اتوار, مئی 11, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

حکومت ‘ون رینک ون پنشن’ اسکیم کو نافذ کرے : کانگریس

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-03-01
in قومی خبریں
A A
’ جدوجہد کے وقت‘آزاد کا ساتھ چھوڑنا بدقسمتی :کانگریس
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

وزیر خارجہ نے برطانوی وزیر خارجہ کے ساتھ ‘آپریشن سندور’ پر تبادلہ خیال کیا

پنجاب حکومت ڈرون حملے روکنے کے لیے اینٹی ڈرون سسٹم تعینات کرے گی: کیجریوال

نئی دہلی// کانگریس نے وزیر اعظم نریندر مودی کی قوم پرستی، حب الوطنی اور فوجی محبت کو دکھاوا قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ وہ اپنے سرمایہ دار دوستوں کے لیے سب کچھ کرنے کو تیار ہیں لیکن فوجیوں کے لیے ان کے ہاتھ بندھ جاتے ہیں اوروہ ملک کے تمام فوجی اداروں کو برباد کررہے ہیں۔
کانگریس کے سابق فوجی محکمہ کے چیئرمین کرنل روہت چودھری نے جمعرات کو یہاں پارٹی ہیڈکوارٹر میں ایک پریس کانفرنس میں کہا کہ فوجیوں کے لیے ‘ون رینک ون پنشن’ اسکیم کو نافذ کیا جانا چاہیے اور پہلے سے فراہم کی جا رہی ان کی کوئی بھی سہولیات بند نہیں ہونی چاہیے ۔
کرنل چودھری نے وزیر اعظم پر جھوٹ بولنے کا الزام لگاتے ہوئے کہا کہ مسٹر مودی کی جھوٹی قوم پرستی، جھوٹی حب الوطنی اور جھوٹی فوجی محبت ملک کے فوجیوں اور ان کے خاندانوں کو کمزور کر رہی ہے ۔
انہوں نے کہا، "ہندوستانی افواج دنیا کی بہترین فوجوں میں سے ایک ہے لیکن فوجی اداروں کو تباہ کیا جا رہا ہے ۔ ہمارا ایک ہی مطالبہ ہے – ون رینک، ون پنشن۔ جسے یو پی اے حکومت نے پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں میں پاس کیا تھا لیکن مودی حکومت میں اسے مذاق بنا دیا گیا ہے ۔ مسٹر مودی ملک سے جھوٹ بولنا بند کریں۔ ان کی حکومت نے اپنے سرمایہ دار دوستوں کے 14لاکھ کروڑ روپے سے زیادہ کا قرض معاف کر دیا ہے لیکن ان کے پاس فوج کو دینے کے لیے پیسے نہیں ہیں۔ ”
کرنل چودھری نے کہا، "مودی حکومت نے ڈس ایبلٹی پنشن کو ختم کرکے اسے ‘امپئرمنٹ ریلیف’ کا نام دے دیا۔ پہلے کسی فوجی کو ڈس ایبلٹی پنشن ملتی تھی اور اس کی موت کے بعد، خاندان کو پنشن ملتی تھی، جو کہ انکم ٹیکس کے دائرے سے بھی باہر تھی۔ لیکن اب فوجی کی موت کے بعد پنشن میں کٹوتی کردی جائے گی۔ ہم مودی جی کی قوم پرستی اور فوج سے محبت پر شرم آتی ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

نامناسب اشاروں کے باعث رونالڈو پر 2 میچوں کی پابندی عائد

Next Post

کابینہ نے 12 اہم اور اسٹریٹجک معدنیات کی کان کنی کے لیے رائلٹی کی شرحوں کی منظوری دی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

چین کے ساتھ تعلقات معمول پر نہیں ہیں :وزیر خارجہ
قومی خبریں

وزیر خارجہ نے برطانوی وزیر خارجہ کے ساتھ ‘آپریشن سندور’ پر تبادلہ خیال کیا

2025-05-10
دہلی وزیر اعلیٰ گرفتار۔۔۔گرفتاری سے قبل ای ڈی کی شراب پالیسی گھوٹالے میںکیجری وال سے پوچھ تاچھ
قومی خبریں

پنجاب حکومت ڈرون حملے روکنے کے لیے اینٹی ڈرون سسٹم تعینات کرے گی: کیجریوال

2025-05-10
سرحد پار سے دہشت گردی ایک عالمی چیلنج بن گئی ہے : لوک سبھا اسپیکر
قومی خبریں

ہمیں اپنی فوج کی بہادری، ہمت اور وژن پر فخر: لوک سبھا اسپیکر

2025-05-10
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
قومی خبریں

پورا ملک سندور آپریشن کی حمایت میں فوج کے ساتھ کھڑا ہے : کانگریس

2025-05-10
’ آئین میں درج نظریات نے ملک کی رہنمائی کی‘
قومی خبریں

مودی نے صدر مرمو سے ملاقات کرکے آپریشن سندور کے بارے میں جانکاری دی

2025-05-08
قومی خبریں

ہمیں ہندوستانی فوج پر فخر ہے : کیجریوال

2025-05-08
قومی خبریں

اسٹاک مارکیٹ میں تیزی

2025-05-08
قومی خبریں

مودی نے خلائی ٹیکنالوجی کے شعبے میں بین الاقوامی تعاون پر زور

2025-05-08
Next Post
مسلح افواج کے اہلکاروں کو جموں و کشمیر، لداخ میں گرفتاریوں سے تحفظ فراہم

کابینہ نے 12 اہم اور اسٹریٹجک معدنیات کی کان کنی کے لیے رائلٹی کی شرحوں کی منظوری دی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.