ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

خلیج عدن میں امریکی بحری جہاز پر حوثیوں کا میزائل حملہ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-01-20
in عالمی خبریں
A A
سمندر میں موسکوا بحری جہاز سے دھویں کے بادل …کیئف اور ماسکو کے متضاد دعوے
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

امریکہ نے یوکرین کو روسی میزائل حملوں کی پیشگی اطلاع روک دی؟

ٹرمپ کا دورۂ ایشیا کے دوران شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن سے ملاقات کا امکان

صنعاء//
یمن میں ایرانی نواز حوثیوں نے خلیج عدن میں امریکہ کے ایک بحری جہاز کو اینٹی شپ میزائل کے ذریعے نشانہ بنایا ہے ۔
سینٹ کام نے خلیجِ عدن میں ٹینکر شپ پر حوثی حملے کی تصدیق کر دی ہے۔
امریکی فوج کے مطابق حوثیوں نےکم رینجرز نامی جہاز پر 2 اینٹی شپ بیلسٹک میزائل فائر کیے۔
سینٹ کام کا کہنا ہے کہ دونوں میزائل جہاز کے قریب سمندر میں گرے جبکہ حملے میں جہاز یا عملے کو کوئی نقصان نہیں پہنچا۔
کم رینجرز امریکہ کی ملکیت مارشل آئی لینڈز کا پرچم بردار آئل ٹینکر تھا جس پر حوثی بحری قوت نے میزائل فائر کیے۔
برطانوی میری ٹائم رسک مینجمنٹ کمپنی ایمبری کا کہنا ہے کہ ایک میزائل جہاز سے 30 میٹر دور سمندرمیں گرا البتہ واقعے میں جہاز یا عملے کو نقصان پہنچنے کی کوئی اطلاع نہیں ہے ۔
ایمبری کا یہ بھی کہنا ہے کہ جہاز جدہ سے کویت کے علاقے شویک جا رہا تھا جب مشتبہ ڈرون کی اطلاع ملی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

امریکی ایئر لائن کے طیارے میں فضا میں آگ لگ گئی

Next Post

تجدید شدہ ایکسائز پالیسی کو منظوری۔۔۔تمام برانڈز کیلئے درآمدی ڈیوٹی سول کے مقابلے میں۱۵ فیصد کم رہیگی:اے سی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

امریکہ نے یوکرین کو روسی میزائل حملوں کی پیشگی اطلاع روک دی؟
عالمی خبریں

امریکہ نے یوکرین کو روسی میزائل حملوں کی پیشگی اطلاع روک دی؟

2026-10-16
ٹرمپ کا دورۂ ایشیا کے دوران شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن سے ملاقات کا امکان
عالمی خبریں

ٹرمپ کا دورۂ ایشیا کے دوران شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن سے ملاقات کا امکان

2026-10-14
ایئر فرانس کا اسرائیلی پابندیوں پر عمل درآمد کا اعلان، 31 ممالک کے شہری عملے کے لیے پروازوں پر پابندی
عالمی خبریں

ایئر فرانس کا اسرائیلی پابندیوں پر عمل درآمد کا اعلان، 31 ممالک کے شہری عملے کے لیے پروازوں پر پابندی

2026-10-14
بلغاریہ کے ساحل کے قریب تجارتی جہازوں پر ڈرون حملوں کی یورپی یونین کی مذمت
عالمی خبریں

بلغاریہ کے ساحل کے قریب تجارتی جہازوں پر ڈرون حملوں کی یورپی یونین کی مذمت

2026-10-14
شمالی اسرائیل میں دھماکا، کم از کم 20 افراد زخمی
عالمی خبریں

شمالی اسرائیل میں دھماکا، کم از کم 20 افراد زخمی

2026-10-14
فرانسیسی طلبہ کے احتجاج میں گریٹا تھنبرگ بھی شامل
عالمی خبریں

فرانسیسی طلبہ کے احتجاج میں گریٹا تھنبرگ بھی شامل

2026-10-14
عالمی خبریں

روس اور چین ایران کی مدد کر رہے ہیں؟ ٹرمپ نے الزامات مسترد کر دیے

2026-10-14
عالمی خبریں

ایران کے جنوب مشرقی علاقے میں مسلح جھڑپیں تیز، تین افراد ہلاک

2026-10-14
Next Post
تجدید شدہ ایکسائز پالیسی کو منظوری۔۔۔تمام برانڈز کیلئے درآمدی ڈیوٹی سول کے مقابلے میں۱۵ فیصد کم رہیگی:اے سی

تجدید شدہ ایکسائز پالیسی کو منظوری۔۔۔تمام برانڈز کیلئے درآمدی ڈیوٹی سول کے مقابلے میں۱۵ فیصد کم رہیگی:اے سی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.