جمعہ, جولائی 24, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

مودی حکومت ایچ ای سی کے لوگوں کو بے روزگار کرنا چاہتی ہے : راہل گاندھی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-02-06
in قومی خبریں
A A
بھارت جوڑو یاترا کا اختتام:کشمیریوں کے دکھ درد کو مجھ سے بہتر کون سمجھ سکتا ہے:راہل
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

سرحدی علاقوں میں امن اور استحکام ہندوستان اور چین کے درمیان معمول کے تعلقات کی پہلی شرط: جے شنکر

جنتر منتر واقعہ: خاطی پولیس افسران کو نوکری سے نکالے حکومت: عآپ

رانچی//کانگریس کے سابق قومی صدر راہل گاندھی نے ایچ ای سی کے معاملے پر مرکز کی مودی حکومت کو سخت نشانہ بنایا ہے ۔
پیر کو بھارت جوڑو نیائے یاترا کے دوران رانچی کے دھروا کے شہید میدان میں ایک جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے مسٹر گاندھی نے پوچھا کہ ایچ ای سی کا گلا کیوں گھونٹا جا رہا ہے ۔ ایچ ای سی کے ساتھ ناانصافی کیوں ہو رہی ہے ؟ مرکزی حکومت چاہتی ہے کہ ایچ ای سی کام کرنا بند کردے اور اسے اڈانی کو فروخت کر دیا جائے ۔ اس کی بھی نجکاری کی جائے ۔ مودی حکومت ایچ ای سی کے لوگوں کو بے روزگار کرنا چاہتی ہے ۔ لیکن کانگریس ایسا نہیں ہونے دے گی۔
مسٹر گاندھی نے کہا کہ ہم ایچ ای سی میں اڈانی کے نام نہیں لگنے دیں گے ۔ راہل نے کہا کہ نریندر مودی اور ان کی حکومت آہستہ آہستہ عوامی اداروں کو ختم کر رہی ہے ۔ میں جہاں بھی جاتا ہوں، میں پی ایس یو کے لوگوں کو اپنے ہاتھوں میں پوسٹر لیے کھڑے دیکھتا ہوں۔ خواہ وہ ہو بی ایچ ای ایل ہو، ایچ اے ایل ہو یا ایچ ای سی، سب کو آہستہ آہستہ اڈانی کے حوالے کیا جا رہا ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

گیند بازوں کی کوششوں کی بدولت ہندوستان نے انگلینڈ کو 106 رنز سے شکست دے دی

Next Post

اچھا عوامی مالیاتی انتظامی نظام اچھی حکمرانی کی بنیاد : مرمو

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

چین کے ساتھ تعلقات معمول پر نہیں ہیں :وزیر خارجہ
قومی خبریں

سرحدی علاقوں میں امن اور استحکام ہندوستان اور چین کے درمیان معمول کے تعلقات کی پہلی شرط: جے شنکر

2026-07-24
ایل جی سکسینہ عام آدمی پارٹی کے لیڈروں کے خلاف قانونی کارروائی کریں گے
قومی خبریں

جنتر منتر واقعہ: خاطی پولیس افسران کو نوکری سے نکالے حکومت: عآپ

2026-07-24
وزیر اعلیٰ عمرعبداللہ کو بی جے پی کا نوٹس
قومی خبریں

احتجاج ملتوی کرنے کا یقین دلانے کے بعد پیچھے ہٹے مظاہرین: بی جے پی

2026-07-24
کاکروچ جنتا پارٹی کے نمائندوں سے خوشگوار ماحول میں بات چیت ہوئی: نڈا
قومی خبریں

سی جے پی نے وانگچک سے بھوک ہڑتال ختم کرنے کی اپیل کی

2026-07-24
 ’نوجوانوں کی فلاح حکومت کی اولین ترجیح‘
اہم ترین

 ’نوجوانوں کی فلاح حکومت کی اولین ترجیح‘

2026-07-24
ملک کل۶۷واں ےوم آزادی منا رہا ہے
قومی خبریں

مرمو نے مالدووا کی صدر کے ساتھ دو طرفہ بات چیت کی، کئی اہم شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

2026-07-21
جموں کشمیر میںحد بندی کیخلاف عرضی پرسپریم کورٹ میں سماعت آج
قومی خبریں

ہائی کورٹ کے ججوں کو ریٹائرمنٹ کے بعد سہولیات پر یکساں قوانین بنانے کے لیے مرکزی حکومت تشکیل دے کمیٹی: سپریم کورٹ

2026-07-21
کاکروچ جنتا پارٹی کے نمائندوں سے خوشگوار ماحول میں بات چیت ہوئی: نڈا
قومی خبریں

کاکروچ جنتا پارٹی کے نمائندوں سے خوشگوار ماحول میں بات چیت ہوئی: نڈا

2026-07-21
Next Post
’ آئین میں درج نظریات نے ملک کی رہنمائی کی‘

اچھا عوامی مالیاتی انتظامی نظام اچھی حکمرانی کی بنیاد : مرمو

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.