ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

فضائیہ کا سارجنٹ جاسوسی کے الزام میں گرفتار

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-05-12
in تازہ تریں
A A
شوپیاں گرینیڈ حملے میں ملوث تین افراد گرفتار، اسلحہ بر آمد:پولیس
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’لداخ کی ترقی مرکز کی اولین ترجیح‘

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

نئی دہلی/۱۲مئی(یو این آئی)
فضائیہ کے ایک سارجنٹ کودفاعی تنصیبات سے متعلق حساس معلومات اپنے آقاوں کودینے کے الزام میں گرفتار کیا گیا ہے ۔
ذرائع کے مطابق ایئر فورس کے اس سارجنٹ کوسوشل میڈیا پر ہنی ٹریپ میں پھنسایا گیاتھا جس کے بعد سے یہ اپنے آقاؤں کے ساتھ حساس معلومات شیئر کر رہا تھا۔
گرفتار سارجنٹ سے ملٹری انٹیلی جنس ڈیپارٹمنٹ اور دہلی پولیس کے اہلکار مشترکہ طور پر پوچھ گچھ کر رہے ہیں۔ پوچھ گچھ کے دوران اس نے بتایا ہے کہ اس سے رڈار کی سرگرمیوں اور فضائیہ کے افسران کی تعیناتی کے بارے میں معلومات حاصل کی جا رہی تھیں۔
ذرائع کے مطابق سارجنٹ کو حساس معلومات شیئر کرنے کے عوض میں اس کی اہلیہ کے اکاؤنٹ میں رقم دی جا رہی تھی۔ اس پر مبینہ طور پر دفاعی تنصیبات اور فضائیہ کے اہلکاروں سے متعلق معلومات کمپیوٹر اور دیگر فائلوں سے حاصل کرکے اپنے آقاؤں کے ساتھ شیئرکرنے کا الزام ہے ۔
ذرائع نے شبہ ظاہر کیا ہے کہ وہ گزشتہ چھ ماہ سے ایسی معلومات شیئر کر رہا تھا اور اس کے خلاف آفیشل سیکرٹ ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کیا گیا ہے ۔ ذرائع نے یہ بھی بتایا ہے کہ یہ سارجنٹ ایک ایسے شخص سے معلومات شیئر کر رہا تھا جو ہندوستانی سم کارڈ کااستعمال کر رہا تھا اور اب اس نے یہ سم کارڈ بند کر دیا ہے ۔ افسران نے سارجنٹ سے کچھ قابل اعتراض الیکٹرانک اشیاء اور دستاویزات بھی برآمد کیے ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

پاکستان:پی ایم ایل(این) کے رہنماؤں کا قبل از وقت انتخابات نہ کرانے کا فیصلہ

Next Post

مرہامہ بجبہاڑہ آپریشن اختتام پذیر‘ جنگجو فرار ہونے میں کامیاب

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’بھارت دہشت گردی کیخلاف موقف پر ثابت قدم‘
اہم ترین

’لداخ کی ترقی مرکز کی اولین ترجیح‘

2026-10-16
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
اہم ترین

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

2026-10-16
سانبہ میں گھر گھر تلاشی لوگوں سے پوچھ گچھ
اہم ترین

جموں و کشمیر کے کئی علاقوں میں بارش، بالائی علاقوں میں تازہ برف باری سے پہاڑ سفید

2026-10-16
’سرینگر میں بائر سیلر ملاقات سے برآمدات کو نئی رفتار ملے گی‘
اہم ترین

سونمرگ کو سال بھر ایڈونچر کھیلوں کا مرکز بنانے کا منصوبہ:عمر

2026-10-16
جموں و کشمیر کی ترقی کیلئےاسٹارٹ اپ کلچر پر توجہ ضروری:ایل جی سنہا
اہم ترین

سنہا کی ’جشنِ ڈل‘ کی کامیاب تکمیل پر پولیس کو مبارک باد

2026-10-16
امریکہ ہندوستان کے ساتھ یکجہتی کا اظہار اور دفاع کے حق کی حمایت کرتا ہے :راج ناتھ
اہم ترین

پاکستان سے کسی بھی دہشت گردانہ کارروائی کا پہلے سے زیادہ  سخت جواب دیا جائے گا: راجناتھ

2026-10-16
اہم ترین

بی جے پی نے جموں  کشمیر حکومت کے ’دوہرے اقتدار‘ کے مؤقف کو مسترد کردیا

2026-10-16
پولیس نے سرینگر میں ۵ رہائشی مکان مقفل کئے
اہم ترین

سرینگر میں منشیات کے خلاف  کارروائی، ۱۳ء۴۳ کروڑ روپے سے زائد کے اثاثے منسلک

2026-10-16
Next Post
کشمیر کے پنچاتی نمائندے سخت سیکورٹی میں جموں روانہ

مرہامہ بجبہاڑہ آپریشن اختتام پذیر‘ جنگجو فرار ہونے میں کامیاب

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.