منگل, جولائی 1, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

رفح میں داخل ہوکر حماس کے خاتمے کا مشن مکمل کریں گے؛ اسرائیلی وزیراعظم

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-03-15
in عالمی خبریں
A A
45 یہودیوں کے حادثے میں مرنے کی تحقیقات ، نیتن یاہو کے بھی لپیٹ میں آنے کا امکان
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ایران کی جوہری تنصیبات پر بمباری کے بعد تہران سے کوئی رابطہ نہیں:امریکی صدر

امریکا، آئیڈاہو میں فائر فائٹرز پر فائرنگ، 2 ہلاک

تل ابیب//
اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو نے ایک بار پھر دھمکی دی ہے کہ کسی بھی دباؤ کو خاطر میں لائے بغیر ہماری فوجیں رفح میں داخل بھی ہوں گی اور حماس کے خاتمے کے مشن کو مکمل بھی کریں گی۔
یروشلم پوسٹ کے مطابق اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے فوجی اڈے ’’عوفر‘‘ کا دورہ کیا اور 636 فیلڈ انٹیلی جنس یونٹ کے کمانڈروں اور فوجیوں سے ملاقات کی۔
فوجی اڈے کے دورے کے دوران میڈیا سے گفتگو میں وزیراعظم نیتن یاہو نے اسرائیلی فوج کو رفح میں داخل ہونے سے روکنے کے عالمی دباؤ کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ میں اس دباؤ کا سامنا کروں گا۔
نیتن یاہو نے کہا کہ اتحادی اور دوست ممالک جب حماس کو تباہ کرنے کے اسرائیل کے مقصد کی حمایت کرتے ہیں تو پھر وہ اس مقصد کے حصول کے لیے ہمارے اقدامات کی مخالفت کیوں کرتے ہیں۔
وزیراعظم نیتن یاہو نے اس عزم کا اظہار کیا کہ ہم رفح میں نہ صرف داخل ہوں گے بلکہ اسرائیلی عوام اور ملک کی سلامتی کے لیے حماس کو ختم کرنے کے اپنے مشن کو مکمل کریں گے۔
یاد رہے کہ امریکا سمیت کئی مغربی ممالک نے رفح میں لاکھوں پناہ گزین فلسطینیوں کو محفوظ مقام تک منتقل کیے بغیر اسرائیل کو کسی بھی فوجی کارروائی نہ کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
امریکا اور مغربی ممالک کا کہنا ہے کہ اگر اسرائیل نے معصوم شہریوں کا انخلا نہیں کیا تو رفح میں کسی بھی فوجی کارروائی میں انسانی جانوں کے بڑے پیمانے پر نقصان کا احتمال ہے۔
تاہم اسرائیل نے مغربی ممالک کے مطالبے کو مسترد کرتے ہوئے رفح جہاں 23 لاکھ فلسطینی پناہ لیے ہوئے، پر بڑے فوجی حملے کا منصوبہ تیار کرلیا ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کی روضہ رسول ﷺ پر حاضری

Next Post

چین…امریکہ دشمنی ایک دہائی تک چل سکتی ہے؍ نکولس برنز

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

عالمی خبریں

ایران کی جوہری تنصیبات پر بمباری کے بعد تہران سے کوئی رابطہ نہیں:امریکی صدر

2025-07-01
عالمی خبریں

امریکا، آئیڈاہو میں فائر فائٹرز پر فائرنگ، 2 ہلاک

2025-07-01
عالمی خبریں

جرمنی کا رافیل گروسی کو مبینہ ایرانی دھمکیوں پر اظہار تشویش

2025-07-01
امریکا اور برطانیہ کی جانب سے روس پر نئی پابندیاں نافذ
عالمی خبریں

نیتن یاہو کے خلاف کرپشن کیسز کا امریکہ ساتھ نہیں دے گا

2025-06-30
سعودی عرب سفارتی مذاکرات کی بحالی چاہتا ہے، ایران کا دعویٰ
عالمی خبریں

امریکہ کے ساتھ معاہدہ ہوا تو افزدوہ یورینیم بیرون ملک منتقل کردینگے: ایران

2025-06-30
سمندر میں موسکوا بحری جہاز سے دھویں کے بادل …کیئف اور ماسکو کے متضاد دعوے
عالمی خبریں

ملائیشیا میں کشتی پلٹنے سے تین افراد ہلاک

2025-06-30
جموں کشمیر کے ضلع کشتواڑ میں زلزلے کے ہلکے جھٹکے ، کوئی نقصان نہیں
عالمی خبریں

فلپائن کے جنوبی علاقے میں 6.1شدت کا زلزلہ

2025-06-29
ٹرمپ کے گھر پر چھاپے کے دوران ’ٹاپ سیکرٹ‘ دستاویزات ضبط
عالمی خبریں

ٹرمپ نے ایران کے ساتھ 30 ارب ڈالر کی ڈیل کی تردید کر دی!

2025-06-29
Next Post
امریکا اور چین میں کشیدگی دنیا کو تباہ کرسکتی ہے: کسنجر

چین...امریکہ دشمنی ایک دہائی تک چل سکتی ہے؍ نکولس برنز

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.