منگل, ستمبر 1, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

سعودی عرب؛ خانہ کعبہ اور مسجد نبوی میں ماسک پہن کر آنے کی ہدایت

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-01-25
in عالمی خبریں
A A
حج ۲۰۲۲:سعودی عرب نے ۱۰ لاکھ زائرین کو حج کی اجازت دے دی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ایران نے اقوام متحدہ کو پلوں، ریلوے اسٹیشنوں، رہائشی علاقوں پر امریکی حملوں کی تفصیلات پیش کردیں

عالمی منڈی میں تیل کی قیمت کئی ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

مکہ مکرمہ//
سعودی عرب میں مسجد الحرام اور مسجد نبوی کے امور کے نگراں ادارے نے موسم میں تبدیلی اور زائرین کی صحت کو مقدم رکھتے ہوئے طبی ہدایات جاری کی ہیں۔
عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق رمضان کے بابرکت مہینے کی آمد آمد ہے اور دنیا بھر سے معتمرین کی ریکارڈ تعداد سعودی عرب پہنچ رہی ہے جب کہ عالمی سطح پر فلو، نزلہ اور کھانسی کے امراض کا بھی موسم ہے۔
اس چیز کو مدنظر رکھتے ہوئے ادارۂ امورِ حرمین شریفین نے اللہ کے مہمانوں کو صحت بخش دورہ فراہم کرنے کے لیے عملی اقدامات اُٹھائے ہیں تاکہ بیمار پڑ کر وہ قیمتی اور بابرکت لمحات سے محروم نہ ہوجائیں۔
ادارے کی جانب سے جاری بیان میں ہدایت کی گئی ہے کہ سعودی عرب آنے والے زائرین میں سے کوئی نزلہ کھانسی یا فلو میں مبتلا ہو تو دوسروں کی صحت کا خیال رکھتے ہوئے ماسک لازمی لگائیں۔
بیان میں کہا گیا ہے کہ بالخصوص مسجد الحرام اور مسجد نبوی میں بغیر ماسک کے داخل نہ ہوں۔ نزلہ زکام ، کھانسی کی صورت میں اپنا خیال رکھیں، آرام کریں اور ڈاکٹر کے مشورے کے بغیر اینٹی بائیوٹک استعمال نہ کریں۔
واضح رہے کہ کورونا وبا کے خاتمے کے بعد سعودی عرب آنے والے معتمرین کی تعداد میں ریکارڈ میں اضافہ ہوا ہے اور گزشتہ برس معتمرین کی تعداد نے پچھلے تمام ریکارڈ توڑ دیئے تھے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

مودی اور دیگر لیڈروں نے کرپوری ٹھاکر کو صد سالہ یوم پیدائش پر خراج عقیدت پیش کیا

Next Post

دنیا فلسطین کے دو ریاستی حل سے اسرائیل کے انکار کی مخالفت کرے؛ اقوام متحدہ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ایران نے اقوام متحدہ کو پلوں، ریلوے اسٹیشنوں، رہائشی علاقوں پر امریکی حملوں کی تفصیلات پیش کردیں
عالمی خبریں

ایران نے اقوام متحدہ کو پلوں، ریلوے اسٹیشنوں، رہائشی علاقوں پر امریکی حملوں کی تفصیلات پیش کردیں

2026-08-31
عالمی منڈی میں تیل کی قیمت کئی ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی
عالمی خبریں

عالمی منڈی میں تیل کی قیمت کئی ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

2026-08-31
ڈنمارک میں بھی تعلیمی اداروں میں برقعہ پر پابندی لگانے کی تیاریاں
عالمی خبریں

ڈنمارک میں بھی تعلیمی اداروں میں برقعہ پر پابندی لگانے کی تیاریاں

2026-08-31
ایران کا آبنائے ہرمز میں 2 آئل ٹینکروں کے بارودی سرنگوں سے ٹکرا کر دھماکے سے تباہ ہونے کا دعویٰ، سینٹکام کی تردید
عالمی خبریں

ایران کا آبنائے ہرمز میں 2 آئل ٹینکروں کے بارودی سرنگوں سے ٹکرا کر دھماکے سے تباہ ہونے کا دعویٰ، سینٹکام کی تردید

2026-08-31
عالمی خبریں

جے ڈی وینس کی فیملی کے اچانک سفری مطالبات پر خفیہ سروس کے اہلکار نالاں

2026-08-31
عالمی خبریں

لبنانی صدر جوزف عون امریکہ کے دورے پر روانہ

2026-08-31
عالمی خبریں

آخری سانس تک ایران کا دفاع کیا جائے گا: عباس عراقچی

2026-08-31
عالمی خبریں

اسرائیل کا فلسطینیوں کے خلاف ’کرمسن تھریڈ‘ نامی نیا منصوبہ

2026-08-31
Next Post
پوتین اور زیلنسکی سے ملاقات کرنا چاہتا ہوں:گوتیرس

دنیا فلسطین کے دو ریاستی حل سے اسرائیل کے انکار کی مخالفت کرے؛ اقوام متحدہ

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.