ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

مایوس کن پرفارمنس رہی، فائٹ نظر نہیں آئی، عاقب جاوید

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-02-29
in کھیل
A A
دیپک ہڈا نے عالمی کپ کے لیے اپنا دعویٰ پیش کیا

Javaid

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

تلک کا آؤٹ ہونا میچ کا ‘ٹرننگ پوائنٹ رہا: سیمسن

کبڈی چیمپئنز لیگ: پانچ فرنچائزز نے دیوانک دلال، آشو ملک سمیت 10 کھلاڑیوں کو برقرار رکھا

لاہور//
لاہور قلندرز کے ہیڈ کوچ عاقب جاوید نے کہا ہے کہ مایوس کن پرفارمنس رہی ہے فائٹ نظر نہیں آئی، اس سے پہلے ٹیم نے فائٹ کیا تھا۔لاہور میں ملتان سلطانز کے ہاتھوں 60 رنز کے بڑے مارجن سے شکست کے بعد پریس کانفرنس کرتے ہوئے لاہور قلندرز کے ہیڈ کوچ عاقب جاوید نے کہا کہ ملتان سلطانز کے پاس بھی محدود کھلاڑی تھے۔
عاقب جاوید نے کہا کہ کمبینیشن نہیں بن سکا، اکیلا شاہین فائٹ کرتا نظر آیا امیچور پرفارمنس رہی۔انہوں نے کہا کہ رنز تو یہاں آرام سے بنتے ہیں ہمیں ملتان سلطانز کے رنز کے قریب جانا چاہیے تھا۔قلندرز کے ہیڈ کوچ نے کہا کہ اسپن آپشنز کو ذہن میں رکھا تھا، ڈسپلن بولنگ کی کمی نظر آئی، جب وکٹیں نہ ملیں تو پھر آپشنز کا بھی کچھ نہیں کیا جا سکتا۔
انہوںنے کہاکہ ہم اس وقت پہلی جیت کا انتظار کررہے ہیں، کھیل پرائیڈ کے لیے کھیلا جاتا ہے کھلاڑی اچھی کرکٹ کھیلنے کی کوشش کریں گے تاکہ فینز مایوس نہ ہوں۔انہوں نے کہا کہ آج کچھ بھی اچھا نہیں ہوا، بولنگ میں تسلسل نہیں تھا، فیلڈنگ مایوس کن تھی، ٹاپ آرڈر میں کسی ایک کو رنز کرنے کی ضرورت ہے۔عاقب جاوید نے کہا کہ چھ ہارنے میں بھی کمال ہے اور لگا تار چار جیتنے میں بھی کمال ہو سکتا ہے۔بیٹنگ آرڈر میں توازن لانے کے لیے عبداللّٰہ شفیق کو موقع نہیں مل سکا، ہم انہیں چوتھے نمبر پر کھلانا چاہتے تھے۔اس سیزن میں ہماری اسٹرنتھ ہماری کمزوری بن گئی ہے، سب فٹ رہتے تو رزلٹ مختلف ہو سکتے تھے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

یشسوی ٹیسٹ بلے بازی کی درجہ بندی میں 12ویں نمبر پر پہنچ گئے

Next Post

’’شاہین کو اسوقت کپتانی سے ہٹانے کی باتیں فضول ہیں‘‘

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

تلک کا آؤٹ ہونا میچ کا ‘ٹرننگ پوائنٹ رہا: سیمسن
کھیل

تلک کا آؤٹ ہونا میچ کا ‘ٹرننگ پوائنٹ رہا: سیمسن

2026-10-16
کبڈی چیمپئنز لیگ: پانچ فرنچائزز نے دیوانک دلال، آشو ملک سمیت 10 کھلاڑیوں کو برقرار رکھا
کھیل

کبڈی چیمپئنز لیگ: پانچ فرنچائزز نے دیوانک دلال، آشو ملک سمیت 10 کھلاڑیوں کو برقرار رکھا

2026-10-16
ایشیائی کھیلوں کے تمغہ فاتح کھلاڑیوں سے وزیراعظم مودی کی ملاقات
کھیل

ایشیائی کھیلوں کے تمغہ فاتح کھلاڑیوں سے وزیراعظم مودی کی ملاقات

2026-10-16
کھیل

شریئس ایّر ٹی-20 بلے بازی رینکنگ میں چوتھے نمبر پر پہنچے

2026-10-16
کھیل

مُرلی سری شنکر کے ٹخنے کی سرجری ہوئی، 2027 کے سیزن میں واپسی پر نظریں

2026-10-16
کھیل

دہلی سینئر خواتین ٹی-20 ٹیم کا اعلان، سونی یادو کپتان

2026-10-16
کھیل

ہاکی ورلڈ کپ 2026 نے دنیا بھر میں 40.33 کروڑ ٹی وی ناظرین کا ریکارڈ بنایا

2026-10-16
کھیل

سریش رینا نے رنجی ٹرافی کے لیے اتر پردیش کی 4 ٹیمیں بنانے کی وکالت کی

2026-10-16
Next Post
شاہین انجری کے بعد دو ہفتے کے ریہیب سے گزریں گے

’’شاہین کو اسوقت کپتانی سے ہٹانے کی باتیں فضول ہیں‘‘

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.