ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

پونچھ میں دوسرے روز بھی تلاشی آپریشن جاری

فوج نے ایک بڑی علاقوں کو محاصرے میں لیا ہے

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-01-14
in اہم ترین
A A
راجوری میں دہشت گردوں کی تلاش جاری، پونچھ میں اضافی فورسز تعینات
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’لداخ کی ترقی مرکز کی اولین ترجیح‘

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

جموں//
جموںکشمیر کے پونچھ ضلع کے کرشنا گھاٹی سیکٹر کے کواڑیا ں جنگلی علاقے میں دوسرے روز بھی تلاشی آپریشن جاری رہا ۔
مفرور ملی ٹینٹوں کو تلاش کرنے کی خاطرسراغ رساں کتوں اورڈرون کیمروں کی خدمات حاصل کی گئی ہیں ۔
بتادیں کہ جمعے کی شام کو کرشنا گھاٹی سیکٹر میں مشتبہ ملی ٹینٹوں نے فوجی کانوائی پر فائرنگ کی تاہم حملے میں کسی کے زخمی ہونے کے بارے میں کوئی اطلاع موصول نہیں ہوئی ہے ۔
ذرائع نے بتایا کہ ہفتے کی صبح سیکورٹی فورسز نے مزید کئی جنگلی علاقوں کو محاصرے میں لے کر تلاشی آپریشن شروع کیا۔انہوں نے کہاکہ مفرور دہشت گردوں کا سراغ لگانے کے لئے ہیلی کاپٹروں کے ذریعے جنگلی علاقے کی نگرانی کی جارہی ہے جبکہ سراغ رساں کتوں کو بھی کا م پر لگا دیا گیا ہے ۔
ان کا کہنا تھا کہ محاصرے کو سنگین تر کرنے کیلئے فوج کی اضافی کمک کو طلب کیا گیا ہے ۔ذرائع نے بتایا کہ جموں وکشمیر پولیس اور فوج کے سینئر آفیسران آپریشن کی از خود نگرانی کر رہے ہیں۔انہوں نے بتایا کہ ملی ٹینٹ جنگلی علاقے میں بھی ہی موجود ہو سکتے ہیں جس کے پیش نظر اضافی کمک کو طلب کیا گیا تاکہ حملہ آوروں کو کیفر کردار تک پہنچایا جاسکے ۔
دفاعی ذرائع نے بتایا کہ کرشنا گھاٹی سیکٹر میں جمعے کی شام ملی ٹینٹوں نے فوجی کانوائی پر فائرنگ کی جس کے بعد سیکورٹی فورسز نے ایک وسیع علاقے کو محاصرے میں لے کر حملہ آوروں کی تلاش شروع کی۔انہوں نے بتایا کہ جمعے کی شام سے ہی نصف درجن کے قریب جنگلی علاقوں کو سیل کرکے لوگوں کے چلنے پھرنے پر پابندی عائد کی گئی ۔
آخری اطلاعات موصول ہونے تک علاقے میں تلاشی آپریشن جاری تھا۔اس سلسلے میں مزید تفصیلات کا انتظار ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

وادی میں شبانہ درجہ حرارت میں بہتری درج

Next Post

پونچھ :سرنکوٹ سڑک حادثے میں ۱۲مسافر زخمی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’بھارت دہشت گردی کیخلاف موقف پر ثابت قدم‘
اہم ترین

’لداخ کی ترقی مرکز کی اولین ترجیح‘

2026-10-16
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
اہم ترین

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

2026-10-16
سانبہ میں گھر گھر تلاشی لوگوں سے پوچھ گچھ
اہم ترین

جموں و کشمیر کے کئی علاقوں میں بارش، بالائی علاقوں میں تازہ برف باری سے پہاڑ سفید

2026-10-16
’سرینگر میں بائر سیلر ملاقات سے برآمدات کو نئی رفتار ملے گی‘
اہم ترین

سونمرگ کو سال بھر ایڈونچر کھیلوں کا مرکز بنانے کا منصوبہ:عمر

2026-10-16
جموں و کشمیر کی ترقی کیلئےاسٹارٹ اپ کلچر پر توجہ ضروری:ایل جی سنہا
اہم ترین

سنہا کی ’جشنِ ڈل‘ کی کامیاب تکمیل پر پولیس کو مبارک باد

2026-10-16
امریکہ ہندوستان کے ساتھ یکجہتی کا اظہار اور دفاع کے حق کی حمایت کرتا ہے :راج ناتھ
اہم ترین

پاکستان سے کسی بھی دہشت گردانہ کارروائی کا پہلے سے زیادہ  سخت جواب دیا جائے گا: راجناتھ

2026-10-16
اہم ترین

بی جے پی نے جموں  کشمیر حکومت کے ’دوہرے اقتدار‘ کے مؤقف کو مسترد کردیا

2026-10-16
پولیس نے سرینگر میں ۵ رہائشی مکان مقفل کئے
اہم ترین

سرینگر میں منشیات کے خلاف  کارروائی، ۱۳ء۴۳ کروڑ روپے سے زائد کے اثاثے منسلک

2026-10-16
Next Post
ہندواڑہ سڑک حادثے میں ڈرائیور ہلاک

پونچھ :سرنکوٹ سڑک حادثے میں ۱۲مسافر زخمی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.