ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

جموں وکشمیر کی پانچ پارلیمانی نشستوں پر بھاجپا کی جیت یقینی : رینا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-01-24
in اہم ترین
A A
’لوگوں کے تعاون سے خوبصورت جموں کشمیر تعمیر کریں گے‘
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’لداخ کی ترقی مرکز کی اولین ترجیح‘

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

جموں//
بھارتیہ جنتا پارٹی(بی جے پی) کے جموں کشمیر یونٹ کے صدر‘رویندر رینا نے منگل کے روز کہاکہ پارلیمانی چناو میں ان کی پارٹی کے امیدواروں کی جیت کو یقینی بنانے کی خاطر حکمت عملی ترتیب دی گئی ہے ۔
رینا نے کہاکہ ترقی ہی انتخابات میں پارٹی کا اہم ایجنڈا ہوگا۔
ان باتوں کا اظہار رینا نے جموں میں نامہ نگاروں سے بات چیت کے دوران کیا۔
رینا نے پارلیمانی حلقوں کے انچارجس کے ساتھ میٹنگ کی جس دوران حلقہ اور بلاک سطح پرپارٹی کو مزید مضبو ط بنانے پر تبادلہ خیال ہوا۔میٹنگ کے دوران پارٹی ورکروں کو ہدایت دی گئی کہ وہ عوام الناس کے ساتھ قریبی تال میں کو یقینی بنائے ۔
بعد ازاںنامہ نگاروں سے بات چیت کے دوران رینا نے کہاکہ آنے والے پارلیمانی چناو کے حوالے سے بھاجپا نے حکمت عملی تشکیل دی ہے ۔انہوں نے کہاکہ حلقہ سطح پر بھاجپا کو مزید مضبوط بنانے کی خاطر زمینی سطح پر کام شروع کیا گیا جبکہ لیڈروں اور کارکنوں کو بھی کام تقویض کئے گئے ہیں۔
بی جے پی یونٹ صدر نے مزید بتایا کہ موجودہ وزیر اعظم کی سربراہی میں جموںکشمیر میں امن و امان واپس لوٹ آیا ، بھائی چارے کو مضبوط بنانے کی خاطر بھی زمینی سطح پر کام کیا گیا ۔
رینا کے مطابق آنے والے پارلیمانی چناو میں بھاجپا جموں وکشمیر کی پانچ نشستوں پر کامیابی حاصل کرئے گی۔ان کا مزید کہنا تھا کہ بھارتیہ جنتاپارٹی نے پارلیمانی چناو کی تیاریاں زور وشور سے شروع کی ہیں اور حلقہ اور بلاک سطح پر پارٹی کو مضبوط بنانے کی خاطربھی کام ہو رہا ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

صوبائی انتظامیہ کی لوگوں کو یوم جمہوریہ کی تقریب میں شرکت کی اپیل

Next Post

سرینگر میں آبی ٹرانسپورٹ جلد بحال ہونے کا امکان

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’بھارت دہشت گردی کیخلاف موقف پر ثابت قدم‘
اہم ترین

’لداخ کی ترقی مرکز کی اولین ترجیح‘

2026-10-16
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
اہم ترین

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

2026-10-16
سانبہ میں گھر گھر تلاشی لوگوں سے پوچھ گچھ
اہم ترین

جموں و کشمیر کے کئی علاقوں میں بارش، بالائی علاقوں میں تازہ برف باری سے پہاڑ سفید

2026-10-16
’سرینگر میں بائر سیلر ملاقات سے برآمدات کو نئی رفتار ملے گی‘
اہم ترین

سونمرگ کو سال بھر ایڈونچر کھیلوں کا مرکز بنانے کا منصوبہ:عمر

2026-10-16
جموں و کشمیر کی ترقی کیلئےاسٹارٹ اپ کلچر پر توجہ ضروری:ایل جی سنہا
اہم ترین

سنہا کی ’جشنِ ڈل‘ کی کامیاب تکمیل پر پولیس کو مبارک باد

2026-10-16
امریکہ ہندوستان کے ساتھ یکجہتی کا اظہار اور دفاع کے حق کی حمایت کرتا ہے :راج ناتھ
اہم ترین

پاکستان سے کسی بھی دہشت گردانہ کارروائی کا پہلے سے زیادہ  سخت جواب دیا جائے گا: راجناتھ

2026-10-16
اہم ترین

بی جے پی نے جموں  کشمیر حکومت کے ’دوہرے اقتدار‘ کے مؤقف کو مسترد کردیا

2026-10-16
پولیس نے سرینگر میں ۵ رہائشی مکان مقفل کئے
اہم ترین

سرینگر میں منشیات کے خلاف  کارروائی، ۱۳ء۴۳ کروڑ روپے سے زائد کے اثاثے منسلک

2026-10-16
Next Post
سرینگر میں آبی ٹرانسپورٹ جلد بحال ہونے کا امکان

سرینگر میں آبی ٹرانسپورٹ جلد بحال ہونے کا امکان

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.