منگل, ستمبر 1, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

بابر نہ صرف پاکستان بلکہ ورلڈ کرکٹ کا ایک شاندار کھلاڑی ہے، ویو رچرڈز

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-03-08
in کھیل
A A
بابر اعظم کی سنچری، ایک اور سنگ میل عبور
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ورلڈ کپ فائنل سے قبل بنگلہ دیش میں بھی ارجنٹینا کے لیے جوش و خروش عروج پر

وی اے آر چیک کے دوران بچے کی معصوم حرکت نے شائقین کو محظوظ کر دیا

کراچی//
ویسٹ انڈین لیجنڈ اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے مینٹور سر ویوین ریچرڈز نے کہا ہے کہ بابر اعظم نہ صرف پاکستان بلکہ ورلڈ کرکٹ کا ایک شاندار کھلاڑی ہے۔
جیو نیوز کو خصوصی انٹرویو دیتے ہوئے سر ویوین رچرڈز کا کہنا تھا کہ پاکستان سپر لیگ ہر سال پہلے سے بہتر ہورہی ہے۔ پی ایس ایل میں دنیا کے کوالٹی پلیئرز شریک ہوتے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ پاکستان میں کرکٹ کا بےپناہ اور ناقابلِ یقین ٹیلنٹ موجود ہے، پی ایس ایل کا ہونا ان پلیئرز کو بہت بڑا موقع فراہم کرتا ہے۔
ویو رچرڈز کا کہنا تھا کہ پی ایس ایل میں کامیابی پر نوجوان پلیئرز کو دنیا بھر میں موقع ملتا ہے، پی ایس ایل نے نوجوان کرکٹرز کو فروغ دینے میں اہم کردار ادا کیا ہے۔
کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے مینٹور نے کہا کہ کرکٹ میں کامیابی کی بنیاد محنت ہے، ناکامی سے نکل کر دوبارہ پرفارم کرنے میں محنت ہی مدد کرتی ہے۔
نوجوان بلے باز خواجہ نافع کے بارے میں بات کرتے ہوئے سر ویو رچرڈز نے کہا کہ خواجہ نافع نڈر ہو کر اپنی کرکٹ کھیلتا ہے۔ اس عمر میں خواجہ نافع کا ٹیلنٹ دیکھ کر محسوس ہوتا ہے وہ بہت آگے جائے گا۔
انہوں نے یہ بھی کہا کہ سرفراز احمد جو کرتا ہے اس سے جذباتی وابستہ ہوجاتا ہے، سرفراز کا میں ہمیشہ سے فین ہوں۔ سرفراز احمد ٹیم میں کافی مثبت کردار ادا کرتے ہیں۔
سر ویو رچرڈز کا کہنا تھا کہ سرفراز احمد کا ساتھ ہونا مفید رہتا ہے۔ وہ کپتان ہو یا نہیں اسکا کردار اہم ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ہم کسی کو بھی شکست دے سکتے ہیں: ہرمن پریت

Next Post

کلدیپ اوراشون کی مہلک گیند بازی کے بعد روہت اور یشسوی نے شاندار بلے بازی کی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ورلڈ کپ فائنل سے قبل بنگلہ دیش میں بھی ارجنٹینا کے لیے جوش و خروش عروج پر
کھیل

ورلڈ کپ فائنل سے قبل بنگلہ دیش میں بھی ارجنٹینا کے لیے جوش و خروش عروج پر

2026-08-31
وی اے آر چیک کے دوران بچے کی معصوم حرکت نے شائقین کو محظوظ کر دیا
کھیل

وی اے آر چیک کے دوران بچے کی معصوم حرکت نے شائقین کو محظوظ کر دیا

2026-08-31
بنگلہ دیش اور زمبابوے کے درمیان فیصلہ کن ٹی-20 مقابلہ، دونوں ٹیموں کی نظریں سیریز جیتنے پر مرکوز
کھیل

بنگلہ دیش اور زمبابوے کے درمیان فیصلہ کن ٹی-20 مقابلہ، دونوں ٹیموں کی نظریں سیریز جیتنے پر مرکوز

2026-08-31
واشنگٹن سندر زخمی، ہرش دوبے تیسرے ون ڈے کے لیے ہندوستانی کرکٹ ٹیم میں شامل
کھیل

واشنگٹن سندر زخمی، ہرش دوبے تیسرے ون ڈے کے لیے ہندوستانی کرکٹ ٹیم میں شامل

2026-08-31
انگلینڈ کی شکست پر ڈونلڈ ٹرمپ کا تبصرہ، ہیری کین کے دفاعی کردار پر سوال
کھیل

انگلینڈ کی شکست پر ڈونلڈ ٹرمپ کا تبصرہ، ہیری کین کے دفاعی کردار پر سوال

2026-08-31
کھیل

دیسی کھیلوں کے فروغ پر غور، پروین گرگ کی مرکزی وزیر کھیل ڈاکٹر منسکھ مانڈویہ سے ملاقات

2026-08-31
کھیل

میں نہیں چاہتا کہ ساری توجہ مجھ پر ہو، میرے ساتھی ہی اصل ستارے ہیں: ایمیلیانو مارٹینیز

2026-08-31
کھیل

بی ڈبلیو ایف ورلڈ چیمپئن شپ 2026 کی الٹی گنتی شروع، آفیشل ماسکوٹ پیکو اور اینتھم کی نقاب کشائی

2026-08-31
Next Post
دہلی کو کلدیپ اور وارنر سے بہت امیدیں ہیں

کلدیپ اوراشون کی مہلک گیند بازی کے بعد روہت اور یشسوی نے شاندار بلے بازی کی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.