پیر, ستمبر 14, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

غزہ؛ اسرائیل نے قبروں سے نکالی فلسطینیوں کی 100 لاشیں واپس کردیں

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-02-01
in عالمی خبریں
A A
اسرائیل اور فلسطین میں ہلاکتوں کی تعداد 1100 سے متجاوز
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور

ایران جنگ کے بعد مشرق وسطیٰ میں فوجی اور انٹیلی جنس موجودگی کم کرنے پر امریکا میں غور

تل ابیب//
اسرائیل نے غزہ میں قبروں سے نکالی گئیں 100 میتوں کو فلسطینی وزارت صحت کے حکام کے حوالے کردیں جو ان کی دوبارہ تدفین کریں گے۔
عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق چند روز قبل اسرائیلی فوجیوں نے اپنے یرغمالیوں کی تلاش میں فلسطینیوں کی قبریں تک اکھاڑ دی تھیں اور کئی لاشوں کو اپنے ہمراہ لے گئے تھے۔
قبروں پر بلڈوزر پھیر کر لاشوں کو باہر نکالنے کے عمل پر اسرائیل کو عالمی دباؤ کا سامنا تھا جس سے مجبور ہوکر بالآخر فلسطینیوں کی 100 لاشیں واپس کرنے پر مجبور ہوگیا۔ ان میں سے بعض کی صرف باقیات ہی ملی ہیں۔ان لاشوں کو کریم شالوم کراسنگ کے ذریعے واپس لایا گیا۔ ان لاشوں میں چند ہی کے جسم مکمل ہیں۔ زیادہ تر کے صرف دھڑ ہیں اور کچھ کے تو اعضا ہی دیئے گئے ہیں۔ جس سے ان کی شناخت ممکن نہیں۔
فلسطین کی وزارت صحت کے حکام کا کہنا ہے کہ ان لاشوں کو مکمل شرعی اصولوں کے مطابق دوبارہ دفن کیا جا رہا ہے۔ شناخت نہ ہونے کی وجہ سے ان کی تصاویر لے کر مکمل ڈیٹا بھی جمع کیا ہے تاکہ مستقبل میں کام آسکے۔
وزارت صحت کے ترجمان کا کہنا تھا کہ ان شااللہ جنگ ختم ہونے کے بعد ڈی این اے اور دیگر ٹیسٹ کریں گے تاکہ مرحومین کی شناخت کرکے لواحقین کو مطلع کرسکیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

میکسیکو، بس اور ٹرک کے تصادم میں کم ازکم 19 افراد ہلاک

Next Post

ایل جی سنہا کواوڑی اور کشتواڑ سڑک حادثوں پر دکھ‘ امداد کا اعلان

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور
اہم ترین

برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور

2026-09-13
ایران جنگ کے بعد مشرق وسطیٰ میں فوجی اور انٹیلی جنس موجودگی کم کرنے پر امریکا میں غور
عالمی خبریں

ایران جنگ کے بعد مشرق وسطیٰ میں فوجی اور انٹیلی جنس موجودگی کم کرنے پر امریکا میں غور

2026-09-13
جرمنی نے نکاراگوا کیس میں آئی سی جے کے دائرہ اختیار کو چیلنج کر دیا
عالمی خبریں

جرمنی نے نکاراگوا کیس میں آئی سی جے کے دائرہ اختیار کو چیلنج کر دیا

2026-09-13
سوّامی نارائن تنظیم کی معذرت کے بعد ایفل ٹاور دوبارہ کھول دیا گیا
عالمی خبریں

سوّامی نارائن تنظیم کی معذرت کے بعد ایفل ٹاور دوبارہ کھول دیا گیا

2026-09-13
اسرائیلی وزرا غزہ سے آبادی کے انخلا پر زور دینے لگے
عالمی خبریں

اسرائیلی وزرا غزہ سے آبادی کے انخلا پر زور دینے لگے

2026-09-13
عالمی خبریں

اقوام متحدہ کا انسانی حقوق کے سربراہ نے امریکہ اور ایران کے دوبارہ حملوں پر تشویش کا اظہار

2026-09-13
عالمی خبریں

تجارتی تنازع بڑھنے کے بعد کینیڈا کے امریکی اشیا پر جوابی محصولات نافذ

2026-09-13
عالمی خبریں

اے آئی سے انسانیت کے وجود کو خطرہ ہے: وولکر ترک

2026-09-13
Next Post
’جی ٹونٹی اجلاس کے بعد یو ٹی میں غیر ملکی سیاحوں کی آمد میں اضافہ ہوا‘

ایل جی سنہا کواوڑی اور کشتواڑ سڑک حادثوں پر دکھ‘ امداد کا اعلان

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.