ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

چین، سنکیانگ میں کل آنے والے زلزلے میں 5 افراد لقمہ اجل

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-01-25
in عالمی خبریں
A A
ایران میں1.6شدت کازلزلہ، 5 افراد ہلاک

quake

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

امریکہ نے یوکرین کو روسی میزائل حملوں کی پیشگی اطلاع روک دی؟

ٹرمپ کا دورۂ ایشیا کے دوران شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن سے ملاقات کا امکان

بیجنگ//
ابتدائی اطلاعات کے مطابق چین کے سنکیانگ خود مختار علاقے میں ایک روز قبل آنے والے 7.1شدت کے زلزلے میں 3 افراد ہلاک اور 5 زخمی ہوگئے ۔
چین زلزلہ نیٹ ورک مرکز نے اطلاع دی تھی کہ 7.1شدت کا زلزلہ ریکارڈ کیا گیا، جس کا مرکز اکسو صوبے سے 50 کلومیٹر مغرب میں تھا۔
مقامی حکومت کی جانب سے جاری بیان کے مطابق ابتدائی نتائج کے مطابق قازقستان اور کرغزستان کی سرحد کے قریب پہاڑی علاقے میں آنے والے زلزلے میں 3 افراد ہلاک اور 5 زخمی ہوئے۔
کرغزستان اور قازقستان سے ملحقہ چین کی سرحدوں پر واقع تیان شان پہاڑوں کے دامن میں دیہی علاقے میں آنے والے زلزلے نے مرکز سے 20 کلومیٹر دور 5 دیہاتوں میں تباہی مچا دی۔
خطے میں 47 مکانات تباہ ہوئے، 120 سے زائد ڈھانچوں بشمول کچے مکانات، گرین ہاؤسز، گوداموں اور بھیڑوں کے باڑوں کو نقصان پہنچا۔
سنکیانگ زلزلہ انتظامیہ کے چیئرمین کانگ یونگ سیو نے اس حقیقت کی نشاندہی کی کہ یہ زلزلہ کم آبادی والے علاقے میں سطح سمندر سے 3 ہزار میٹر کی بلندی پر آیا جس سے اس کے تباہ کن اثرات میں کمی آئی۔
گو کہ زلزلہ کافی شدت کا تھا لیکن جانی نقصان اور زخمی بہت زیادہ نہیں ہیں۔”

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

امریکا: ٹرمپ نے نیوہیم شائر پرائمری بھی جیت لی

Next Post

تاریخی دن:ایک دن میں۹۵ہزار نوجوانوں کو انٹرپرینیورشپ اور خود روزگار کے مواقع فراہم

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

امریکہ نے یوکرین کو روسی میزائل حملوں کی پیشگی اطلاع روک دی؟
عالمی خبریں

امریکہ نے یوکرین کو روسی میزائل حملوں کی پیشگی اطلاع روک دی؟

2026-10-16
ٹرمپ کا دورۂ ایشیا کے دوران شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن سے ملاقات کا امکان
عالمی خبریں

ٹرمپ کا دورۂ ایشیا کے دوران شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن سے ملاقات کا امکان

2026-10-14
ایئر فرانس کا اسرائیلی پابندیوں پر عمل درآمد کا اعلان، 31 ممالک کے شہری عملے کے لیے پروازوں پر پابندی
عالمی خبریں

ایئر فرانس کا اسرائیلی پابندیوں پر عمل درآمد کا اعلان، 31 ممالک کے شہری عملے کے لیے پروازوں پر پابندی

2026-10-14
بلغاریہ کے ساحل کے قریب تجارتی جہازوں پر ڈرون حملوں کی یورپی یونین کی مذمت
عالمی خبریں

بلغاریہ کے ساحل کے قریب تجارتی جہازوں پر ڈرون حملوں کی یورپی یونین کی مذمت

2026-10-14
شمالی اسرائیل میں دھماکا، کم از کم 20 افراد زخمی
عالمی خبریں

شمالی اسرائیل میں دھماکا، کم از کم 20 افراد زخمی

2026-10-14
فرانسیسی طلبہ کے احتجاج میں گریٹا تھنبرگ بھی شامل
عالمی خبریں

فرانسیسی طلبہ کے احتجاج میں گریٹا تھنبرگ بھی شامل

2026-10-14
عالمی خبریں

روس اور چین ایران کی مدد کر رہے ہیں؟ ٹرمپ نے الزامات مسترد کر دیے

2026-10-14
عالمی خبریں

ایران کے جنوب مشرقی علاقے میں مسلح جھڑپیں تیز، تین افراد ہلاک

2026-10-14
Next Post

تاریخی دن:ایک دن میں۹۵ہزار نوجوانوں کو انٹرپرینیورشپ اور خود روزگار کے مواقع فراہم

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.