جمعرات, جون 4, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

سری لنکا میں ڈینگو مچھروں کی تعداد میں اضافہ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-01-21
in عالمی خبریں
A A
صوبہ جموںڈینگی سے متاثر‘۲۴۳۰کیس درج
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

امریکہ اور ایران کے درمیان امن معاہدے کی ناکامی کے یقینی امکانات

صدر ٹرمپ پر قاتلانہ حملے کے بعد منسوخ وائٹ ہاؤس پریس ڈنر دوبارہ کرنے کا اعلان

کولمبو///
سری لنکا میں ڈینگو وائرس پھیلانے والے مچھروں کی آبادی میں 29.5فیصد اضافہ ہوا ہے۔
سرکاری میڈیا نے ہفتہ کو نیشنل ڈینگو کنٹرول یونٹ (این ڈی سی یو) کے حوالے سے بتایا کہ 8 سے 14 جنوری تک ڈینگو کے 2951معاملات سامنے آئے ہیں۔ سال کے پہلے 18 دنوں میں ڈینگو کے 6 ہزار 689 معاملے درج کئے گئے اور ایک شخص کی موت ہوئی ہے۔
این ڈی سی یو نے کہا کہ سب سے زیادہ معاملے سب سے زیادہ آبادی والے ضلع کولمبو ضلع سے سامنے آئے ہیں، جبکہ 1320کیس جافنا سے رپورٹ ہوئے ہیں۔
گزشتہ سال ڈینگو کے کل 88 ہزار سے زائدمعاملے سامنے آئے تھے جن میں 57 افراد ہلاک ہوئے تھے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

مودی نے تمل ناڈو میں مختلف مندروں کا دورہ کیا

Next Post

غزہ میں ہر ایک گھنٹے میں 2 مائیں قتل کی جارہی ہیں: یو این ویمن ایجنسی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

میزائل پروگرام کو محدود کرنے کا مطالبہ مذاکرات میں رکاوٹ‘
عالمی خبریں

امریکہ اور ایران کے درمیان امن معاہدے کی ناکامی کے یقینی امکانات

2026-06-04
امریکہ کو اسکول کے بچوں کے تحفظ کیلئے مزید سرمایہ کاری کرنی چاہیے: ٹرمپ
عالمی خبریں

صدر ٹرمپ پر قاتلانہ حملے کے بعد منسوخ وائٹ ہاؤس پریس ڈنر دوبارہ کرنے کا اعلان

2026-06-04
سعودی عرب سفارتی مذاکرات کی بحالی چاہتا ہے، ایران کا دعویٰ
عالمی خبریں

ایران کا بحرین میں امریکی ففتھ فلیٹ ہیڈکوارٹر اور ایئربیس نشانہ بنانے کا دعویٰ

2026-06-04
ٹرمپ اور نیتن یاہو کے درمیان فون پر گرما گرم بحث
عالمی خبریں

’’میں تمھاری کھال بچا رہا ہوں‘‘ ٹرمپ کی نیتن یاہو پر شدید برہمی

2026-06-03 - Updated on 2026-06-04
امریکہ کو اسکول کے بچوں کے تحفظ کیلئے مزید سرمایہ کاری کرنی چاہیے: ٹرمپ
عالمی خبریں

ٹرمپ کے نیتن یاہو کو پاگل کہنے کے بعد اسرائیل کا جنوبی لبنان پر حملہ

2026-06-03
اہم تنصیبات کی تصاویرجموں میں ڈرون ضبط
عالمی خبریں

روسی میزائل اور ڈراون حملے میں یوکرین میں نو افراد ہلاک، درجنوں زخمی

2026-06-03
امریکا اور برطانیہ کی جانب سے روس پر نئی پابندیاں نافذ
عالمی خبریں

امریکہ و اسرائیل فوجی تعلقات میں تاریخی توسیع؟ کانگریس کا نیا بل متنازع بن گیا

2026-06-02
سعودی عرب سفارتی مذاکرات کی بحالی چاہتا ہے، ایران کا دعویٰ
عالمی خبریں

امریکہ جنگ بندی پر عمل نہیں کر رہا: ایرانی چیف مذاکرات کار باقر قالیباف

2026-06-02
Next Post
مغربی کنارہ: جنین کیمپ میں اسرائیلی فوج کا چھاپا، متعدد فلسطینی جاں بحق اور زخمی

غزہ میں ہر ایک گھنٹے میں 2 مائیں قتل کی جارہی ہیں: یو این ویمن ایجنسی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.