ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

آسٹریلیا نے ویسٹ انڈیز کو آٹھ وکٹوں سے ہرایا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-02-03
in کھیل
A A
ٹکر کی زبردست کوشش کی بدوت آسٹریلیا کی جیت

AUS

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

تلک کا آؤٹ ہونا میچ کا ‘ٹرننگ پوائنٹ رہا: سیمسن

کبڈی چیمپئنز لیگ: پانچ فرنچائزز نے دیوانک دلال، آشو ملک سمیت 10 کھلاڑیوں کو برقرار رکھا

میلبورن// زیویئر بارٹلیٹ کے چار وکٹوں کے بعد کیمرون گرین کے ناٹ آؤٹ 77 رنز، کپتان اسٹیو اسمتھ 79 رنز اور جوش انگلس کی 65 رنوں کی نصف سنچری کی مدد سے آسٹریلیا نے تین میچوں کی ون ڈے سیریز کے پہلے میچ میں جمعہ کے روز ویسٹ انڈیز کو آٹھ وکٹوں سے شکست دے دی۔
232 رنوں کے ہدف کا تعاقب کرنے اتری آسٹریلیا کی شروعات خراب رہی اور پہلے ہی اوور میں ٹریوس ہیڈ چار کا وکٹ گنوادیا۔ اس کے بعد بلے بازی کرنے آئے کیمرون گرین اور جوش انگلس کے درمیان دوسرے وکٹ کے لیے 79 رنز کی شراکت ہوئی۔ 12ویں اوور میں جوش انگلیس 65 رن کو گڈاکیش موٹی نے آؤٹ کیا۔ کیمرون گرین 77 اور اسٹیو اسمتھ 79 رنز بنا کر ناٹ آؤٹ رہے۔ آسٹریلیا نے 38.3 اوورز میں 232 رنز بناکر آٹھ وکٹوں سے مقابلہ جیت لیا۔ اس کے ساتھ ہی اس نے سیریز میں 1-0 کی برتری حاصل کر لی ہے۔
ویسٹ انڈیز کی جانب سے گڈاکیش موٹی اور میتھیو فورڈ نے ایک ایک بلے باز کو آؤٹ کیا۔
اس سے قبل کیسی کارٹی کے 88 رنز اور روسٹن چیز کی 59 رنز کی نصف سنچری کی بدولت ویسٹ انڈیز نے آسٹریلیا کو جیت کے لیے 232 رنز کا ہدف دیا۔
آسٹریلیا نے آج یہاں ٹاس جیت کر پہلے گیند بازی کا فیصلہ کیا۔ پہلے بیٹنگ کرنے آئی ویسٹ انڈیز کی شروعات خراب رہی اور اس نے دوسرے ہی اوور میں چھ رنز کے اسکور پر اپنا پہلا وکٹ گنوادیا۔ ایلک ایتھانجے پانچ رنز، جسٹن گریوز ایک رن، کپتان شائی ہوپ 12 رنز، کیویم ہوج 11 اور میتھیو فورڈ 19، ہیڈن والش 20 رنز بنانے کے بعد آؤٹ ہوئے۔ روسٹن چیز نے 67 گیندوں میں سات چوکوں کی مدد سے 59 رنز بنائے۔ وہیں کیسی کارتی نے 108 گیندوں پر چھ چوکوں اور دو چھکوں کی مدد سے 88 رنز کی اننگ کھیلی۔ کارٹی بدقسمتی سے رن آؤٹ ہونے کے باعث اپنی سنچری سے محروم رہ گئے۔ ویسٹ انڈیز کی پوری ٹیم 48.4 اوورز میں 231 رنز پر آل آؤٹ ہوگئی۔
آسٹریلیا کی جانب سے زیویئر بارٹلیٹ نے چار وکٹیں حاصل کیں۔ کیمرون گرین اور شان ایبٹ کو دو وکٹ ملے۔ ایڈم زمپا نے ایک بلے باز کو آؤٹ کیا۔

 

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ہندوستان نے کامیاب سنچری کے ساتھ میچ پر مضبوط گرفت حاصل کی

Next Post

بابراعظم نے سوشل میڈیا پر سرفراز سے متعلق اہم انکشاف کردیا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

تلک کا آؤٹ ہونا میچ کا ‘ٹرننگ پوائنٹ رہا: سیمسن
کھیل

تلک کا آؤٹ ہونا میچ کا ‘ٹرننگ پوائنٹ رہا: سیمسن

2026-10-16
کبڈی چیمپئنز لیگ: پانچ فرنچائزز نے دیوانک دلال، آشو ملک سمیت 10 کھلاڑیوں کو برقرار رکھا
کھیل

کبڈی چیمپئنز لیگ: پانچ فرنچائزز نے دیوانک دلال، آشو ملک سمیت 10 کھلاڑیوں کو برقرار رکھا

2026-10-16
ایشیائی کھیلوں کے تمغہ فاتح کھلاڑیوں سے وزیراعظم مودی کی ملاقات
کھیل

ایشیائی کھیلوں کے تمغہ فاتح کھلاڑیوں سے وزیراعظم مودی کی ملاقات

2026-10-16
کھیل

شریئس ایّر ٹی-20 بلے بازی رینکنگ میں چوتھے نمبر پر پہنچے

2026-10-16
کھیل

مُرلی سری شنکر کے ٹخنے کی سرجری ہوئی، 2027 کے سیزن میں واپسی پر نظریں

2026-10-16
کھیل

دہلی سینئر خواتین ٹی-20 ٹیم کا اعلان، سونی یادو کپتان

2026-10-16
کھیل

ہاکی ورلڈ کپ 2026 نے دنیا بھر میں 40.33 کروڑ ٹی وی ناظرین کا ریکارڈ بنایا

2026-10-16
کھیل

سریش رینا نے رنجی ٹرافی کے لیے اتر پردیش کی 4 ٹیمیں بنانے کی وکالت کی

2026-10-16
Next Post
بابر اعظم کی سنچری، ایک اور سنگ میل عبور

بابراعظم نے سوشل میڈیا پر سرفراز سے متعلق اہم انکشاف کردیا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.