منگل, ستمبر 1, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

جموں و کشمیر کا ریاستی درجہ ضرور بحال ہوگا: آزاد

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-03-09
in تازہ تریں
A A
وادی میں جنگجوئیت نہ ہونے کے برابر ہے‘ترقیاتی سرگرمیوں سے اس کا فائدہ اٹھا جائے:آزاد
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

 

سرینگر/۹مارچ

ڈیموکریٹک پروگریسو آزاد پارٹی (ڈی پی اے پی) کے سربراہ غلام نبی آزاد کا کہنا ہے کہ جموں وکشمیر کا ریاستی درجہ ہر حال میں بحال ہوگا۔

متعلقہ

’کوئی اختیار نہیں‘،ثالثی عدالت کا فیصلہ مسترد 

پاکستانی انسانی حقوق کمیشن کا پی او جے کے انتخابات کی شفافیت پر سوال

آزاد نے کہا”میں نے اکیلے ہی اس کے لئے پارلیمنٹ میں آواز بلند کی تھی جبکہ باقی پارٹیوں نے دفعہ 370 کی منسوخی پر بھی کوئی بات نہیں کی“۔

ڈی پی اے پی سربراہ نے ان باتوں کا اظہار ہفتے کے روز جنوبی کشمیر کے ضلع اننت ناگ کے چھترگل علاقے میں ایک جلسے کے بعد نامہ نگاروں کے سوالوں کے جواب دینے کے دوران کیا۔

آزاد نے کہا”جموں وکشمیر کو ریاستی درجہ ضرور واپس ملے گا میں نے اکیلے ہی اس کےلئے پارلیمنٹ میں آواز بلند کی تھی جبکہ باقی پارٹیوں نے دفعہ 370 کی منسوخی پر بھی کوئی بات نہیں کی“۔

الیکشن کمیشن کے دورہ جموں وکشمیر کے بارے میں پوچھے جانے پر ان کا کہنا تھا”انتخابات کے سلسلے میں ہر ریاست میں جا کر وہاں تیاریوں کا جائزہ لینا الیکشن کمیشن کا معمول ہے یہ کوئی نئی بات نہیں ہے“۔

آزاد نے اسمبلی انتخابات کے بارے میں امید ظاہر کی کہ پارلیمنٹ انتخابات کے بعد جموں وکشمیر میں اسمبلی انتخابات کا انعقاد عمل میں لایا جائے گا۔انہوں نے کہا”ہم 7 برسوں سے اسمبلی انتخابات کے لئے امید لگائے بیٹھے ہیں پارلیمانی انتخابات کے ایک آدھ ماہ بعد یہ انتخابات بھی ہونے چاہئے کیونکہ جموں وکشمیر کے لوگ اب مزید انتظار نہیں کرسکتے ہیں“۔

پی اے جی ڈی کے بگاڑ پر انہوں نے کہا”اس بگاڑ سے کس کو فائدہ ہوگا کس نہیں ہوگا اس پر کچھ کہنا مشکل ہے اب لوگ ہوشیار ہیں وہ جانتے ہیں کہ کس کو ووٹ ڈالنا ہے اور کس کو نہیں ڈالنا ہے “۔انہوں نے کہا کہ ہر پارٹی کو الیکشن لڑنے کا حق ہے تاہم دلی اور یہاں کچھ ایسی جماعتٰن ہیں جو کسی نئی پارٹی کو دیکھنا نہیں چاہتی ہیں۔

آزاد نے کہا کہ بیوروکریسی جمہوریت کا متبادل نہیں ہے ۔انہوں نے کہا کہ افسر ایک منتخب نمائندے کا کام نہیں کر سکتا ہے کیونکہ افسر کا کام الگ ہوتا ہے اور منتخب نمائندوں کا کام الگ ہوتا ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

بانڈی پورہ سڑک حادثے میں معمر شہری موت واقع

Next Post

’370 نشستیں دفعہ370کی منسوخی کو خراج تحسین ہوگا‘

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’کوئی اختیار نہیں‘،ثالثی عدالت کا فیصلہ مسترد 
اہم ترین

’کوئی اختیار نہیں‘،ثالثی عدالت کا فیصلہ مسترد 

2026-09-01
پاکستانی انسانی حقوق کمیشن کا پی او جے کے انتخابات کی شفافیت پر سوال
اہم ترین

پاکستانی انسانی حقوق کمیشن کا پی او جے کے انتخابات کی شفافیت پر سوال

2026-09-01
’بھارت کثرت میں وحدت کے اصول پر قائم‘
اہم ترین

سنہا کی انڈین ریڈ کراس سوسائٹی کی سالانہ جنرل میٹنگ کی صدارت

2026-09-01
اننت ناگ کے نوجوان کسان نے روپ وے بنا کر شعبہ باغبانی میں انقلاب برپا کیا
اہم ترین

’جموں و کشمیر میں سیب کی پیداواریت میں کمی‘ بادام کی کاشت سکڑ گئی‘

2026-09-01
ماہانہ وظیفے میں اضافہ ‘انٹرن ڈاکٹروں کی غیر معینہ ہڑتال شروع
اہم ترین

ماہانہ وظیفے میں اضافہ ‘انٹرن ڈاکٹروں کی غیر معینہ ہڑتال شروع

2026-09-01
بالائی علاقوں میں تازہ برفباری‘ میدانی علاقوں میں بارش
اہم ترین

 آئندہ۲۴سے۴۸ گھنٹوں کے دوران موسلادھار بارشوں کا امکان

2026-09-01
رام بن میں پولیس اور فوج کی مشترکہ کارروائی میں جنگجوؤں کی خفیہ کمیشن گاہ تباہ
اہم ترین

شوپیاں میں دہشت گردوں  کا ٹھکانہ تباہ، اسلحہ و گولہ بارود برآمد

2026-09-01
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

واتھورہ میں ٹرک کی زد میں  آکر۱۷ سالہ لڑکا جاں بحق

2026-09-01
Next Post
’370 نشستیں دفعہ370کی منسوخی کو خراج تحسین ہوگا‘

’370 نشستیں دفعہ370کی منسوخی کو خراج تحسین ہوگا‘

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.