جمعہ, اکتوبر 16, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

روس عالمی نظام کیلئے سب سے بڑا براہ راست خطرہ ہے : یورپی کمیشن

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-05-13
in عالمی خبریں
A A
روس عالمی نظام کیلئے سب سے بڑا براہ راست خطرہ ہے : یورپی کمیشن
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

امریکہ نے یوکرین کو روسی میزائل حملوں کی پیشگی اطلاع روک دی؟

ٹرمپ کا دورۂ ایشیا کے دوران شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن سے ملاقات کا امکان

برسلز//
رواں سال 24 فروری کو یوکرین میں روس کے فوجی آپریشن کے تناظر میں یورپی یونین اور ماسکو کے درمیان ایک بار پھر کشیدگی میں اضافہ ہو گیا ہے۔ فریقین کے بیچ تناؤ کا سلسلہ جاری ہے۔
یورپی کمیشن کی خاتون سربراہ اورسولا وان ڈیرلائن نے ماسکو کے حوالے سے یورپی یونین کے موقف کی شدت کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے آج جمعرات کے روز ٹوکیو میں یورپی کونسل کے سربراہ چارل میشیل کے ہمراہ جاپانی وزیر اعظم فومیو کیشیدا سے ملاقات کی۔ ملاقات کے بعد اورسولا کا کہنا تھا کہ "روس اس وقت یوکرین کے خلاف وحشیانہ جنگ کے سبب عالمی نظام کے لیے سب سے بڑا براہ راست خطرہ بن چکا ہے … چین کے ساتھ اس کا اتحاد باعث تشویش ہے”۔
ٹویٹر پر اپنی ٹویٹ میں اورسولا نے کہا کہ یورپی یونین کی طرح جاپان بھی اس بات کا ادراک رکھتا ہے کہ محض یوکرین نہیں بلکہ پورے یورپ کا مستقبل اس وقت داؤ پر لگ چکا ہے۔
یورپی کمیشن کی سربراہ نے جاپان کے ساتھ یورپی یونین کے تعلقات کو گراں قدر قرار دیا۔ انہوں نے باور کرایا کہ تجارت ، ٹکنالوجی اور ماحولیات سمیت کئی شعبوں میں ان تعلقات کو مضبوط بنانے کی کوششیں جاری ہیں۔
یاد رہے کہ یوکرین کے خلاف جنگ کے آغاز کے بعد سے ٹوکیو نے بھی یورپی یونین کے نقش قدم پر چلتے ہوئے ماسکو پر سیکڑوں پابندیاں عائد کر دیں۔
ادھر روس نے جاپانی وزیر اعظم سمیت درجنوں ذمے داران کے اپنی اراضی میں داخلے پر پابندی عائد کر دی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

شمالی کوریا میں کورونا کے پہلے کیس کی تصدیق

Next Post

مرہامہ بجبہاڑہ آپریشن اختتام پذیر‘ جنگجو فرار ہونے میں کامیاب

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

امریکہ نے یوکرین کو روسی میزائل حملوں کی پیشگی اطلاع روک دی؟
عالمی خبریں

امریکہ نے یوکرین کو روسی میزائل حملوں کی پیشگی اطلاع روک دی؟

2026-10-16
ٹرمپ کا دورۂ ایشیا کے دوران شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن سے ملاقات کا امکان
عالمی خبریں

ٹرمپ کا دورۂ ایشیا کے دوران شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن سے ملاقات کا امکان

2026-10-14
ایئر فرانس کا اسرائیلی پابندیوں پر عمل درآمد کا اعلان، 31 ممالک کے شہری عملے کے لیے پروازوں پر پابندی
عالمی خبریں

ایئر فرانس کا اسرائیلی پابندیوں پر عمل درآمد کا اعلان، 31 ممالک کے شہری عملے کے لیے پروازوں پر پابندی

2026-10-14
بلغاریہ کے ساحل کے قریب تجارتی جہازوں پر ڈرون حملوں کی یورپی یونین کی مذمت
عالمی خبریں

بلغاریہ کے ساحل کے قریب تجارتی جہازوں پر ڈرون حملوں کی یورپی یونین کی مذمت

2026-10-14
شمالی اسرائیل میں دھماکا، کم از کم 20 افراد زخمی
عالمی خبریں

شمالی اسرائیل میں دھماکا، کم از کم 20 افراد زخمی

2026-10-14
فرانسیسی طلبہ کے احتجاج میں گریٹا تھنبرگ بھی شامل
عالمی خبریں

فرانسیسی طلبہ کے احتجاج میں گریٹا تھنبرگ بھی شامل

2026-10-14
عالمی خبریں

روس اور چین ایران کی مدد کر رہے ہیں؟ ٹرمپ نے الزامات مسترد کر دیے

2026-10-14
عالمی خبریں

ایران کے جنوب مشرقی علاقے میں مسلح جھڑپیں تیز، تین افراد ہلاک

2026-10-14
Next Post
کشمیر کے پنچاتی نمائندے سخت سیکورٹی میں جموں روانہ

مرہامہ بجبہاڑہ آپریشن اختتام پذیر‘ جنگجو فرار ہونے میں کامیاب

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.