جمعہ, مئی 9, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

فضائیہ کا سرحدوں کی حفاظت کے ساتھ ساتھ خلائی پروگرام میں بھی اہم رول : مرمو

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-03-09
in قومی خبریں
A A
خواتین بل پر صدر کے دستخط :ناری شکتی وندن ادھینیم ہندوستان میں قانون بن گیا

Murmu

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

مودی نے صدر مرمو سے ملاقات کرکے آپریشن سندور کے بارے میں جانکاری دی

ہمیں ہندوستانی فوج پر فخر ہے : کیجریوال

نئی دہلی// صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نے جمعہ کو کہا کہ فضائیہ نہ صرف سرحدوں کی حفاظت کر رہی ہے بلکہ ملک کے خلائی پروگرام میں بھی اہم کردار ادا کر رہی ہے ۔
صدر جمہوریہ نے ایئر فورس اسٹیشن ہنڈن میں منعقدہ تقریب میں فضائیہ کے 45 اسکواڈرن اور 221 اسکواڈرن کو پریزنٹس اسٹنڈرڈ اور 11 بیس ریپیئر ڈپو اور 509 سگنل یونٹ کو صدارتی پرچم پیش کیا۔
اس موقع پر محترمہ مرمو نے کہا "یہ فضائیہ کے تمام افسران اور جوانوں کے لیے بڑے فخر کی بات ہے کہ اسرو کے گگن یان مشن کے لیے جن چار خلابازوں کو منتخب کیا گیا ہے ، وہ فضائیہ کے افسر ہیں۔”
صدر جمہوریہ نے کہا کہ ملک کی دفاع میں فضائیہ کا کردار سنہرے حروف سے لکھا ہوا ہے اور فضائیہ کے جنگجوؤں نے 1948ئ، 1965ئ، 1971ء اور 1999ء کی جنگوں میں کمال جرات، شجاعت، لگن اور قربانیوں کا مظاہرہ کیا۔
محترمہ مرمو نے ملک و بیرون ملک آفات کے دوران راحت اور بچاؤ کے کاموں میں بھی اہم کردار ادا کیا ہے ۔ ڈیوٹی کے تئیں بہادر فضائیہ کے جوانوں کی لگن اور عزم تمام شہریوں کے لیے مشعل راہ ہے ۔
صدر جمہوریہ نے کہا کہ سیکیورٹی کا منظر نامہ اور ترجیحات تیزی سے تبدیل ہو رہی ہیں اور دیگر شعبوں کی طرح دفاعی شعبے میں بھی ٹیکنالوجی کا کردار اہم ہوتا جا رہا ہے ۔ گزشتہ چند برسوں میں جدید ٹیکنالوجی کو اپنانے پر انہوں نے فضائیہ کی تعریف کی۔
محترمہ مرمو نے عالمی یوم خواتین کے موقع پر تمام خواتین کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا کہ یہ خوشی کی بات ہے کہ خواتین کو فضائیہ کی تمام شاخوں میں مساوی مواقع فراہم کیے جا رہے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ فضائیہ میں خواتین کی کیریئر بنانے کی حوصلہ افزائی کی جا رہی ہے اور انہیں یقین ہے کہ آنے والے وقت میں زیادہ سے زیادہ لڑکیاں فضائیہ میں شامل ہو کر ملک کی خدمت کریں گی۔
صدر نے کہا کہ فضائیہ میں خواتین کی بڑھتی ہوئی نمائندگی سے یہ فورس مزید جامع ہوتی جا رہی ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

روہت شرما نے انگلینڈ کےخلاف پانچویں ٹیسٹ میں کیریئر کی 12 ویں سنچری بنا دی

Next Post

اقتدار اور جائیداد میں شرکت کے ذریعے خواتین کو بااختیار بنایا جائے گا: راہل-پرینکا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’ آئین میں درج نظریات نے ملک کی رہنمائی کی‘
قومی خبریں

مودی نے صدر مرمو سے ملاقات کرکے آپریشن سندور کے بارے میں جانکاری دی

2025-05-08
قومی خبریں

ہمیں ہندوستانی فوج پر فخر ہے : کیجریوال

2025-05-08
قومی خبریں

اسٹاک مارکیٹ میں تیزی

2025-05-08
قومی خبریں

مودی نے خلائی ٹیکنالوجی کے شعبے میں بین الاقوامی تعاون پر زور

2025-05-08
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
قومی خبریں

کانگریس ورکنگ کمیٹی نے ایک آواز میں ‘آپریشن سندور’ کی حمایت کی

2025-05-08
مودی نے ملک کی سرزمین کی ایک انچ بھی نہیںدی :رجیجو
قومی خبریں

اقلیتی امور کے وزیر کرن رجیجو نے اقوام متحدہ کے یوم ویساک کی افتتاحی تقریب سے خطاب کیا

2025-05-07
قومی خبریں

مہاراشٹرا میں بلدیاتی انتخابات کرانے کا سپریم کورٹ کا حکم

2025-05-07
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
قومی خبریں

بہار میں نوجوانوں پر لاٹھی چارج قابلِ مذمت: کانگریس

2025-05-07
Next Post
کانگریس نے پرینکا کو انتخابی میدان میں اتار‘ ارائے بریلی سے لڑیں گی

اقتدار اور جائیداد میں شرکت کے ذریعے خواتین کو بااختیار بنایا جائے گا: راہل-پرینکا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.