سہولیات فراہم کیں۔

سیٹھی نے کہاکہ ہم پارلیمانی انتخابات کےلئے پوری طرح سے تیار ہیں‘ پی ایم مودی نے کشمیرکو امن کا گہوارا بنایا اور لوگ آج آزاد فضاوں میں سانس لے رہے ہیں۔انہوں نے مزید بتایا کہ بی جے پی جموں وکشمیر میں سیاحتی شعبے کو مزید آگے بڑھانے ، تعلیم یافتہ نوجوانوں کو سرکاری نوکریاں فراہم کرنے اور پرائیوٹ سیکٹر کو مستحکم کرنے کی خاطر کام کرئے گی۔

بی جے پی ترجمان نے کہاکہ میڈیا نے کشمیر میں حالات کو معمول پر لانے میں اہم رول ادا کیا ہے ۔ان کے مطابق پازٹیو رپورٹنگ کی وجہ سے حالات کو معمول پر لانے میں مدد ملی ، یہاں جو میڈیا سے جڑے لوگ رپورٹنگ کرتے ہیں ملک کے ساتھ ساتھ بیرونی ممالک میں بھی اس کو دیکھا جاتا ہے ۔

سیٹھی نے کہا کہ پارلیمانی انتخابات کے پیش نظر جموں وکشمیر میں بھاجپا کی جانب سے بڑی عوامی ریلیاں منعقد کی جارہی ہیں اور اس حوالے سے پروگراموں کو حتمی شکل دی جارہی ہیں۔

اپوزیشن کی جانب سے ای وی ایم مشینوں پر سوالات اٹھانے کے بارے میں سنیل سیٹھی نے کہا جن لوگوں کو معلوم ہے کہ وہ چناو ہار رہے ہیں وہ اب بہانے ڈھونڈ رہے ہیں۔انہوں نے کہاکہ اگر ای وی ایم مشینوں میں گڑھ بڑھی ہے تو بھاجپا کسی بھی ریاست میں الیکشن نہیں ہارتی ۔

ان کے مطابق اس بار ہمیں پوری امید ہے کہ کشمیر میں بھی کنول کا پھول کھلے گا۔ ایڈوکیٹ سنیل سیٹھی نے کہاکہ ستر برسوں کے بعد کشمیر میں حالات تبدیل ہوئے ہیں ۔

اسمبلی انتخابات کے حوالے سے پوچھے گئے اور ایک سوال کے جواب میں بی جے پی لیڈر نے کہاکہ اس کا فیصلہ الیکشن کمیشن کو کرنا ہے ۔انہوں نے کہاکہ جموں وکشمیر میں اسمبلی الیکشن کرانا اور باقی ریاستوں میں زمین و آسمان کا فرق ہے کیونکہ یہاں پر بڑی تعداد میں سیکورٹی فورسز کو تعینات کرناپڑتا ہے جو پارلیمانی چناو کے دوران ممکن نہیں ہو پاتا۔

بی جے پی ترجمان نے مزید بتایا کہ سرینگر، بارہ مولہ اور اننت ناگ پارلیمانی نشستوں کے امیدواروںکا اعلان چند روز کے اندرا ندر کیا جائے گا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

زبرون پہاڑی سلسلے کے جنگل میں بھیانک آتشزدگی

Next Post

آزاد اور الیکشن کمیشن

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’کوئی اختیار نہیں‘،ثالثی عدالت کا فیصلہ مسترد 
اہم ترین

’کوئی اختیار نہیں‘،ثالثی عدالت کا فیصلہ مسترد 

2026-09-01
پاکستانی انسانی حقوق کمیشن کا پی او جے کے انتخابات کی شفافیت پر سوال
اہم ترین

پاکستانی انسانی حقوق کمیشن کا پی او جے کے انتخابات کی شفافیت پر سوال

2026-09-01
’بھارت کثرت میں وحدت کے اصول پر قائم‘
اہم ترین

سنہا کی انڈین ریڈ کراس سوسائٹی کی سالانہ جنرل میٹنگ کی صدارت

2026-09-01
اننت ناگ کے نوجوان کسان نے روپ وے بنا کر شعبہ باغبانی میں انقلاب برپا کیا
اہم ترین

’جموں و کشمیر میں سیب کی پیداواریت میں کمی‘ بادام کی کاشت سکڑ گئی‘

2026-09-01
ماہانہ وظیفے میں اضافہ ‘انٹرن ڈاکٹروں کی غیر معینہ ہڑتال شروع
اہم ترین

ماہانہ وظیفے میں اضافہ ‘انٹرن ڈاکٹروں کی غیر معینہ ہڑتال شروع

2026-09-01
بالائی علاقوں میں تازہ برفباری‘ میدانی علاقوں میں بارش
اہم ترین

 آئندہ۲۴سے۴۸ گھنٹوں کے دوران موسلادھار بارشوں کا امکان

2026-09-01
رام بن میں پولیس اور فوج کی مشترکہ کارروائی میں جنگجوؤں کی خفیہ کمیشن گاہ تباہ
اہم ترین

شوپیاں میں دہشت گردوں  کا ٹھکانہ تباہ، اسلحہ و گولہ بارود برآمد

2026-09-01
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

واتھورہ میں ٹرک کی زد میں  آکر۱۷ سالہ لڑکا جاں بحق

2026-09-01
Next Post
سازش۔۔۔۔۔۔۔؟

آزاد اور الیکشن کمیشن

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.