ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

غزہ کو انسانی امداد فی الفور اور بلا روک ٹوک پہنچائی جائے، انتونیو گوٹریس

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-02-03
in عالمی خبریں
A A
پوتین اور زیلنسکی سے ملاقات کرنا چاہتا ہوں:گوتیرس
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

امریکہ نے یوکرین کو روسی میزائل حملوں کی پیشگی اطلاع روک دی؟

ٹرمپ کا دورۂ ایشیا کے دوران شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن سے ملاقات کا امکان

جنیوا//
اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل انتونیو گوٹریس نے غزہ کی پٹی بھر کو انسانی امدادکی”تیز، محفوظ، بلا روک ٹوک، توسیع شدہ، رسائی کا مطالبہ کیا۔
گوٹیرس نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر اپنی پوسٹ میں لکھا ہے کہ ” وہاں پر ہر شہری فاقہ کشی کا شکار ہے اور 17 لاکھ افراد اپنے گھر بار سے محروم ہو چکے ہیں۔ غزہ میں "انسانی نظام” تباہ ہو چکا ہے۔
انسانی امداد کے حوالے سے اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل گوٹیریس نے کہا کہ "میں پورے غزہ میں فی الفور، محفوظ، تسلسل سے اور وسیع پیمانے کی پائیدار انسانی امداد کی رسائی کی اجازت دینے کا مطالبہ کرتا ہوں۔”
حماس کے عسکری ونگ، عزالدین القسام بریگیڈز نے 7 اکتوبر کو فلسطینیوں اور مقدس اقدار بالخصوص مسجد اقصیٰ کے خلاف مسلسل خلاف ورزیوں کا جواب دینے” کی بنیاد پر اسرائیل پر ایک جامع حملہ کیا تھا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

شمالی کوریا کا متعدد کروز میزائلوں کا تجربہ

Next Post

مودی ۱۸ فروری کو ایمز جموں عوام کو وقف کر سکتے ہیں

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

امریکہ نے یوکرین کو روسی میزائل حملوں کی پیشگی اطلاع روک دی؟
عالمی خبریں

امریکہ نے یوکرین کو روسی میزائل حملوں کی پیشگی اطلاع روک دی؟

2026-10-16
ٹرمپ کا دورۂ ایشیا کے دوران شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن سے ملاقات کا امکان
عالمی خبریں

ٹرمپ کا دورۂ ایشیا کے دوران شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن سے ملاقات کا امکان

2026-10-14
ایئر فرانس کا اسرائیلی پابندیوں پر عمل درآمد کا اعلان، 31 ممالک کے شہری عملے کے لیے پروازوں پر پابندی
عالمی خبریں

ایئر فرانس کا اسرائیلی پابندیوں پر عمل درآمد کا اعلان، 31 ممالک کے شہری عملے کے لیے پروازوں پر پابندی

2026-10-14
بلغاریہ کے ساحل کے قریب تجارتی جہازوں پر ڈرون حملوں کی یورپی یونین کی مذمت
عالمی خبریں

بلغاریہ کے ساحل کے قریب تجارتی جہازوں پر ڈرون حملوں کی یورپی یونین کی مذمت

2026-10-14
شمالی اسرائیل میں دھماکا، کم از کم 20 افراد زخمی
عالمی خبریں

شمالی اسرائیل میں دھماکا، کم از کم 20 افراد زخمی

2026-10-14
فرانسیسی طلبہ کے احتجاج میں گریٹا تھنبرگ بھی شامل
عالمی خبریں

فرانسیسی طلبہ کے احتجاج میں گریٹا تھنبرگ بھی شامل

2026-10-14
عالمی خبریں

روس اور چین ایران کی مدد کر رہے ہیں؟ ٹرمپ نے الزامات مسترد کر دیے

2026-10-14
عالمی خبریں

ایران کے جنوب مشرقی علاقے میں مسلح جھڑپیں تیز، تین افراد ہلاک

2026-10-14
Next Post
مودی ۱۸ فروری کو ایمز جموں عوام کو وقف کر سکتے ہیں

مودی ۱۸ فروری کو ایمز جموں عوام کو وقف کر سکتے ہیں

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.