پیر, ستمبر 14, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

غزہ میں عوام فاقہ کشی سے موت کے منہ میں جا رہی ہے، عالمی ادارہ صحت

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-02-09
in عالمی خبریں
A A
روس ۔ یوکیرین جنگ میں نظام صحت بری طرح متاثر ہوا ہے، ڈبلیو ایچ او
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور

ایران جنگ کے بعد مشرق وسطیٰ میں فوجی اور انٹیلی جنس موجودگی کم کرنے پر امریکا میں غور

جنیوا//
ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن نے اعلان کیا ہے کہ "غزہ میں ہر کوئی بھوکا ہے، بہت سے لوگ بھوک سے مر رہے ہیں۔ مطلوبہ سطح پر خوراک فراہم نہ کی گئی تو مزید لوگ بیمار ی سے موت کے منہ میں جا سکتے ہیں۔”
ڈبلیو ایچ او کے X سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر غزہ میں بھوک اور بیماریوں کے بارے میں ایک پوسٹ جاری کی گئی۔
جس میں کہا گیا ہے کہ”غزہ میں ہر کوئی بھوکا ہے، بہت سے لوگ بھوک سے مر رہے ہیں۔ متعدی بیماریاں بھی پھیل رہی ہیں۔ بھوک لوگوں کی بیماریوں کے خلاف قوت مدافعت کو کمزورکر دیتی ہے، اور اس سے انسان موت کے منہ میں جا سکتے ہیں۔”
عالمی ادارہ صحت نے کہا ہے کہ غزہ کے باشندوں کے مصائب کا خاتمہ ہونا چاہیے اور فوری جنگ بندی” ہوی چاہیے۔امریکی صدر جو بائیڈن نے بھی کہا کہ غزہ میں اسرائیل کے حملے بہت مبالغہ آمیز” تھے۔غزہ میں بہت سے بے گناہ لوگ بھوک سے مر رہے ہیں، یہ ختم ہونا چاہیے۔”
وائٹ ہاوس میں براہ راست نشریات میں بائیڈن نے غزہ کی تازہ صورتحال اور امریکی انتظامیہ کے طور پر اس حوالے سے کیا کچھ کر سکنے کا ذکر کیا ہے۔
انہوں نے 7 اکتوبر کے حملوں کے بعد اسرائیل کے غزہ پر حملوں کے بارے میں کہا کہ” میں سمجھتا ہوں کہ غزہ میں فوجی جواب حد سے بڑھ کر ہے ۔ وہاں پر فاقہ کشی سے کئی معصوم انسان مر رہے ہیں۔ اس چیز کا خاتمہ ہونا چاہیے۔”

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

سوڈان میں جو ہو رہا ہے وہ ہولناک ہے اور لڑائی سے کوئی حل نہیں نکلے گا: گوتیریس

Next Post

روس کو شکست دینا ناممکن ہے: پوتن

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور
اہم ترین

برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور

2026-09-13
ایران جنگ کے بعد مشرق وسطیٰ میں فوجی اور انٹیلی جنس موجودگی کم کرنے پر امریکا میں غور
عالمی خبریں

ایران جنگ کے بعد مشرق وسطیٰ میں فوجی اور انٹیلی جنس موجودگی کم کرنے پر امریکا میں غور

2026-09-13
جرمنی نے نکاراگوا کیس میں آئی سی جے کے دائرہ اختیار کو چیلنج کر دیا
عالمی خبریں

جرمنی نے نکاراگوا کیس میں آئی سی جے کے دائرہ اختیار کو چیلنج کر دیا

2026-09-13
سوّامی نارائن تنظیم کی معذرت کے بعد ایفل ٹاور دوبارہ کھول دیا گیا
عالمی خبریں

سوّامی نارائن تنظیم کی معذرت کے بعد ایفل ٹاور دوبارہ کھول دیا گیا

2026-09-13
اسرائیلی وزرا غزہ سے آبادی کے انخلا پر زور دینے لگے
عالمی خبریں

اسرائیلی وزرا غزہ سے آبادی کے انخلا پر زور دینے لگے

2026-09-13
عالمی خبریں

اقوام متحدہ کا انسانی حقوق کے سربراہ نے امریکہ اور ایران کے دوبارہ حملوں پر تشویش کا اظہار

2026-09-13
عالمی خبریں

تجارتی تنازع بڑھنے کے بعد کینیڈا کے امریکی اشیا پر جوابی محصولات نافذ

2026-09-13
عالمی خبریں

اے آئی سے انسانیت کے وجود کو خطرہ ہے: وولکر ترک

2026-09-13
Next Post
یوکرین کے غیر مسلح ہونے تک جنگ جاری رکھیں گے: پوتین

روس کو شکست دینا ناممکن ہے: پوتن

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.