پیر, ستمبر 14, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

روس نے طیارہ مار گرائے جانے کے بعد سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس طلب کر لیا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-01-26
in عالمی خبریں
A A
روس نے جاپان کو ہمارز راکٹ فائر کرنے پر وارننگ دے دی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور

ایران جنگ کے بعد مشرق وسطیٰ میں فوجی اور انٹیلی جنس موجودگی کم کرنے پر امریکا میں غور

اقوام متحدہ//
روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے بدھ کو کہا کہ روس نے یوکرین کے فوجیوں کو لے جانے والے روسی طیارے کو مار گرائے جانے کے بعد اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس بلایا ہے۔
نیویارک میں اقوام متحدہ کے ہیڈکوارٹر میں ایک نیوز کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے، مسٹر لاوروف نے کہا کہ ماسکو نے نیویارک کے وقت کے مطابق سہ پہر 3 بجے میٹنگ منعقد کرنے کی درخواست کی تھی، لیکن بظاہر اس کے مطابق میٹنگ طے نہیں کی گئی ۔
مسٹر لاوروف نے کہا کہ ایک روسی Il-76 ٹرانسپورٹ طیارہ مار گرایا گیا جس میں 65 گرفتار یوکرین کے فوجی اہلکار سوار تھے جن میں تین روسی افسران اور عملے کے چھ ارکان شامل تھے۔ طیارے میں سوار تمام افراد یوکرین کے دہشت گردانہ حملے میں مارے گئے۔
مسٹر لاوروف نے کہا کہ یوکرین کی طرف سے خارکیف کے علاقے سے داغے گئے ایک فضائی دفاعی میزائل نے طیارے کو بیلگوروڈ کے علاقے میں مار گرایا۔ روس اور یوکرین کے درمیان معاہدہ طے پانے کے بعد’ آئی ایل- 76‘ جنگی قیدیوں کے تبادلے کے لیے 65 مغوی یوکرینی فوجیوں کو ماسکو سے بیلگوروڈ لے جا رہا تھا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

کویت؛ ولی عہد کی تقرری تک وزیراعظم محمد صباح السالم نائب امیر ہوں گے

Next Post

جرمنی کے ٹرین ڈرائیوروں نے سفر اور معیشت کو ہلا کر رکھ دیا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور
اہم ترین

برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور

2026-09-13
ایران جنگ کے بعد مشرق وسطیٰ میں فوجی اور انٹیلی جنس موجودگی کم کرنے پر امریکا میں غور
عالمی خبریں

ایران جنگ کے بعد مشرق وسطیٰ میں فوجی اور انٹیلی جنس موجودگی کم کرنے پر امریکا میں غور

2026-09-13
جرمنی نے نکاراگوا کیس میں آئی سی جے کے دائرہ اختیار کو چیلنج کر دیا
عالمی خبریں

جرمنی نے نکاراگوا کیس میں آئی سی جے کے دائرہ اختیار کو چیلنج کر دیا

2026-09-13
سوّامی نارائن تنظیم کی معذرت کے بعد ایفل ٹاور دوبارہ کھول دیا گیا
عالمی خبریں

سوّامی نارائن تنظیم کی معذرت کے بعد ایفل ٹاور دوبارہ کھول دیا گیا

2026-09-13
اسرائیلی وزرا غزہ سے آبادی کے انخلا پر زور دینے لگے
عالمی خبریں

اسرائیلی وزرا غزہ سے آبادی کے انخلا پر زور دینے لگے

2026-09-13
عالمی خبریں

اقوام متحدہ کا انسانی حقوق کے سربراہ نے امریکہ اور ایران کے دوبارہ حملوں پر تشویش کا اظہار

2026-09-13
عالمی خبریں

تجارتی تنازع بڑھنے کے بعد کینیڈا کے امریکی اشیا پر جوابی محصولات نافذ

2026-09-13
عالمی خبریں

اے آئی سے انسانیت کے وجود کو خطرہ ہے: وولکر ترک

2026-09-13
Next Post
ریپڈ ریل منصوبہ: میرٹھ سے اب ’دہلی دور نہیں!‘ ، 60 منٹ میں پہنچیں گے راجدھانی

جرمنی کے ٹرین ڈرائیوروں نے سفر اور معیشت کو ہلا کر رکھ دیا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.