جمعہ, اکتوبر 16, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

مرہامہ بجبہاڑہ آپریشن اختتام پذیر‘ جنگجو فرار ہونے میں کامیاب

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-05-12
in تازہ تریں
A A
کشمیر کے پنچاتی نمائندے سخت سیکورٹی میں جموں روانہ

encounter

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’لداخ کی ترقی مرکز کی اولین ترجیح‘

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

سرینگر/۱۲مئی
جنوبی کشمیر کے ضلع اننت ناگ کے مرہامہ بجبہاڑہ علاقے میں بدھ کی شام سیکورٹی فورسز اور جنگجووں کے درمیان گولیوں کے مختصر تبادلے کے بعد جنگجو فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے ہیں اور فوج نے بھی تلاشی آپریشن منسوخ کردیا ہے ۔
ایک سیکورٹی عہدیدار نے بتایا کہ جنگجووں کی موجودگی کی اطلاع موصول ہونے پر سیکورٹی فورسز کی ایک مشترکہ ٹیم نے بدھ کی شام اننت ناگ کے مرہامہ بجبہاڑہ علاقے کو محاصرے میں لے لیا۔
عہدیدار نے کہا کہ تلاشی آپریشن کے دوران طرفین کے درمیان آمنا سامنا ہوا اور گولیوں کا مختصر تبادلہ ہوا جس کے بعد خاموشی چھا گئی۔
ان کا کہنا تھا کہ فوج نے جمعرات کی صبح جنگجووں کے لئے تلاشی آپریشن دوبارہ شروع کیا لیکن جنگجووں کا کہیں کوئی سراغ نہیں ملا جس کے بعد آپریشن کو مسنوخ کردیا گیا۔
دریں اثنا مقامی لوگوں نے کہا کہ سیکورٹی فورسز نے جنگجووں کی تلاش کے لئے ڈرونز کا بھی استعمال کیا۔انہوں نے کہا کہ یہ معلوم نہیں ہوسکا کہ جنگجو کس وقت فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

فضائیہ کا سارجنٹ جاسوسی کے الزام میں گرفتار

Next Post

چاڈورہ میں مشتبہ جنگجووں کی فائرنگ میں ملازم زخمی ، جسم میں چار گولیاں پیوست

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’بھارت دہشت گردی کیخلاف موقف پر ثابت قدم‘
اہم ترین

’لداخ کی ترقی مرکز کی اولین ترجیح‘

2026-10-16
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
اہم ترین

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

2026-10-16
سانبہ میں گھر گھر تلاشی لوگوں سے پوچھ گچھ
اہم ترین

جموں و کشمیر کے کئی علاقوں میں بارش، بالائی علاقوں میں تازہ برف باری سے پہاڑ سفید

2026-10-16
’سرینگر میں بائر سیلر ملاقات سے برآمدات کو نئی رفتار ملے گی‘
اہم ترین

سونمرگ کو سال بھر ایڈونچر کھیلوں کا مرکز بنانے کا منصوبہ:عمر

2026-10-16
جموں و کشمیر کی ترقی کیلئےاسٹارٹ اپ کلچر پر توجہ ضروری:ایل جی سنہا
اہم ترین

سنہا کی ’جشنِ ڈل‘ کی کامیاب تکمیل پر پولیس کو مبارک باد

2026-10-16
امریکہ ہندوستان کے ساتھ یکجہتی کا اظہار اور دفاع کے حق کی حمایت کرتا ہے :راج ناتھ
اہم ترین

پاکستان سے کسی بھی دہشت گردانہ کارروائی کا پہلے سے زیادہ  سخت جواب دیا جائے گا: راجناتھ

2026-10-16
اہم ترین

بی جے پی نے جموں  کشمیر حکومت کے ’دوہرے اقتدار‘ کے مؤقف کو مسترد کردیا

2026-10-16
پولیس نے سرینگر میں ۵ رہائشی مکان مقفل کئے
اہم ترین

سرینگر میں منشیات کے خلاف  کارروائی، ۱۳ء۴۳ کروڑ روپے سے زائد کے اثاثے منسلک

2026-10-16
Next Post
بڈگام میں بندوق برداروں کے حملے میں شہری ہلاک

چاڈورہ میں مشتبہ جنگجووں کی فائرنگ میں ملازم زخمی ، جسم میں چار گولیاں پیوست

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.