اتوار, مئی 11, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

حکومت کسانوں کے مسئلہ پر پارلیمنٹ کا خصوصی اجلاس بلائے : کانگریس

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-02-23
in قومی خبریں
A A
بی جے پی پنڈتوں کے درد کی ذمہ داری سے نہیں بچ سکتی: کانگریس
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

وزیر خارجہ نے برطانوی وزیر خارجہ کے ساتھ ‘آپریشن سندور’ پر تبادلہ خیال کیا

پنجاب حکومت ڈرون حملے روکنے کے لیے اینٹی ڈرون سسٹم تعینات کرے گی: کیجریوال

نئی دہلی// کانگریس نے کہا ہے کہ کسانوں کا مسئلہ انتہائی اہم ہو گیا ہے اور حکومت کو اس مسئلہ پر بحث کے لئے پارلیمنٹ کا خصوصی اجلاس بلانا چاہئے ۔
کسان کانگریس کے صدر سکھ پال سنگھ کھیرا نے جمعرات کو یہاں پارٹی ہیڈکوارٹر میں ایک پریس کانفرنس میں ہریانہ حکومت کی طرف سے کسانوں کے ساتھ کیے گئے ظلم کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ پولس طاقت کے استعمال میں گولی لگنے سے ایک کسان کی موت ہو ہوئی ہے ۔ حیران کن بات یہ ہے کہ پنجاب حکومت نے ابھی تک اپنے علاقے میں ایک کسان کے قتل کی ایف آئی آر درج نہیں کی۔ انہوں نے اس معاملے پر بحث کے لیے پنجاب اسمبلی کا اجلاس بلانے کا مطالبہ کیا ہے ۔
انہوں نے کہاکہ "مودی حکومت نے اپنے منشور میں کہا تھا کہ سوامی ناتھن کمیٹی کے مطابق وہ کسانوں کو کم سے کم امدادی قیمت (ایم ایس پی) کا فائدہ دے گی اور کسانوں اور کھیت مزدوروں کے قرض معاف کرے گی، لیکن ایک بھی قرضہ معاف نہیں کیا گیا۔ اس کے برعکس ایم ایس پی مانگنے والے کسانوں پر گولیاں چلائی جا رہی ہیں۔
کانگریس لیڈر نے کہاکہ "کسان تحریک سے وابستہ شوبھکرن سنگھ کو کل گولی مار کر ہلاک کر دیا گیا تھا، لیکن ہریانہ حکومت یہ ماننے کو تیار نہیں ہے ۔ ملک کی پولیس اپنے ہی کسانوں پر تشدد کر رہی ہے ۔ تحریک سے وابستہ 200 سے زیادہ کسان زخمی ہیں، ایک طرف حکومت کسانوں کو ملاقات کے لیے بلا رہی ہے ، دوسری طرف پولیس طاقت کا استعمال کر رہی ہے اور آنسو گیس کے گولے داغ رہی ہے ، مودی سرکار کسانوں پر گولیاں چلا کر جلیانوالہ باغ کے قتل عام کی یاد دلا رہی ہے ۔ آخر کسانوں کا کیا قصور ہے کیا وہ اپنے حقوق کی بات نہیں کر سکتا؟کیا یہ پولیس کا کام ہے کہ وہ کسان مورچہ میں گھس کر ٹریکٹر ٹرالی کو توڑ دے ، مورچہ کے جھنڈوں کو پھاڑ کر پاؤں سے کچل دے ؟ ?
انہوں نے کہاکہ "کسانوں کے خلاف نفرت پھیلانے والے سوشل میڈیا ہینڈلز پر کوئی کارروائی نہیں کی جا رہی ہے ، جبکہ کسان رہنماؤں اور تحریک کے بارے میں بات کرنے والے لوگوں کے ٹوئٹر ہینڈل کو معطل کیا جا رہا ہے ۔”

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

بابر اعظم کے اندر کپتانی کی صلاحیت نہیں، عبدالرزاق

Next Post

شکست کا بدلہ لینے کے لیے بی جے پی کی ای ڈی نے کجریوال کو ساتواں سمن بھیجا: اے اے پی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

چین کے ساتھ تعلقات معمول پر نہیں ہیں :وزیر خارجہ
قومی خبریں

وزیر خارجہ نے برطانوی وزیر خارجہ کے ساتھ ‘آپریشن سندور’ پر تبادلہ خیال کیا

2025-05-10
دہلی وزیر اعلیٰ گرفتار۔۔۔گرفتاری سے قبل ای ڈی کی شراب پالیسی گھوٹالے میںکیجری وال سے پوچھ تاچھ
قومی خبریں

پنجاب حکومت ڈرون حملے روکنے کے لیے اینٹی ڈرون سسٹم تعینات کرے گی: کیجریوال

2025-05-10
سرحد پار سے دہشت گردی ایک عالمی چیلنج بن گئی ہے : لوک سبھا اسپیکر
قومی خبریں

ہمیں اپنی فوج کی بہادری، ہمت اور وژن پر فخر: لوک سبھا اسپیکر

2025-05-10
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
قومی خبریں

پورا ملک سندور آپریشن کی حمایت میں فوج کے ساتھ کھڑا ہے : کانگریس

2025-05-10
’ آئین میں درج نظریات نے ملک کی رہنمائی کی‘
قومی خبریں

مودی نے صدر مرمو سے ملاقات کرکے آپریشن سندور کے بارے میں جانکاری دی

2025-05-08
قومی خبریں

ہمیں ہندوستانی فوج پر فخر ہے : کیجریوال

2025-05-08
قومی خبریں

اسٹاک مارکیٹ میں تیزی

2025-05-08
قومی خبریں

مودی نے خلائی ٹیکنالوجی کے شعبے میں بین الاقوامی تعاون پر زور

2025-05-08
Next Post
ایل جی سکسینہ عام آدمی پارٹی کے لیڈروں کے خلاف قانونی کارروائی کریں گے

شکست کا بدلہ لینے کے لیے بی جے پی کی ای ڈی نے کجریوال کو ساتواں سمن بھیجا: اے اے پی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.