ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

حکومت کسانوں کے مسائل کوسنجیدگی سے لے : جماعت اسلامی ہند

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-02-16
in کھیل
A A
ہر شہری کو اپنا مذہب منتخب کرنے کا حق: جماعت
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

تلک کا آؤٹ ہونا میچ کا ‘ٹرننگ پوائنٹ رہا: سیمسن

کبڈی چیمپئنز لیگ: پانچ فرنچائزز نے دیوانک دلال، آشو ملک سمیت 10 کھلاڑیوں کو برقرار رکھا

نئی دہلی/جماعت اسلامی ہند نے حکومت پنجاب، ہریانہ اور اترپردیش کی 200 کسان یونیونوں کے خدشات کو دور کرنے اور ان کے پُرامن احتجاج کے جمہوری حق کو تحفظ فراہم کرنے کی حکومت سے اپیل کی ہے ۔ ان خیالات کا اظہار جماعت اسلامی ہند کے نائب امیر پروفیسرسلیم انجینئر نے میڈیا کو جاری اپنے ایک بیان میں کیا۔
مسٹر سلیم نے کہا کہ ‘‘ہریانہ کے کسانوں کو روکنے کے لئے خاردار تاروں، پولیس بیری کیڈس کا استعمال اور ڈرون کے ذریعے آنسو گیس چھوڑنا، انتہائی قابل مذمت اور ان کے پُرامن احتجاج کے حق کی خلاف ورزی ہے ۔’’
انہوں مزید کہا کہ ان مظاہرین کی من مانی گرفتاری اور نظر بندی پر بھی روک لگنی چاہئے ۔ سرکار کا یہ سخت رویہ کسان برادری کو مزید رنجیدہ کرے گا اور اس تاثر کو تقویت ملے گی کہ حکومت کو کسانوں کی پروا نہیں ہے اور وہ ان کی شکایتوں پر بات چیت یا چرچا کرنے کے لئے تیار نہیں ہے ’’۔
نائب امیر جماعت نے کہا کہ ‘‘ حکومت نے ڈاکٹر سوامی ناتھن کو ‘ بھارت رتن ’ ایوارڈ سے نوازا ہے لیکن 17 سال گزرنے کے باوجود ان کے نیشنل کمیشن آن فارمرز ( این سی ایف ) کی ‘ایم ایس پی’ (کم از کم امدادی قیمتیں ) پر رپورٹ کی سفارشات کو ابھی تک نافذ نہیں کیا جاسکا ہے ۔ کسان ‘ ایم ایس پی’ پر قانونی ضمانت کا مطالبہ کررہے ہیں۔ بھلے ہی سرکاران کے مطالبات سے اتفاق کرے یا نہ کرے ، لیکن ان کی آواز کو دبانے کے لئے طاقت استعمال کرنے کا کوئی حق نہیں ہے ۔ اس سے حالات مزید خراب ہوں گے اور ہماری جمہوریت کمزور ہوگی۔
انہوں نے مزید کہا کہ جماعت اسلامی ہند کا خیال ہے کہ حکومت کسانوں کے لیڈروں سے بات کرے اور ان کے مطالبات کو سنجیدگی سے سنے ۔ نیز حکومت کو چاہئے کہ وہ کاشتکاری سے متعلق کوئی بھی پالیسی بنانے سے پہلے کسانوں کو اعتماد میں لے ’’۔ پروفیسر سلیم نے کہا کہ ‘‘ مظاہرین کو ان لوگوں سے چوکنا رہنے کی ضرورت ہے جو ان مظاہروں کو پُرتشدد بنانے کی سازش کرسکتے ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

سپریم کورٹ کا فیصلہ انتخابی فنڈنگ میں شفافیت کو یقینی بنانے کی طرف ایک بڑا قدم: اے اے پی

Next Post

اسٹاک مارکیٹ میں مسلسل تیسرے روز تیزی رہی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

تلک کا آؤٹ ہونا میچ کا ‘ٹرننگ پوائنٹ رہا: سیمسن
کھیل

تلک کا آؤٹ ہونا میچ کا ‘ٹرننگ پوائنٹ رہا: سیمسن

2026-10-16
کبڈی چیمپئنز لیگ: پانچ فرنچائزز نے دیوانک دلال، آشو ملک سمیت 10 کھلاڑیوں کو برقرار رکھا
کھیل

کبڈی چیمپئنز لیگ: پانچ فرنچائزز نے دیوانک دلال، آشو ملک سمیت 10 کھلاڑیوں کو برقرار رکھا

2026-10-16
ایشیائی کھیلوں کے تمغہ فاتح کھلاڑیوں سے وزیراعظم مودی کی ملاقات
کھیل

ایشیائی کھیلوں کے تمغہ فاتح کھلاڑیوں سے وزیراعظم مودی کی ملاقات

2026-10-16
کھیل

شریئس ایّر ٹی-20 بلے بازی رینکنگ میں چوتھے نمبر پر پہنچے

2026-10-16
کھیل

مُرلی سری شنکر کے ٹخنے کی سرجری ہوئی، 2027 کے سیزن میں واپسی پر نظریں

2026-10-16
کھیل

دہلی سینئر خواتین ٹی-20 ٹیم کا اعلان، سونی یادو کپتان

2026-10-16
کھیل

ہاکی ورلڈ کپ 2026 نے دنیا بھر میں 40.33 کروڑ ٹی وی ناظرین کا ریکارڈ بنایا

2026-10-16
کھیل

سریش رینا نے رنجی ٹرافی کے لیے اتر پردیش کی 4 ٹیمیں بنانے کی وکالت کی

2026-10-16
Next Post
تیزی پر لگا بریک، سینسیکس اور نفٹی میں سوا فیصد کی گراوٹ

اسٹاک مارکیٹ میں مسلسل تیسرے روز تیزی رہی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.