ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

امریکہ یخ بستہ سردی سے دو چار، بے گھر افراد کی زندگیاں خطرے میں

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-01-18
in عالمی خبریں
A A
امریکا میں برفانی طوفان کی تباہی جاری
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

امریکہ نے یوکرین کو روسی میزائل حملوں کی پیشگی اطلاع روک دی؟

ٹرمپ کا دورۂ ایشیا کے دوران شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن سے ملاقات کا امکان

واشنگٹن//
ایسوسی ایٹڈ پریس کے مطابق پورٹ لینڈ میں 4 اور وسکونسن میں 3 بے گھر افراد قطبی سردی کی وجہ سے وجہ سے ہلاک ہوگئے۔
ملک کی 23 ریاستوں میں شدید برف باری، برف جمنے اور یخ بستہ سردی کے باعث 200 ملین سے زیادہ شہریوں کو "موسم سرما کے حالات” کے حوالے سے خبردار کیا گیا ہے۔
نیویارک، بالٹی مور اور واشنگٹن ڈی سی شہروں میں موسم کی پہلی برف باری ہوئی، خاص طور پر زیادہ برف باری والے علاقوں میں تعلیمی سرگرمیوں کو معطل کر دیا گیا ۔
بتایا گیا کہ موسم سرما کی وجہ سے ملک بھر میں 10 لاکھ سے زائد طلباء کے اسکول بند ہیں۔
ملک کے مشرقی ساحل پر 1300 سے زائد پروازیں منسوخ کر دی گئیں۔ اوریگن، ٹیکساس اور لوزیانا ریاستوں میں ایک لاکھ 20 ہزار گھروں اور کاروباری مراکز کو بجلی کی ترسیل منقطع ہے۔
حکام نے شہریوں کو مشورہ دیا ہے کہ جب تک ضروری نہ ہو گھر سے باہر نہ نکلیں، کیونکہ دن کے وقت برف جم جاتی ہے۔
جہاں بہت زیادہ برف باری کی وجہ سے کولوراڈو جیسی پہاڑی ریاستوں میں برفانی تودے گرنے کے خطرے کی طرف توجہ مبذول کرائی گئی ہے، وہیں ملک کی جنوب مشرقی ریاست فلوریڈا میں گرج چمک کے ساتھ طوفان اور بگولوں کے خطرے کی وارننگ جاری کی گئی ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

مسئلہ فلسطین حل ہونے پر اسرائیل کو تسلیم کرسکتے ہیں، سعودی عرب

Next Post

حماس کے خلاف جنگ 2025ء تک جاری رہ سکتی ہے؍ نیتن یاہو

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

امریکہ نے یوکرین کو روسی میزائل حملوں کی پیشگی اطلاع روک دی؟
عالمی خبریں

امریکہ نے یوکرین کو روسی میزائل حملوں کی پیشگی اطلاع روک دی؟

2026-10-16
ٹرمپ کا دورۂ ایشیا کے دوران شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن سے ملاقات کا امکان
عالمی خبریں

ٹرمپ کا دورۂ ایشیا کے دوران شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن سے ملاقات کا امکان

2026-10-14
ایئر فرانس کا اسرائیلی پابندیوں پر عمل درآمد کا اعلان، 31 ممالک کے شہری عملے کے لیے پروازوں پر پابندی
عالمی خبریں

ایئر فرانس کا اسرائیلی پابندیوں پر عمل درآمد کا اعلان، 31 ممالک کے شہری عملے کے لیے پروازوں پر پابندی

2026-10-14
بلغاریہ کے ساحل کے قریب تجارتی جہازوں پر ڈرون حملوں کی یورپی یونین کی مذمت
عالمی خبریں

بلغاریہ کے ساحل کے قریب تجارتی جہازوں پر ڈرون حملوں کی یورپی یونین کی مذمت

2026-10-14
شمالی اسرائیل میں دھماکا، کم از کم 20 افراد زخمی
عالمی خبریں

شمالی اسرائیل میں دھماکا، کم از کم 20 افراد زخمی

2026-10-14
فرانسیسی طلبہ کے احتجاج میں گریٹا تھنبرگ بھی شامل
عالمی خبریں

فرانسیسی طلبہ کے احتجاج میں گریٹا تھنبرگ بھی شامل

2026-10-14
عالمی خبریں

روس اور چین ایران کی مدد کر رہے ہیں؟ ٹرمپ نے الزامات مسترد کر دیے

2026-10-14
عالمی خبریں

ایران کے جنوب مشرقی علاقے میں مسلح جھڑپیں تیز، تین افراد ہلاک

2026-10-14
Next Post
45 یہودیوں کے حادثے میں مرنے کی تحقیقات ، نیتن یاہو کے بھی لپیٹ میں آنے کا امکان

حماس کے خلاف جنگ 2025ء تک جاری رہ سکتی ہے؍ نیتن یاہو

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.