ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

قیدیوں کے معاہدے پر اب بھی بات چیت جاری ہے: بلنکن

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-03-17
in عالمی خبریں
A A
یوکرین میں لڑائی سال کے اختتام تک جاری رہ سکتی ہے: امریکا

Balkin

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

امریکہ نے یوکرین کو روسی میزائل حملوں کی پیشگی اطلاع روک دی؟

ٹرمپ کا دورۂ ایشیا کے دوران شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن سے ملاقات کا امکان

واشنگٹن//
امریکی وزیر خارجہ بلنکن نے تصدیق کی ہے کہ ان کا ملک مصر، اسرائیل اور قطر کے ساتھ قیدیوں کے معاہدے میں خلا کو پُر کرنے کے لیے کام کر رہا اور اس حوالے سے بات چیت اب بھی جاری ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ واشنگٹن قیدیوں کے معاہدے تک پہنچنے کے لیے زیادہ سے زیادہ توانائی کے ساتھ کام جاری رکھے گا۔ اسرائیل کا دوحہ میں وفد بھیجنا کسی معاہدے تک پہنچنے کے امکان اور ضرورت کی عکاسی کرتا ہے۔
انہوں نے یہ بھی وضاحت کی کہ امریکہ کو رفح کے حوالے سے ایک واضح اور قابل عمل منصوبہ دیکھنے کی ضرورت ہے۔ امریکہ نے ابھی تک کوئی واضح منصوبہ حاصل نہیں کیا ہے۔ قبل ازیں اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو کے دفتر نے کہا تھا کہ حماس کے اعلان کے بعد اسرائیل ایک وفد دوحہ بھیجے گا۔ حماس نے جنگ بندی کا نیا منصوبہ پیش کردیا ہے۔ حماس کے منصوبے کے جواب میں نیتن یاھو کے دفتر نے کہا ہے کہ حماس کے مطالبات ابھی تک غیر حقیقی ہیں۔ ایک اسرائیلی وفد سکیورٹی کابینہ کے اسرائیلی موقف پر بات چیت کے بعد دوحہ روانہ ہو جائے گا۔
وزیر اعظم کے ترجمان اوفیر گینڈل مین نے نیتن یاہو کے دفتر کے حوالے سے بتایا کہ جنگی کونسل اور منی وزارتی کونسل برائے سلامتی امور کو اس معاملے پر بریفنگ دی جائے گی۔
حماس کا وفد 7 مارچ کو قطری- مصری قیادت میں کئی دنوں تک جاری رہنے والی بات چیت کے بعد بغیر کسی پیش رفت کے قاہرہ سے روانہ ہوا تھا ۔ فریقین نے مذاکرات کے خاتمے کے لیے ایک دوسرے پر الزامات کا تبادلہ کیا تھا۔ تاہم بعد میں پس پردہ کوششوں کے باعث بات چیت دوبارہ شروع ہوئی۔
مصر، امریکہ اور قطر جنوری سے جنگ بندی کے مذاکرات میں ثالثی کر رہے ہیں۔ ثالثوں کو امید ہے کہ رمضان کے مہینے میں قیدیوں کو تبادلہ ہوجائے گا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

حماس نے فلسطینی صدر کی جانب سے نئے وزیراعظم کی تقرری کو مسترد کردیا

Next Post

۱۹؍اپریل سے یکم جون تک سات مراحل پر مشتمل عام انتخابات کا اعلان

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

امریکہ نے یوکرین کو روسی میزائل حملوں کی پیشگی اطلاع روک دی؟
عالمی خبریں

امریکہ نے یوکرین کو روسی میزائل حملوں کی پیشگی اطلاع روک دی؟

2026-10-16
ٹرمپ کا دورۂ ایشیا کے دوران شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن سے ملاقات کا امکان
عالمی خبریں

ٹرمپ کا دورۂ ایشیا کے دوران شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن سے ملاقات کا امکان

2026-10-14
ایئر فرانس کا اسرائیلی پابندیوں پر عمل درآمد کا اعلان، 31 ممالک کے شہری عملے کے لیے پروازوں پر پابندی
عالمی خبریں

ایئر فرانس کا اسرائیلی پابندیوں پر عمل درآمد کا اعلان، 31 ممالک کے شہری عملے کے لیے پروازوں پر پابندی

2026-10-14
بلغاریہ کے ساحل کے قریب تجارتی جہازوں پر ڈرون حملوں کی یورپی یونین کی مذمت
عالمی خبریں

بلغاریہ کے ساحل کے قریب تجارتی جہازوں پر ڈرون حملوں کی یورپی یونین کی مذمت

2026-10-14
شمالی اسرائیل میں دھماکا، کم از کم 20 افراد زخمی
عالمی خبریں

شمالی اسرائیل میں دھماکا، کم از کم 20 افراد زخمی

2026-10-14
فرانسیسی طلبہ کے احتجاج میں گریٹا تھنبرگ بھی شامل
عالمی خبریں

فرانسیسی طلبہ کے احتجاج میں گریٹا تھنبرگ بھی شامل

2026-10-14
عالمی خبریں

روس اور چین ایران کی مدد کر رہے ہیں؟ ٹرمپ نے الزامات مسترد کر دیے

2026-10-14
عالمی خبریں

ایران کے جنوب مشرقی علاقے میں مسلح جھڑپیں تیز، تین افراد ہلاک

2026-10-14
Next Post
جموں و کشمیر میں لوک سبھا اور اسمبلی انتخابات ایک ساتھ نہیں ہوں گے

۱۹؍اپریل سے یکم جون تک سات مراحل پر مشتمل عام انتخابات کا اعلان

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.