ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

روسی میزائل حملے میں یوکرینی صدر بال بال بچ گئے

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-03-08
in عالمی خبریں
A A
ہمیں تسلیم کرلینا چاہیے کہ ہم نیٹو کے رکن نہیں بن سکتے، یوکرینی صدر
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

امریکہ نے یوکرین کو روسی میزائل حملوں کی پیشگی اطلاع روک دی؟

ٹرمپ کا دورۂ ایشیا کے دوران شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن سے ملاقات کا امکان

ماسکو//
بدھ کو روسی میزائل حملے میں یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلینسکی بال بال بچ گئے۔
غیرملکی میڈیا کے مطابق بدھ کو روسی میزائل یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلینسکی کے قافلے کے 500 میٹر دور گر کر پھٹا تھا۔ روسی میزائل حملے سے بحیرہ اسود کے ساحلی شہر اوڈیسا کو نشانہ بنایا گیا تھا۔
رپورٹس کے مطابق یوکرینی صدر یونان کے وزیر اعظم کیریاکوس میتسوتاکس سے ملاقات کر رہے تھے۔
امریکی میڈیا کے مطابق دونوں رہنماؤں کو شہر کے دورے پر لے جانے والے قافلے نے میزائل حملے کی شدت و اثرات محسوس کیے تھے اور ان افراد نے دھوئیں کو بھی اٹھتے ہوئے دیکھا تھا۔
کچھ رپورٹس کے مطابق یہ میزائل یوکرینی صدر اور یونان کے وفد سے صرف 152 میٹر کے فاصلے پر گرا۔
رپورٹس کے مطابق اس میزائل حملے میں 5 افراد ہلاک ہوئے تھے جبکہ یوکرینی صدر اور یونان کے وزیر اعظم کو اس میں کوئی نقصان نہیں پہنچا تھا۔
بعدازاں اس حوالے سے یوکرینی صدر نے کہا کہ میزائل حملے کے بہت قریب تھے اور اسے دیکھا بھی، لوگ دیکھ سکتے ہیں کہ ہمارت معاملات کس کے ساتھ ہیں جنہیں پرواہ نہیں کہ وہ کہاں حملہ کر رہے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ میں جانتا ہوں کہ آج وہاں ہلاکتیں ہوئیں، مجھے ابھی تک تمام تفصیلات معلوم نہیں ہیں لیکن میں جانتا ہوں کہ لوگ ہلاک اور زخمی ہوئے ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

فیس بک، انسٹاگرام کی مختصر بندش

Next Post

امریکا میں بس کے انتظار میں کھڑے طلبا پر فائرنگ؛ 8 زخمی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

امریکہ نے یوکرین کو روسی میزائل حملوں کی پیشگی اطلاع روک دی؟
عالمی خبریں

امریکہ نے یوکرین کو روسی میزائل حملوں کی پیشگی اطلاع روک دی؟

2026-10-16
ٹرمپ کا دورۂ ایشیا کے دوران شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن سے ملاقات کا امکان
عالمی خبریں

ٹرمپ کا دورۂ ایشیا کے دوران شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن سے ملاقات کا امکان

2026-10-14
ایئر فرانس کا اسرائیلی پابندیوں پر عمل درآمد کا اعلان، 31 ممالک کے شہری عملے کے لیے پروازوں پر پابندی
عالمی خبریں

ایئر فرانس کا اسرائیلی پابندیوں پر عمل درآمد کا اعلان، 31 ممالک کے شہری عملے کے لیے پروازوں پر پابندی

2026-10-14
بلغاریہ کے ساحل کے قریب تجارتی جہازوں پر ڈرون حملوں کی یورپی یونین کی مذمت
عالمی خبریں

بلغاریہ کے ساحل کے قریب تجارتی جہازوں پر ڈرون حملوں کی یورپی یونین کی مذمت

2026-10-14
شمالی اسرائیل میں دھماکا، کم از کم 20 افراد زخمی
عالمی خبریں

شمالی اسرائیل میں دھماکا، کم از کم 20 افراد زخمی

2026-10-14
فرانسیسی طلبہ کے احتجاج میں گریٹا تھنبرگ بھی شامل
عالمی خبریں

فرانسیسی طلبہ کے احتجاج میں گریٹا تھنبرگ بھی شامل

2026-10-14
عالمی خبریں

روس اور چین ایران کی مدد کر رہے ہیں؟ ٹرمپ نے الزامات مسترد کر دیے

2026-10-14
عالمی خبریں

ایران کے جنوب مشرقی علاقے میں مسلح جھڑپیں تیز، تین افراد ہلاک

2026-10-14
Next Post
امریکی ریاست ٹیکساس میں۴۶تارکین وطن ٹریکٹر ٹریلر سے مردہ پائے گئے

امریکا میں بس کے انتظار میں کھڑے طلبا پر فائرنگ؛ 8 زخمی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.