منگل, ستمبر 15, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

ترکیہ کا صومالیہ سے اظہار تعزیت

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-02-13
in عالمی خبریں
A A
ترکی اور اسرائیل کے درمیان ایوی ایشن سمجھوتہ طے پا گیا
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

نائجر میں بغاوت سے روس پر بڑھتے انحصار کا انکشاف

وائٹ ہاؤس ملاقات کے دوران شی سے تقریباً ہر موضوع پر بات ہو گی: صدر ٹرمپ

انقرہ///
ترکیہ نے صومالیہ کے دارالحکومت موغادیشو میں گزشتہ روز ہونے والے دہشت گردانہ حملے میں جانیں گنوانے والوں کے لیے تعزیت کا اظہار کیا ہے۔
وزارت خارجہ نے واقعے کے بارے میں تحریری بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہےکہ ہمیں صومالیہ کی سلامتی میں کردار ادا کرنے والے فوجی اہلکاروں کی جانوں کے ضیاع پر گہرا دکھ ہوا ہے۔ ہم صومالیہ، متحدہ عرب امارات (یو اے ای) اور بحرین کے لوگوں سے تعزیت کا اظہار کرتے ہیں۔
بیان میں یہ بھی کہا گیا کہ ترکیہ صومالیہ کی سلامتی، استحکام اور خوشحالی کی حمایت جاری رکھے گا۔
اطلاع ملی ہے کہ موغادیشو میں گورڈن فوجی اڈے پر ڈیوٹی پر مامور صومالی فوجی نے اپنے اردگرد موجود افراد پر فائرنگ کی جس سے متحدہ عرب امارات کے سینئر فوجیوں سمیت متعدد افراد ہلاک اور زخمی ہو گئے۔
حملے کی ذمہ داری قبول کرنے والی دہشت گرد تنظیم الشباب نے دعویٰ کیا ہے کہ حملہ آور اس سے وابستہ خودکش بمبار تھا۔
یو این آئی۔ ع ا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

امریکی صدر کا نیتن یاہو سے رابطہ

Next Post

منی لانڈرنگ کیس: ڈاکٹرفاروق کو ای ڈی پوچھ گچھ کیلئے طلب کیا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

نائجر میں بغاوت سے روس پر بڑھتے انحصار کا انکشاف
عالمی خبریں

نائجر میں بغاوت سے روس پر بڑھتے انحصار کا انکشاف

2026-09-15
وائٹ ہاؤس ملاقات کے دوران شی سے تقریباً ہر موضوع پر بات ہو گی: صدر ٹرمپ
عالمی خبریں

وائٹ ہاؤس ملاقات کے دوران شی سے تقریباً ہر موضوع پر بات ہو گی: صدر ٹرمپ

2026-09-15
آبنائے ہرمز کھولنے کے لیے ایران، عمان نے خلیجی اجلاس ملتوی کردیا
عالمی خبریں

آبنائے ہرمز کھولنے کے لیے ایران، عمان نے خلیجی اجلاس ملتوی کردیا

2026-09-15
عالمی خبریں

جنوبی افریقہ میں سڑک حادثے میں کم از کم 21 افراد ہلاک، کئی زخمی

2026-09-15
عالمی خبریں

ایران اور متحدہ عرب امارات باہمی تعلقات کو مضبوط کرنے اور تعاون میں توسیع پر متفق

2026-09-15
عالمی خبریں

غزہ پر فلم کے معاملے میں اسرائیلی وزیر کی فلم سازوں کی شہریت منسوخ کرنے کی دھمکی

2026-09-15
عالمی خبریں

اسرائیلی وزیر دفاع کی جنوبی لبنان کے پہاڑوں کی طرف رخ کرنے والوں کو ‘ختم کرنے’ کی دھمکی

2026-09-15
پاکستان نے جیش کے سربراہ   مسعود اظہر پر انعامی رقم بڑھا دی
اہم ترین

پاکستان نے جیش کے سربراہ  مسعود اظہر پر انعامی رقم بڑھا دی

2026-09-15
Next Post
جموں وکشمیر کے عوام کے حقوق کی بحالی ہماری منزل مقصود:فاروق عبداللہ

منی لانڈرنگ کیس: ڈاکٹرفاروق کو ای ڈی پوچھ گچھ کیلئے طلب کیا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.