منگل, ستمبر 1, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

اودھم پور سڑک حادثے میں تین موٹر سائیکل پر سوار ہلاک

اچھہ بل میں بھی سڑک حادثہ‘ خاتون ہلاک ‘ شوہر زخمی ہو گیا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-03-13
in اہم ترین
A A
ہندواڑہ سڑک حادثے میں ڈرائیور ہلاک
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’کوئی اختیار نہیں‘،ثالثی عدالت کا فیصلہ مسترد 

پاکستانی انسانی حقوق کمیشن کا پی او جے کے انتخابات کی شفافیت پر سوال

جموں//
جموںکشمیر کے ضلع اودھم پور میں قومی شاہراہ پر ایک سڑک حادثے میں موٹر سائیکل پر سوار تین افراد کی موت واقع ہوئی۔
ذرائع نے بتایا کہ اودھم پور میں قومی شاہراہ پر گرنائی کے نزدیک ایک ٹرک اور ایک موٹر سائیکل کے درمیان زور دار ٹکر ہوئی جس کے نتیجے میں موٹر سائیکل پر سوار تین افراد کی موت واقع ہوئی۔
ذرائع نے کہا کہ حادثہ پیش آنے کے بعد پولیس کی ایک ٹیم جائے واردات پر پہنچی اور زخمیوں کو ہسپتال منتقل کیا جہاں ڈاکٹروں نے ان میں سے دو کو مردہ قرار دیا جبکہ تیسرے کو میڈیکل کالج جموں ریفر کیا گیا لیکن وہ بھی زخموں کی تاب نہ لا کر راستے میں ہی دم توڑ گیا۔
متوفین کی شناخت شہزاد حسین ولد عبدالعزیز ساکن چنیاس ڈوڈہ، مبشر حسین ولد غلام محمد ساکن گنڈانہ ڈوڈہ اور ومل کمار ولد رام ناتھ ساکن ٹھاٹھری ڈوڈہ کے طور پر ہوئی ہے ۔
دریں اثنا پولیس نے اس سلسلے میں ایک کیس درج کرکے مزید تحقیقات شروع کی ہے۔
اس دوران جنوبی کشمیر کے ضلع اننت ناگ کے اچھہ بل علاقے میں منگل کی سہ پہر ایک سڑک حادثے میں ایک خاتون کی موت ہو گئی جبکہ اس کا شوہر زخمی ہو گیا۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق نوگام اچھہ بل کے مقام پر یہ حادثہ اس وقت پیش آیا جب ایک گاڑی نے سیدہ بیگم اور ان کے شوہر اب احد وانی کو ٹکر مار دی۔
انہوں نے بتایا کہ دونوں کو ایس ڈی ایچ اسپتال اچھہ بل لے جایا گیا جہاں۵۵ سالہ سیدہ بیگم کو مردہ قرار دے دیا گیا جبکہ ۶۰ سالہ اب احد وانی کو مزید علاج کے لئے جی ایم سی اننت ناگ ریفر کردیا گیا۔
دریں اثنا پولیس نے نوٹس لیتے ہوئے تحقیقات شروع کردی ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

شوپیان بائی باس کی تعمیر کیلئے ۴۴ء۲۲۴ کروڑ روپے کی منظور

Next Post

سرینگر، جموں قومی شاہراہ پر ٹریفک کی نقل حمل بحال

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’کوئی اختیار نہیں‘،ثالثی عدالت کا فیصلہ مسترد 
اہم ترین

’کوئی اختیار نہیں‘،ثالثی عدالت کا فیصلہ مسترد 

2026-09-01
پاکستانی انسانی حقوق کمیشن کا پی او جے کے انتخابات کی شفافیت پر سوال
اہم ترین

پاکستانی انسانی حقوق کمیشن کا پی او جے کے انتخابات کی شفافیت پر سوال

2026-09-01
’بھارت کثرت میں وحدت کے اصول پر قائم‘
اہم ترین

سنہا کی انڈین ریڈ کراس سوسائٹی کی سالانہ جنرل میٹنگ کی صدارت

2026-09-01
اننت ناگ کے نوجوان کسان نے روپ وے بنا کر شعبہ باغبانی میں انقلاب برپا کیا
اہم ترین

’جموں و کشمیر میں سیب کی پیداواریت میں کمی‘ بادام کی کاشت سکڑ گئی‘

2026-09-01
ماہانہ وظیفے میں اضافہ ‘انٹرن ڈاکٹروں کی غیر معینہ ہڑتال شروع
اہم ترین

ماہانہ وظیفے میں اضافہ ‘انٹرن ڈاکٹروں کی غیر معینہ ہڑتال شروع

2026-09-01
بالائی علاقوں میں تازہ برفباری‘ میدانی علاقوں میں بارش
اہم ترین

 آئندہ۲۴سے۴۸ گھنٹوں کے دوران موسلادھار بارشوں کا امکان

2026-09-01
رام بن میں پولیس اور فوج کی مشترکہ کارروائی میں جنگجوؤں کی خفیہ کمیشن گاہ تباہ
اہم ترین

شوپیاں میں دہشت گردوں  کا ٹھکانہ تباہ، اسلحہ و گولہ بارود برآمد

2026-09-01
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

واتھورہ میں ٹرک کی زد میں  آکر۱۷ سالہ لڑکا جاں بحق

2026-09-01
Next Post
سرینگر جموں شاہراہ پر ٹریفک کی نقل و حمل بحال

سرینگر، جموں قومی شاہراہ پر ٹریفک کی نقل حمل بحال

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.