ہفتہ, جولائی 18, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

امریکا، ریاست آئیوا میں ٹرمپ ری پبلکن کاکس میں سرفہرست صدارتی امیدوار

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-01-17
in عالمی خبریں
A A
امریکہ کو اسکول کے بچوں کے تحفظ کیلئے مزید سرمایہ کاری کرنی چاہیے: ٹرمپ
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

حالیہ امریکی حملوں میں 30 شہری شہید ہوئے: ایران

ایران کے خلاف حملوں کا نیا مرحلہ مکمل کر لیا: امریکی فوج

آئیوا //
امریکا کی ریاست آئیوا میں ری پبلکن کاکس میں ڈونلڈ ٹرمپ ایک بار پھر سرفہرست صدارتی امیدوار بن کر ابھرے ہیں۔
آئیوا کاکس میں ابھی یہ بات بھی سامنے نہیں آئی کہ دوسرے نمبر پر ری پبلکن پارٹی کا صدارتی امیدوار کون منتخب کیا گیا ہے۔
آئیوا کے بعض علاقوں میں درجہ حرارت منفی 23 ڈگری رہا مگر سخت سردی کے باوجود آئیوا کاکس میں ری پبلکن پارٹی کے رہنماؤں اور کارکنوں نے نومبر کے صدارتی الیکشن میں اپنا امیدوار چننے کے لیے بحث و مباحثے میں حصہ لیا اور ووٹ ڈالے۔
سن دوہزار بیس میں ڈونلڈ ٹرمپ نے آئیوا کاکس میں 97 فیصد ووٹ لے کر تمام امیدواروں پر غیرمعمولی سبقت لے لی تھی۔
اس بار بھی ٹرمپ ہی سرفہرست امیدوار کے طور پر سامنے آئے ہیں تاہم انہیں حاصل ووٹ ابھی سامنے نہیں آئے۔
ابھی یہ واضح نہیں کہ ری پبلکن پارٹی میں رنر اپ کون ہوگا۔ فلوریڈا کے گورنر ران ڈی سانٹیس جگہ بنانے میں کامیاب ہوں گے، بزنس مین وویک رام سوامی یا اقوام متحدہ میں امریکا کی سابق سفیر نکی ہیلی دوسرے نمبر پر آئیں گی۔
ڈی سانٹیس دوسرے نمبر پر آئے تو ان کا بحیثیت صدارتی امیدوار بننے کے خواہش مند ہونے کا مستقبل دھندلانے کا خدشہ ہے۔
پارٹی امور سے متعلق آئیوا ڈیموکریٹس کی کاکس بھی جاری ہے تاہم اس کے لیے آن لائن ووٹنگ کی جارہی ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ترکی میں بس حادثے میں 9 افراد جاں بحق، 30 زخمی

Next Post

سرینگر ملک میں شہری تبدیلی کے ماڈل کے طور پر ابھرا ہے:سنہا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

سعودی عرب سفارتی مذاکرات کی بحالی چاہتا ہے، ایران کا دعویٰ
عالمی خبریں

حالیہ امریکی حملوں میں 30 شہری شہید ہوئے: ایران

2026-07-16
امریکا اور برطانیہ کی جانب سے روس پر نئی پابندیاں نافذ
عالمی خبریں

ایران کے خلاف حملوں کا نیا مرحلہ مکمل کر لیا: امریکی فوج

2026-07-16
غزہ؛ اسرائیل کی بمباری میں تاریخی مسجد ’العمری الکبیر‘ شہید
عالمی خبریں

جنوبی لبنان، غزہ اور مغربی کنارے میں اسرائیلی کارروائیاں، ایک ہی خاندان کے 4 افراد شہید

2026-07-16
میزائل پروگرام کو محدود کرنے کا مطالبہ مذاکرات میں رکاوٹ‘
عالمی خبریں

امریکہ نے ایران پر فضائی حملوں کا دائرہ کار بڑھادیا

2026-07-14
ایران جنگ سے عالمی بحری اور فضائی کارگو سپلائی چین متاثر
عالمی خبریں

آبنائے ہرمز پر کنٹرول کی جنگ میں ایران اور عمان آمنے سامنے

2026-07-14
سعودی عرب سفارتی مذاکرات کی بحالی چاہتا ہے، ایران کا دعویٰ
عالمی خبریں

سپریم لیڈر کو نشانہ بنایا جائے تو ایران کا سخت رد عمل ہوگا: کاظم غریب آبادی

2026-07-14
میزائل پروگرام کو محدود کرنے کا مطالبہ مذاکرات میں رکاوٹ‘
عالمی خبریں

امریکہ نے 2 طیارہ بردار بحری جہاز ایران کے قریب تعینات کر دیے

2026-07-12
امریکہ کو اسکول کے بچوں کے تحفظ کیلئے مزید سرمایہ کاری کرنی چاہیے: ٹرمپ
عالمی خبریں

امریکی صدر ٹرمپ سینیٹ پر برہم، بل پر دستخط سے انکار کر دیا

2026-07-12
Next Post
انتظامیہ زیادہ شفافیت‘ذمہ دار اور جوابدہ ہوئی ہے:سنہا

سرینگر ملک میں شہری تبدیلی کے ماڈل کے طور پر ابھرا ہے:سنہا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.