ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

’ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی باقابل برداشت‘

دور دراز علاقوں میں اوور لوڈنگ معمول بن گیا ہے:بخاری

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-03-02
in اہم ترین
A A
?علما ہماری روڈ سیفٹی کاوشوں کو کامیاب بنانے میں مدد فراہم کریں:آر ٹی او کشمیر
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی‘تحقیقات کا حکم

جموںکشمیر کی سیاسی جماعتوں کی خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی کی مذمت 

سرینگر//
ریجنل ٹرانسپورٹ افسر (آر ٹی او) کشمیر سید شہنواز بخاری کا کہنا ہے کہ ڈرائیور حضرات کی طرف سے ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کو کسی بھی صورت میں برداشت نہیں کیا جائے گا۔
بخاری نے علما اور ائمہ مساجد سے خطبوں میں ٹریفک قوانین پر عمل کرنے کے موضوع پر بات کرنے کی گذارش کی۔
آر ٹی او نے جمعہ کے روز میڈیا کے ساتھ بات کرتے ہوئے کہا’’جو بھی ڈرائیور ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کرے گا اس کے خلاف سخت کارروائی عمل یں لائی جائے گی‘‘۔
بخاری نے کہا’’دور دراز علاقوں میں اوور لوڈنگ وغیرہ جیسی ٹریفک قوانین کی خلاف ورزیاں ایک معمول بن گئی ہیں میں ڈرائیور حضرات سے کہنا چاہتا ہوں کہ اس طرح کی خلاف ورزیوں کو بر داشت نہیں کیا جائے گا‘‘۔
آر ٹی او کا کہنا ہے ’’میں نے ٹریفک عملے کو ہدایت دی ہے کہ ایسے کیسز میں شکایت موصول ہونے پر ایک مسافر کی گواہی پر خلاف ورزی کرنے والے ڈرائیور کی آر سی اور ڈرائیونگ لائسنس کو منسوخ کریں اور تب ہی اس کو بحال کریں جب وہ دوبارہ ڈرائیونگ ٹیسٹ دینے کے لئے آئے گا‘‘۔
بخاری نے کہا کہ سڑک حادثات روکنے کے لئے میڈیا اور عام لوگوں کا بھی بڑا رول ہے ۔انہوں نے علما اور ائمہ مساجد سے خطبوں میں ٹریفک قوانین پر عمل کرنے کے موضوع پر بات کرنے کی گذارش کی۔
ان کا کہنا ہے کہ جب تک نہ تمام لوگ اپنا اپنا رول اداکریں گے تب تک ٹریفک حادثات کو روکا نہیں جا سکتا ہے ۔انہوں نے کہا کہ بنیادی اصولوں پر عمل کرنے سے بڑی حد تک سڑک حادثات سے نجات حاصل کی جا سکتی ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

رام بن میں پر ٹینکر گہری کھائی میں جا گرا، ڈرائیور جاں بحق

Next Post

جموں وکشمیر مشن ڈائریکٹوریٹ پوشن کا غذائی بیداری پیکیج کا آغاز

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی‘تحقیقات کا حکم
اہم ترین

خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی‘تحقیقات کا حکم

2026-10-17
ُاین سی اور پی ڈی پی اکھٹا الیکشن لڑیں گی /فاروق‘محبوبہ
اہم ترین

جموںکشمیر کی سیاسی جماعتوں کی خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی کی مذمت 

2026-10-17
لداخ مذاکرات میں کوئی پیش رفت نہیں‘اگلا اجلاس۲۲؍ اکتوبر کو نئی دہلی میں ہوگا
اہم ترین

لداخ مذاکرات میں کوئی پیش رفت نہیں‘اگلا اجلاس۲۲؍ اکتوبر کو نئی دہلی میں ہوگا

2026-10-17
جموں کشمیر میںحد بندی کیخلاف عرضی پرسپریم کورٹ میں سماعت آج
اہم ترین

سوشل میڈیا پر بچوں کے تحفظ کیلئےضابطہ بندی کا معاملہ‘ سپریم کورٹ کامرکز سے جواب طلب

2026-10-17
لہیہ میںفوجی ٹینک دریا کے بہاؤ میں بہہ گئی ‘۵ فوجی اہلکار ہلاک
اہم ترین

لداخ میں ایک اور ضلع سانکو قائم، مجموعی تعداد آٹھ ہوگئی

2026-10-17
جموں وکشمیر کے ضلع ڈوڈہ میں آئی ای ڈی ناکارہ بنادی گئی: پولیس
اہم ترین

راجوری میں تلاشی کارروائی کے دوران آئی ای ڈی برآمد‘ناکارہ

2026-10-17
بغیر اجازت تعمیر ہونے والی سرکاری عمارتوں کو بجلی اور پانی کا کنکشن نہیں
اہم ترین

ملازمین کو پیشہ ورانہ آداب  برقرار رکھنے کی ہدایت‘ نامناسب زبان کے استعمال سے گریز کرنے پر زور

2026-10-17
’بڈگام کے فوجی جوان کی ہلاکت میں ملوث لشکر کا جنگجو اعانت کار گرفتار‘
اہم ترین

ایس ایم سی کا وارڈ افسر رشوت  لینے کے الزام میں گرفتار

2026-10-17
Next Post
جموں وکشمیر مشن ڈائریکٹوریٹ پوشن کا غذائی بیداری پیکیج کا آغاز

جموں وکشمیر مشن ڈائریکٹوریٹ پوشن کا غذائی بیداری پیکیج کا آغاز

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.