منگل, ستمبر 1, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home ٹاپ سٹوری

حکومت نے یہاں پارلیمانی اور اسمبلی انتخابات ایک ساتھ منعقد کرنے کے اقدام کو سبو تاژ کیا:عمر عبداللہ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-03-18
in ٹاپ سٹوری
A A
الیکشن کمیشن آف انڈیا جموں کشمیر میں جمہوریت بحال کرے:عمر عبداللہ
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

 

سرینگر/18 مارچ

نیشنل کانفرنس کے نائب صدر اور سابق وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کا کہنا ہے کہ جموں و کشمیر کی موجودہ حکومت نے یہاں پارلیمانی اور اسمبلی انتخابات ایک ساتھ منعقد کرنے کے اقدام کو سبو تاژ کیا۔

متعلقہ

’کوئی اختیار نہیں‘،ثالثی عدالت کا فیصلہ مسترد 

پاکستانی انسانی حقوق کمیشن کا پی او جے کے انتخابات کی شفافیت پر سوال

عمر نے کہا کہ اللہ کا شکر ہے کہ عدالت عظمیٰ کے حکم کے مطابق اسمبلی انتخابات 30 ستمبر سے قبل منعقد کئے جائیں گے جس کی الیکشن کمیشن نے بھی یقین دہانی کی ہے ۔

سابق وزیر اعلیٰ نے ان باتوں کا اظہار پیر کو جنوبی کشمیر کے ضلع کولگام میں ایک تقریب کے حاشیہ پر نامہ نگاروں کے سوالوں کے جواب دینے کے دوران کیا۔

عمر نے کہا”ہم چاہتے تھے کہ یہاں پارلیمانی اور اسمبلی انتخابات ایک ساتھ منعقد ہوں لیکن جموں کشمیر کی موجودہ حکومت نے اس کو سبو تاژ کیا کیونکہ وہ نہیں چاہتے ہیں حکومت لوگوں کے ہاتھوں میں آجائے “۔

ان کا کہنا تھا”اللہ کا شکر ہے کہ عدالت عظمیٰ کے حکم کے مطابق اسمبلی انتخابات 30 ستمبر سے قبل منعقد کئے جائیں گے جس کی الیکشن کمیشن نے بھی کہا کہ مقررہ وقت سے قبل اسمبلی انتخابات کا انعقاد عمل میں لایا جائے گا“۔

پی اے جی ڈی کے بارے میں پوچھے گئے ایک سوال کے جواب میں عمر عبداللہ نے کہا”پی اے جی ڈی ابھی بھی موجود ہے اور جلد ہی اس کی میٹنگ بھی ہوگی“۔

شہریت ترمیمی قانون کے بارے میں پوچھے جانے والے ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا”یہ بل صرف مسلمانوں کے خلاف نہیں ہے بلکہ دوسرے اقلیتوں فرقوں کے خلاف بھی ہے “۔

ای وی ایم مشینوں کے متعلق ان کا کہنا تھا”ان کے بارے میں شکایت کرنے سے کچھ بھی نہیں ہوگا کیونکہ الیکشن کمیشن پیپر بیلٹ دوبارہ لانے کے لئے تیار نہیں ہے۔“

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

۲۱سے۲۴تک موسم نا موافق رہنے کی توقع:محکمہ موسمیات

Next Post

زبرون پہاڑی سلسلے کے جنگل میں بھیانک آتشزدگی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’کوئی اختیار نہیں‘،ثالثی عدالت کا فیصلہ مسترد 
اہم ترین

’کوئی اختیار نہیں‘،ثالثی عدالت کا فیصلہ مسترد 

2026-09-01
پاکستانی انسانی حقوق کمیشن کا پی او جے کے انتخابات کی شفافیت پر سوال
اہم ترین

پاکستانی انسانی حقوق کمیشن کا پی او جے کے انتخابات کی شفافیت پر سوال

2026-09-01
’بھارت کثرت میں وحدت کے اصول پر قائم‘
اہم ترین

سنہا کی انڈین ریڈ کراس سوسائٹی کی سالانہ جنرل میٹنگ کی صدارت

2026-09-01
اننت ناگ کے نوجوان کسان نے روپ وے بنا کر شعبہ باغبانی میں انقلاب برپا کیا
اہم ترین

’جموں و کشمیر میں سیب کی پیداواریت میں کمی‘ بادام کی کاشت سکڑ گئی‘

2026-09-01
ماہانہ وظیفے میں اضافہ ‘انٹرن ڈاکٹروں کی غیر معینہ ہڑتال شروع
اہم ترین

ماہانہ وظیفے میں اضافہ ‘انٹرن ڈاکٹروں کی غیر معینہ ہڑتال شروع

2026-09-01
بالائی علاقوں میں تازہ برفباری‘ میدانی علاقوں میں بارش
اہم ترین

 آئندہ۲۴سے۴۸ گھنٹوں کے دوران موسلادھار بارشوں کا امکان

2026-09-01
رام بن میں پولیس اور فوج کی مشترکہ کارروائی میں جنگجوؤں کی خفیہ کمیشن گاہ تباہ
اہم ترین

شوپیاں میں دہشت گردوں  کا ٹھکانہ تباہ، اسلحہ و گولہ بارود برآمد

2026-09-01
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

واتھورہ میں ٹرک کی زد میں  آکر۱۷ سالہ لڑکا جاں بحق

2026-09-01
Next Post
منجکوٹ علاقے میں آتشزدگی، قریب ڈیڑھ درجن مویشی ہلاک

زبرون پہاڑی سلسلے کے جنگل میں بھیانک آتشزدگی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.