جمعہ, مئی 9, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

مرمو آسام-میگھالیہ کے تین روزہ دورے پر گوہاٹی پہنچیں

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-01-16
in قومی خبریں
A A
’ آئین میں درج نظریات نے ملک کی رہنمائی کی‘

MURMU

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

مودی نے صدر مرمو سے ملاقات کرکے آپریشن سندور کے بارے میں جانکاری دی

ہمیں ہندوستانی فوج پر فخر ہے : کیجریوال

گوہاٹی// صدرجمہوریہ دروپدی مرمو شمال مشرقی ریاستوں آسام اور میگھالیہ کے تین روزہ دورے پر پیر کو گوہاٹی ہوائی اڈے پر پہنچیں۔
آسام کے وزیر اعلیٰ ہمنتا وسوا سرما نے ہوائی اڈے پر محترمہ مرمو کا استقبال کیا۔
چیف منسٹر کے دفتر کے مطابق صدر اس کے بعد میگھالیہ کے لئے روانہ ہوں گی۔ وہ آج تورا کے پی اے سنگما اسٹیڈیم میں میگھالیہ گیمز کا افتتاح کریں گی۔ وہ منگل کو تورا کے بالجیک ہوائی اڈے پر سیلف ہیلپ گروپس کے ارکان سے خطاب کریں گی اور نئے مربوط ایڈمنسٹریشن کمپلیکس، تورا کا سنگ بنیاد رکھیں گی۔
اسی دن، وہ ماوفلانگ میں ایک اجتماع سے خطاب کریں گی اور اپ گریڈ شدہ رونگجینگ مانگسانگ ایڈوکگرے روڈ اور میرانگ رانی گوڈاؤن عذرا روڈ کا افتتاح کریں گی۔ محترمہ مرمو شیلانگ پیک روپ وے اور کونگ تھونگ، ماولنگوٹ اور کوڈینگریم گاؤں میں سیاحتی لاجز کا بھی سنگ بنیاد رکھیں گی۔
صدر جمہوریہ شام کو شیلانگ کے راج بھون میں میگھالیہ حکومت کی طرف سے ان کے اعزاز میں منعقدہ ایک سول اعزازی تقریب میں شرکت کریں گی۔
وہ 17 جنوری کو آسام کے تارالانگسو، دیفو میں کاربی یوتھ فیسٹیول کی گولڈن جوبلی تقریبات میں شرکت کریں گی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

تکنیکی ترقی ہندوستانی نرم سفارت کاری کا ایک اہم حصہ: دھنکھر

Next Post

بھونیشور اور کٹک ریلوے اسٹیشن میں عالمی معیار کی مسافر سہولیات: اشونی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’ آئین میں درج نظریات نے ملک کی رہنمائی کی‘
قومی خبریں

مودی نے صدر مرمو سے ملاقات کرکے آپریشن سندور کے بارے میں جانکاری دی

2025-05-08
قومی خبریں

ہمیں ہندوستانی فوج پر فخر ہے : کیجریوال

2025-05-08
قومی خبریں

اسٹاک مارکیٹ میں تیزی

2025-05-08
قومی خبریں

مودی نے خلائی ٹیکنالوجی کے شعبے میں بین الاقوامی تعاون پر زور

2025-05-08
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
قومی خبریں

کانگریس ورکنگ کمیٹی نے ایک آواز میں ‘آپریشن سندور’ کی حمایت کی

2025-05-08
مودی نے ملک کی سرزمین کی ایک انچ بھی نہیںدی :رجیجو
قومی خبریں

اقلیتی امور کے وزیر کرن رجیجو نے اقوام متحدہ کے یوم ویساک کی افتتاحی تقریب سے خطاب کیا

2025-05-07
قومی خبریں

مہاراشٹرا میں بلدیاتی انتخابات کرانے کا سپریم کورٹ کا حکم

2025-05-07
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
قومی خبریں

بہار میں نوجوانوں پر لاٹھی چارج قابلِ مذمت: کانگریس

2025-05-07
Next Post
افسران کو ہر گھر میں کنکٹویٹی کو یقینی بنانا چاہئے : وزیر مواصلات

بھونیشور اور کٹک ریلوے اسٹیشن میں عالمی معیار کی مسافر سہولیات: اشونی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.