ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

متھرا میں شاہی عیدگاہ کمپلیکس کے سروے کے حکم پر سپریم کورٹ کا حکم امتناع

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-01-17
in قومی خبریں
A A
جموں کشمیر میںحد بندی کیخلاف عرضی پرسپریم کورٹ میں سماعت آج
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

وزارت دفاع نے کیئے 4,106 کروڑ روپے کے معاہدے، فضائیہ کو مواصلاتی سیٹلائٹ اور بحریہ کو ٹارپیڈو ملیں گے

خواتین کا استحصال کرنے والے رہنماؤں کو تحفظ دیتی ہے کانگریس: بی جے پی

نئی دہلی// سپریم کورٹ نے منگل کے روز الہ آباد ہائی کورٹ کے 14 دسمبر 2023 کے حکم پر روک لگا دی جس میں متھرا میں شاہی عیدگاہ مسجد کے سروے کی ہدایت دی گئی تھی۔
جسٹس سنجیو کھنہ اور جسٹس دیپانکر دتہ کی بنچ نے متعلقہ فریقوں کے دلائل سننے کے بعد ہائی کورٹ کے حکم پر روک لگانے کا حکم دیا۔ تاہم بنچ نے واضح کیا کہ کیس کی مزید کارروائی ہائی کورٹ کے سامنے جاری رہے گی۔
ہائی کورٹ نے ایڈوکیٹ کمشنر کورٹ (کورٹ کمشنر) کی زیر قیادت ٹیم کی نگرانی میں 14 دسمبر 2023 کو اتر پردیش کے متھرا میں کرشنا جنم بھومی مندر سے متصل شاہی عیدگاہ کمپلیکس کے ابتدائی سروے کی اجازت دی تھی۔
اس حکم کو چیلنج کرنے والی درخواستوں پر، سپریم کورٹ نے مسجد فریق کی طرف سے پیش ہونے والے وکیل کی سماعت کے بعد کہا، "سروے کمیشن کی تقرری کے حکم پر عمل درآمد نہیں کیا جائے گا۔”
الہ آباد ہائی کورٹ نے شاہی عیدگاہ مسجد کا معائنہ کرنے کے لیے کمیشن قائم کرنے کی ہدایت دی ہے ۔
ہندو فریق کی جانب سے ایڈوکیٹ شیام دیوان نے سپریم کورٹ کے سامنے ہائی کورٹ کے حکم پر روک لگانے کی درخواست کی مخالفت کی۔
تاہم سپریم کورٹ نے اس حکم پر روک لگا دی۔ ساتھ ہی نوٹس جاری کرتے ہوئے کہا کہ متعلقہ بنچ اس معاملے کی اگلی سماعت 23 جنوری 2024 کو کرے گی۔
الہ آباد ہائی کورٹ کے جسٹس میانک کمار جین کی سنگل بنچ نے اپنے حکم میں کہا تھا کہ وہ کمشنر کی تقرری اور سروے کے طریقہ کار پر فیصلہ کرے گی۔
ہائی کورٹ نے یہ حکم ہری شنکر جین اور دیگر کے ذریعے دائر درخواست پر دیا تھا۔ درخواست گزاروں نے دلیل دی کہ یہ مسجد مغل بادشاہ اورنگزیب کی جانب سے بھگوان کرشن کی جائے پیدائش کے ایک حصے کو منہدم کرنے کے بعد بنائی گئی تھی۔
ہندو فریق نے پوری 13.37 ایکڑ اراضی کی ملکیت کا دعویٰ کیا ہے جس پر تعمیرات واقع ہیں۔ انہوں نے شاہی عیدگاہ مسجد کمیٹی اور کرشنا جنم بھومی ٹرسٹ کے درمیان 1968 کے معاہدے کو بھی چیلنج کیا تھا، جس نے مسجد کو اس زمین کو استعمال کرنے کی اجازت دی تھی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

’مس اینڈ ہٹ اپروچ پر بھروسہ کرنا ٹیم کمبی نیشن کیلئے پائیدار نہیں، رمیز راجہ کی اعظم خان، صائم ایوب کو وارننگ

Next Post

ترقی یافتہ ملک بننے کے لیے خواتین کو بااختیار بنانا ضروری : مرمو

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

وزارت دفاع نے کیئے 4,106 کروڑ روپے کے معاہدے، فضائیہ کو مواصلاتی سیٹلائٹ اور بحریہ کو ٹارپیڈو ملیں گے
قومی خبریں

وزارت دفاع نے کیئے 4,106 کروڑ روپے کے معاہدے، فضائیہ کو مواصلاتی سیٹلائٹ اور بحریہ کو ٹارپیڈو ملیں گے

2026-10-16
مغربی بنگال اورآسام اسمبلی الیکشن میں بی جے پی کی شاندار فتح
قومی خبریں

خواتین کا استحصال کرنے والے رہنماؤں کو تحفظ دیتی ہے کانگریس: بی جے پی

2026-10-16
دہلی ہوائی اڈے پر خراب موسم کے باعث پانچ پروازیں ڈائیورٹ
قومی خبریں

دہلی ہوائی اڈے پر خراب موسم کے باعث پانچ پروازیں ڈائیورٹ

2026-10-16
امریکہ میں ہندو مندر پر گولی باری کی مبینہ سازش پرہندوستان کی گہری تشویش
قومی خبریں

امریکہ میں ہندو مندر پر گولی باری کی مبینہ سازش پرہندوستان کی گہری تشویش

2026-10-16
قومی خبریں

پائلٹ پنجاب میں گینگ وار کے متاثرہ خاندانوں سے ملاقات کریں گے، 16 سے 20 اکتوبر تک پانچ روزہ دورہ

2026-10-16
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
اہم ترین

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

2026-10-16
جے شنکر نے بمسٹیک میں لیا حصہ ، دہشت گردی سمیت کئی امور پر ہوئی بات چیت
اہم ترین

 چین کے ساتھ تعلقات معمول پر لانے کیلئے سرحد پر استحکام ضروری ہے: جئے شنکر

2026-10-15
دوسروں کی قیمت پر نہیں، سب کو ساتھ لے کر آگے بڑھتا ہے ہندستان: مودی
قومی خبریں

دوسروں کی قیمت پر نہیں، سب کو ساتھ لے کر آگے بڑھتا ہے ہندستان: مودی

2026-10-14
Next Post
خواتین بل پر صدر کے دستخط :ناری شکتی وندن ادھینیم ہندوستان میں قانون بن گیا

ترقی یافتہ ملک بننے کے لیے خواتین کو بااختیار بنانا ضروری : مرمو

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.