پیر, ستمبر 14, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

جاپان: شدید زلزلے سے مرنے والوں کی تعداد 78 ہوئی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-03-06
in عالمی خبریں
A A
جموں کشمیر کے ضلع کشتواڑ میں زلزلے کے ہلکے جھٹکے ، کوئی نقصان نہیں
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور

ایران جنگ کے بعد مشرق وسطیٰ میں فوجی اور انٹیلی جنس موجودگی کم کرنے پر امریکا میں غور

ٹوکیو/۴ ؍جنوری
جاپان کے وسطی صوبے اشیکاوا اور اس کے آس پاس 7.6 شدت کے زلزلے کے جھٹکوں کے بعد جمعرات کی صبح تک مرنے والوں کی تعداد 78 ہو گئی۔
قومی خبر رساں ایجنسی کیوڈو نے مقامی حکام کے حوالے سے خبر دی ہے کہ اشیکاوا کے سب سے زیادہ متاثرہ شہر وجیما نے کل 44 اموات کی تصدیق کی ہے۔
سلسلہ وار زلزلے سے پانی کے پائپوں کو نقصان پہنچنے کی وجہ سے جمعرات کی صبح تک، اشیکاوا کے کچھ حصوں میں تقریباً 95,000 گھروں کو پانی کی سپلائی متاثر ہوگئی۔نئے سال کے دن اشیکاوا اور آس پاس کے علاقوں میں 7.6 شدت کے زلزلے کے تین دن بعد سونامی کی وارننگ جاری ہونے کے بعد ملبے اور ٹوٹی سڑکوں نے تلاش اور بچاؤ کے کاموں میں چیلنجز میں اضافہ کر دیا ہے۔زمین کی وزارت نے کہا کہ پیر کے زلزلے کے بعد سونامی کی لہروں سے اشیکاوا میں کم از کم 100 ہیکٹر رقبہ میں سیلاب آگیا اور سیلاب کی اصل حد زیادہ ہونے کا امکان ہے۔
ماہرین کا کہنا ہے کہ زلزلے کے بعد پہلے 72 گھنٹے بچاؤ کے لیے خاص طور پر اہم ہوتے ہیں کیونکہ اس کے بعد زندہ بچ جانے کے امکانات بہت کم ہو جاتے ہیں۔
جاپانی وزیر اعظم فومیو کشیدا نے بدھ کے روز ایک نیوز کانفرنس میں کہا کہ ’’تباہی کو 40 گھنٹے سے زیادہ کا عرصہ گزر چکا ہے۔ یہ وقت کے خلاف ایک دوڑ ہے اور مجھے لگتا ہے کہ ہم ایک نازک لمحے میں ہیں۔ ہمیں اطلاعات ملی ہیں کہ بہت سے لوگ اب بھی منہدم عمارتوں کے نیچے بچاؤ کے منتظر ہیں۔‘‘پیر کو اشیکاوا کے نوٹو علاقے میں اتھلی گہرائی میں 7.6 شدت کے بڑے زلزلے آئے۔ جاپان کی موسمیاتی ایجنسی نے اسے باضابطہ طور پر 2024 کے نوٹو جزیرہ نما زلزلے کا نام دیا۔
ShareTweetSendShareSend
Previous Post

امریکی وزیرِ خارجہ اسرائیل اور مشرق وسطیٰ کا دورہ کرینگے

Next Post

’بی جے پی اننت ناگ راجوریسیٹ بھاری اکثریت سے جیتے گی‘

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور
اہم ترین

برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور

2026-09-13
ایران جنگ کے بعد مشرق وسطیٰ میں فوجی اور انٹیلی جنس موجودگی کم کرنے پر امریکا میں غور
عالمی خبریں

ایران جنگ کے بعد مشرق وسطیٰ میں فوجی اور انٹیلی جنس موجودگی کم کرنے پر امریکا میں غور

2026-09-13
جرمنی نے نکاراگوا کیس میں آئی سی جے کے دائرہ اختیار کو چیلنج کر دیا
عالمی خبریں

جرمنی نے نکاراگوا کیس میں آئی سی جے کے دائرہ اختیار کو چیلنج کر دیا

2026-09-13
سوّامی نارائن تنظیم کی معذرت کے بعد ایفل ٹاور دوبارہ کھول دیا گیا
عالمی خبریں

سوّامی نارائن تنظیم کی معذرت کے بعد ایفل ٹاور دوبارہ کھول دیا گیا

2026-09-13
اسرائیلی وزرا غزہ سے آبادی کے انخلا پر زور دینے لگے
عالمی خبریں

اسرائیلی وزرا غزہ سے آبادی کے انخلا پر زور دینے لگے

2026-09-13
عالمی خبریں

اقوام متحدہ کا انسانی حقوق کے سربراہ نے امریکہ اور ایران کے دوبارہ حملوں پر تشویش کا اظہار

2026-09-13
عالمی خبریں

تجارتی تنازع بڑھنے کے بعد کینیڈا کے امریکی اشیا پر جوابی محصولات نافذ

2026-09-13
عالمی خبریں

اے آئی سے انسانیت کے وجود کو خطرہ ہے: وولکر ترک

2026-09-13
Next Post
’لوگوں کے تعاون سے خوبصورت جموں کشمیر تعمیر کریں گے‘

’بی جے پی اننت ناگ راجوریسیٹ بھاری اکثریت سے جیتے گی‘

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.