ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

کئی مقامات پر چٹانیں کھسک آنے سے سرینگر، جموں قومی شاہراہ بند

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-03-02
in تازہ تریں
A A
کپوارہ میں ٹنگڈارِ چوکی بل اورسرینگر لیہہ شاہراہ بند
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

 

سرینگر/۲مارچ

وادی کشمیر کو ملک کے باقی حصوں کے ساتھ جوڑنے والی سرینگر، جموں قومی شاہراہ پر موسلا دھار بارشوں سے کئی مقامات پر چٹانیں اور مٹی کے تودے گر آنے کے باعث ٹریفک کی نقل و حمل روک دی گئی ہے ۔

متعلقہ

خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی‘تحقیقات کا حکم

جموںکشمیر کی سیاسی جماعتوں کی خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی کی مذمت 

متعلقہ حکام نے لوگوں سے موسم بہتر ہونے تک قومی شاہراہ پر سفر کرنے سے گریز کرنے کی اپیل کی ہے ۔

جموں وکشمیر ٹریفک پولیس نے بتایا کہ موسلا دھار بارشوں کے باعث کئی مقامات پر مٹی کے تودے اور چٹانیں کھسک آنے کی وجہ سے سرینگر ، جموں قومی شاہراہ پر ٹریفک کی نقل و حمل روک دی گئی ہے ۔انہوں نے لوگوں سے موسم بہتر ہونے تک قومی شاہراہ پر سفر کرنے سے گریز کرنے کی اپیل کی ہے ۔

حکام کا کہنا ہے کہ موسم میں بہتری واقع ہونے کے ساتھ ہی قومی شاہراہ کو صاف کرنے کےلئے آپریشن شروع کر دیا جائے گا۔ادھر جنوبی کشمیر کے ضلع شوپیاں کو صوبہ جموں کے پونچھ اور راجوفری اضلاع کے ساتھ جوڑنے والا تاریخی مغل روڈ اور سرینگر، لیہہ شاہراہ پر برف جمع ہونے کے باعث ٹریفک مسلسل بند ہے جبکہ سنتھن ، کشتواڑ روڈ، بانڈی پورہ، گریز اور کپواڑہ ،ٹنگڈار روڈ پر بھی ٹریفک ہنوز معطل ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

بارہ مولہ میں منشیات فروشوں کی تین گاڑیاں ضبط :پولیس

Next Post

کشمیر میں برف و باراں کا سلسلہ جاری

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی‘تحقیقات کا حکم
اہم ترین

خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی‘تحقیقات کا حکم

2026-10-17
ُاین سی اور پی ڈی پی اکھٹا الیکشن لڑیں گی /فاروق‘محبوبہ
اہم ترین

جموںکشمیر کی سیاسی جماعتوں کی خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی کی مذمت 

2026-10-17
لداخ مذاکرات میں کوئی پیش رفت نہیں‘اگلا اجلاس۲۲؍ اکتوبر کو نئی دہلی میں ہوگا
اہم ترین

لداخ مذاکرات میں کوئی پیش رفت نہیں‘اگلا اجلاس۲۲؍ اکتوبر کو نئی دہلی میں ہوگا

2026-10-17
جموں کشمیر میںحد بندی کیخلاف عرضی پرسپریم کورٹ میں سماعت آج
اہم ترین

سوشل میڈیا پر بچوں کے تحفظ کیلئےضابطہ بندی کا معاملہ‘ سپریم کورٹ کامرکز سے جواب طلب

2026-10-17
لہیہ میںفوجی ٹینک دریا کے بہاؤ میں بہہ گئی ‘۵ فوجی اہلکار ہلاک
اہم ترین

لداخ میں ایک اور ضلع سانکو قائم، مجموعی تعداد آٹھ ہوگئی

2026-10-17
جموں وکشمیر کے ضلع ڈوڈہ میں آئی ای ڈی ناکارہ بنادی گئی: پولیس
اہم ترین

راجوری میں تلاشی کارروائی کے دوران آئی ای ڈی برآمد‘ناکارہ

2026-10-17
بغیر اجازت تعمیر ہونے والی سرکاری عمارتوں کو بجلی اور پانی کا کنکشن نہیں
اہم ترین

ملازمین کو پیشہ ورانہ آداب  برقرار رکھنے کی ہدایت‘ نامناسب زبان کے استعمال سے گریز کرنے پر زور

2026-10-17
’بڈگام کے فوجی جوان کی ہلاکت میں ملوث لشکر کا جنگجو اعانت کار گرفتار‘
اہم ترین

ایس ایم سی کا وارڈ افسر رشوت  لینے کے الزام میں گرفتار

2026-10-17
Next Post
برفباری اور بارشیں جاری:وادی میںناساز گار موسم کی وجہ سے درجہ حرارت میں نمایاں کمی

کشمیر میں برف و باراں کا سلسلہ جاری

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.