ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

دنیا بھر میں قتل ہونے والے صحافیوں میں 75 فیصد فلسطینی تھے، رپورٹ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-02-17
in عالمی خبریں
A A
غزہ؛ اسرائیل کی بمباری میں تاریخی مسجد ’العمری الکبیر‘ شہید
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

امریکہ نے یوکرین کو روسی میزائل حملوں کی پیشگی اطلاع روک دی؟

ٹرمپ کا دورۂ ایشیا کے دوران شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن سے ملاقات کا امکان

واشنگٹن///
کمیٹی ٹو پروٹیکٹ جرنلسٹس کا کہنا ہے کہ گزشتہ برس عالمی سطح پر ہلاک ہونے والے 99 صحافیوں میں سے 72 فلسطینی تھے۔
عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق گزشتہ برس اکتوبر سے شروع ہونے والی حماس اسرائیل جنگ کی کوریج کے دوران ہلاک ہونے والے صحافیوں کی تعداد نے دہائی کا ریکارڈ توڑ دیا۔
کمیٹی ٹو پروٹیکٹ جرنلسٹس (سی پی جے) کی رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ 2023 میں دنیا بھر میں مختلف واقعات میں 99 صحافی ہلاک ہوئے جن میں میں سے 77 سال کے آخری تین ماہ میں غزہ میں قتل کیے گئے۔
سی پی جے کی رپورٹ میں کہا گیا ہے اسرائیل-غزہ جنگ کے پہلے تین مہینوں (اکتوبر سے دسمبر 2023) میں اتنے صحافی مارے گئے جتنے پورے سال کے دوران ہلاک ہوئے گئے۔
رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ اگر سال 2023 کے آخری 3 ماہ میں غزہ میں صحافیوں کی اتنی ہلاکتیں نہ ہوتیں تو عالمی سطح پر رپورٹرز کی ہلاکتوں میں سال بہ سال کمی دیکھی جاتی۔
سی پی جے کی رپورٹ کے مطابق مجموعی طور پر گزشتہ برس غزہ میں 77 صحافی اپنے فرائض کی انجام دہی کے دوران مارے گئے جن میں 72 فلسطینی، 3 لبنانی اور 2 اسرائیلی شامل ہیں۔
رپورٹ میں کہا گیا کہ اس اعداد و شمار کے تحت دنیا بھر میں ہلاک ہونے والے صحافیوں کا تقریباً 75 فیصد فلسطینی تھے۔ 2023 میں 99 رپورٹرز کی ہلاکت 2015 کے بعد سب سے بڑی تعداد ہے اور 2022 کے مقابلے میں 44 فیصد اضافہ ہوا ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

پوتن کے سخت ناقد اور اپوزیشن رہنما پُراسرار طور پر جیل میں ہلاک

Next Post

فحش اداکارہ کو رقم دینے کا مقدمہ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

امریکہ نے یوکرین کو روسی میزائل حملوں کی پیشگی اطلاع روک دی؟
عالمی خبریں

امریکہ نے یوکرین کو روسی میزائل حملوں کی پیشگی اطلاع روک دی؟

2026-10-16
ٹرمپ کا دورۂ ایشیا کے دوران شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن سے ملاقات کا امکان
عالمی خبریں

ٹرمپ کا دورۂ ایشیا کے دوران شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن سے ملاقات کا امکان

2026-10-14
ایئر فرانس کا اسرائیلی پابندیوں پر عمل درآمد کا اعلان، 31 ممالک کے شہری عملے کے لیے پروازوں پر پابندی
عالمی خبریں

ایئر فرانس کا اسرائیلی پابندیوں پر عمل درآمد کا اعلان، 31 ممالک کے شہری عملے کے لیے پروازوں پر پابندی

2026-10-14
بلغاریہ کے ساحل کے قریب تجارتی جہازوں پر ڈرون حملوں کی یورپی یونین کی مذمت
عالمی خبریں

بلغاریہ کے ساحل کے قریب تجارتی جہازوں پر ڈرون حملوں کی یورپی یونین کی مذمت

2026-10-14
شمالی اسرائیل میں دھماکا، کم از کم 20 افراد زخمی
عالمی خبریں

شمالی اسرائیل میں دھماکا، کم از کم 20 افراد زخمی

2026-10-14
فرانسیسی طلبہ کے احتجاج میں گریٹا تھنبرگ بھی شامل
عالمی خبریں

فرانسیسی طلبہ کے احتجاج میں گریٹا تھنبرگ بھی شامل

2026-10-14
عالمی خبریں

روس اور چین ایران کی مدد کر رہے ہیں؟ ٹرمپ نے الزامات مسترد کر دیے

2026-10-14
عالمی خبریں

ایران کے جنوب مشرقی علاقے میں مسلح جھڑپیں تیز، تین افراد ہلاک

2026-10-14
Next Post
امریکہ کو اسکول کے بچوں کے تحفظ کیلئے مزید سرمایہ کاری کرنی چاہیے: ٹرمپ

فحش اداکارہ کو رقم دینے کا مقدمہ

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.